مقدس مقامات کی منہدمی اور اسلام دشمنوں کے ناموں سے مقامات منسوب کرنے والے وہابی سعودی حکمران
سعودی عرب ميں يزيد بن معاويہ ملعون نامی قائم مدرسہ ـ
سعودی عرب ميں وہابيت کے بانی ابولهب کے نام پر قائم مدرسہ ـ
سعودي عرب ميں ايک سڑک (شارع) نبوت کا چھوڻا دعوٰی کرنے والے مسيلمہ کزاب کے نام سے منسوب ـ
اسی طرح کعبہ پر حملے کرنے والے ابرھہ ابن حبشی کے نام پر بھی ایک سڑک موجود ہے
ایک طرف جہاں سعودی عرب کے وہابی حکمران اسلامی مقدسات اور تاریخی مقامات کی منہدمی اور بے حرمتی میں مصروف ہیں اور دوسری جانب وہ دشمنان اسلام کے نام پر جگہیں منسوب کرنے اور ان کی تشہیر کر کے اسلام دشمنی کا ثبوت دے رہے ہیں – سعودی عرب کے وہابی حکمران اسلام دشمنی میں اس حد تک آگے چلے گیے ہیں کہ وہ پیغمبر اسلام کے گھر کو اور ان سے منسوب مقامات کی توہین اور منہدمی میں مصروف ہیں جس سے اسلامی تاریخ کے مقدس مقامات کو مٹا کر وہ اپنی اسلام دشمنی اور دور جہالت کی نیی مثال قائم کر رہے ہیں –
آل سعود کی اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مگر پاکستان میں آل سعود کے ٹکڑوں پر پلنے والے تکفیری اور جہادی آل سعود کی جانب سے کی جانے والی توہین اور بے حرمتی پر خاموش ہیں – جب کہ دوسری جانب یہی لوگ بے گناہ مسلمانوں اور اقلیتوں کو بلا وجہ توہین اور بلاسمی کا مجرم ٹھہرا کر ان کو قتل کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے –
سعودی عرب کے وہابی حکمران جہاں ایک طرف پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا کر اسلام کا نام بدنام کر رہے ہیں وہاں دوسری طرف مقدس مقامات کی بے حرمتی اور منہدمی کر کے دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں اور اسلام اور مسلمانوں کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں
رسول (ص) اور آل رسول (ع) سے بغض نے سعودی عرب کے وہابی حکمرانوں کو اس حد تک گرا دیا ہے کہ وہ اب اسلام دشمنوں کے ناموں پر مقامات اور سڑکیں منسوب کر کے اپنی اسلام دشمنی کا کھلا ثبوت دینے میں بھی کوئی شرم محسوس نہیں کرتے – تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ اسلام کے دشمن سعودی وہابیوں کے خلاف اور حجاز کی سر زمین سے وہابی قبضہ چھڑانے کے لئے مشترکہ جد و جہد کریں –
Comments
Tags: Al-Qaeda, Demolition of holy sites & shrines by Saudi Salafis Wahhabis & Deobandis, Religious extremism & fundamentalism & radicalism, Saudi Arabia KSA, Sectarianism, Shia Genocide & Persecution, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ), Takfiri Deobandis & Wahhabi Salafis & Khawarij, Taliban & TTP, Terrorism