ضرب عضب کی کامیابی سے بوکھلا کر القاعدہ نے پشتون قوم پرستی کا نعرہ لگا دیا

 

13

 

شمالی وزیرستان میں طالبان اور لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندی خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن سے بوکھلا کرالقاعدہ نے پشتون عصبیت کے نام پر پاکستان کے خلاف گھناؤنا پراپیگنڈہ شروع کر دیا

کچھ پشتون قومیت پرست جو مسلکی اعتبار سے دیوبندی ہیں اس پراپیگنڈے میں القاعدہ کا ساتھ دے رہے ہیں – فیس بک اور ٹویٹر پر دائیں بازو کے دیوبندی خوارج اور بائیں بازو کے دیوبندی پشتون قوم پرست پاکستان فوج کے خلاف ایک جیسا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، پاک فوج کو ناپاک فوج قرار دے رہے ہیں، وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا موازنہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت سے کر رہے ہیں، دیوبندی دہشت گردوں جیسا کہ مولوی غازی عبدالرشید کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں جبکہ پنجابیوں اور دیگر اقوام کے خلاف پشتون عصبیت کو ابھارنے کی کوشش کر رہے ہیں

ان کی کوشش یہ ہے کہ دہشت گردی کی دیوبندی اور سلفی خارجی شناخت کو پشتون شناخت کے پیچھے چھپا دیا جائے

 

6

7

8

12

 

12

3

4

5

9

10

11

https://www.facebook.com/AQ313

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=340813496071998

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=339235219563159

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=339235002896514

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=339234879563193

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=338997496253598

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=338996986253649

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=338996779587003

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=338808516272496

https://www.facebook.com/AQ313/posts/338341642985850

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=338341302985884

https://www.facebook.com/AQ313/posts/338027836350564

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Omar Abbasi
    -