کراچی میں دیوبندیوں کے مختلف گروہ سپاہ صحابہ اور طالبان ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں – آئی جی سندھ اقبال محمود

jang

.آئی جی سندھ اقبال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں طالبان کے گروپس (مراد طالبان اور سپاہ صحابہ ہے) ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔ اس لیۓ براہ مہربانی دیوبندی مسلک کے تشدد پسندوں سے تعلق رکھنا والی تکفیری خارجی دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ المعروف لشکر جھنگوی – نام نہاد اہلسنت والجماعت – کے دہشتگردوں کے قتل کو فرقہ وارانہ قتل قرار دے کر سنی بریلوی یا شیعہ مکتب فکر کے سر نہ تھوپا جاۓ. میڈیا میں اس سے پہلے بھی اس بات کی خبر آ چکی ہے ہے کہ سعودی پیسے کی تقسیم پر اکثر اوقات تکفیری دیوبندی خوارج ایک دوسرے کو قتل کرنے سے گریز نہیں کرتے

http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=152051

http://jang.com.pk/jang/jun2014-daily/26-06-2014/u22201.htm

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Ahad
    -
  3. Sarah Khan
    -