کالعدم دیوبندی دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف غلیظ پراپیگنڈہ شروع کر دیا

 

10485359_893018514048317_5319106228248599360_n

ایک طرف جہاں پولیس کی وردیوں میں ملبوس کالعدم دیوبندی تکفیری تنظیم لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے دہشت گرد ماڈل ٹاؤن لاہور میں بے گناہ بریلوی مسلمانوں کے چہرے اور سینوں پر گولیاں مار کے انھیں شہید کرنے کے بعد نواز شریف ، شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ سے داد تحسین حاصل کر رہے تھے وہاں دوسری جانب تکفیری دیوبندی دہشت گرد سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی المعروف اہل سنت والجماعت نے بھی سنی بریلوی ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف اپنے بغض و عناد کا اظہار کرتے ہوے ان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا –

طاہر القادری کے خلاف زہر اگلنے میں طاہر اشرفی دیوبندی اور اہل سنت والجماعت دیوبندی میں اس بات کی دوڑ لگی تھی کہ کون ڈاکٹر طاہر القادری اور بریلوی مکتبہ فکر کے خلاف زیادہ شدت سے زہر اگل سکتا ہے – اہل سنت والجماعت سپاہ صحابہ کی اس مہم کو نواز شریف کی جماعت اور حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل تھی جس کی وجہ سے میڈیا میں بھی ان دیوبندی تکفیری تنظیموں کے دہشت گردوں کو ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف زہر اگلنے کی آزادی دی گیی تھی

دیوبندی تکفیری دہشت گرد جو پاکستان بھر میں شیعہ سنی مسلمانوں کے ساتھ اقلیتوں کے قتل عام کے ذمہ دار بھی ہیں ان کی ڈاکٹر طاہر القادری کی پر امن احتجاجی تحریک سے بغض کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ وجہ ڈاکٹر طاہر القادری کا بریلوی ہونا ہے –

اہل سنت والجماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے وہ رہنما جو خود شیڈول فور میں شامل ہیں ان کو پاکستان میں جمہوریت اور پاکستان کی وفا داری کا جو عارضی دمہ لاحق ہوا ہے وہ صرف اور صرف شیعہ اور بریلوی دشمنی میں ہے ورنہ یہ لوگ تو تکفیری دیوبندی طالبان کے حق میں اور پاکستانی فوج کے خلاف پروپیگنڈا چلانے میں مصروف ہیں

Comments

comments