ایک اور چراغ گل ہوا، دیوبندی دھشت گردوں نے شیعہ عالم پروفیسر علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کردیا

Allama Taqi Hadi Naqvi shot martyred in Karachi

نوٹ:پاکستان کے مختلف حصوں میں شیعہ نسل کشی جاری ہے اور شیعہ نسل کے زمہ دار دیوبندی تکفیری خارجی دھشت گرد تنظیموں اہل سنت والجماعت اور تحریک طالبان پاکستان وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں

لیکن پاکستان میں ایسے بزدل،کائر ،پاپولسٹ یا خود کو بیچنے والے شیعہ ٹھگ جوکہ شیعہ نسل کشی کا ماتم تو کرتے ہیں لیکن وہ دیوبندی دھشت گردوں کی شناخت کے ساتھ نام لینے سے گریزاں ہیں جبکہ یہ دیوبندی دھشت گرد نہ صرف شیعہ نسل کشی کے زمہ دار ہیں بلکہ یہی دیوبند دھشت گرد سنّی بریلوی ،ہندؤ،عیسائی ،احمدیوں کے قتل میں بھی ملوث ہیں

ایسے شیعہ ٹھگ ان دیوبندی اور سلفی وہابیوں سے مختلف نہیں ہیں جو امام حسین علیہ السلام کی قربانی کا تذکرہ تو کرتے ہیں لیکن یزید کا نام لیکر مذمت نہیں کرتے جو شیعہ نسل کشی پر ماتم تو کرتے ہیں لیکن دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کا زکر نہیں کرتے

شاید ایسے ہی رویوں کی عکاسی کرتے ہوئے امام سجاد زین العابدین نے کہا تھا

کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش قوم کا نام ہے ،جب کبھی ظلم ہو اور قوم خاموش رہے تو یہ کوفہ بن جاتی ہے

کراچی-معروف شیعہ عالم علامہ تقی ہادی کو دیوبندی تکفیری دھشت گردوں نے اس وقت گولیاں مار کر شہید کرڈالا جب وہ نارتھ ناظم آباد میں جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے ایجوکشنل بورڑ کے دفتر سے نکل رہے تھے

پولیس زرایع کا کہنا ہے کہ علامہ پروفیسر تقی ہادی نقوی رکشے میں بیٹھ کر نارتھ ناظم آباد میں ایجوکیشنل بورڑ کے دفتر پہنچے ہی تھے کہ وہاں پر گھات لگائے 4 مسلح موٹر سائیکل سوار دھشت گردوں نے ان پر فائر کھول دئے جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تو ان کو ہسپتال لیجایا جارہا تھا لیکن وہ رستے ہی شہید ہوگئے

علامہ پروفیسر تقی ہادی نقوی کئی کتابوں کے مصنف تھے اور شیعہ علماء کونسل رکن بھی تھے ،وہ انڈیا میں اترپردیش کے معروف شہر مراد آباد کے نواحی علاقے سرسہ میں پیدا ہوئے

ان کے والد حکیم مولانا سید محمد ہادی بھی معروف شیعہ عالم تھے

کراچی میں اس سے پہلے آج صبح نارتھ کراچی میں ایک شیعہ نوجوان حماد رضا کو بھی گھات میں لگائے دیوبندی دھشت گردوں نے شہید کردیا

Comments

comments

Latest Comments
  1. Zaki Khalid
    -
  2. Islamic Vision
    -
  3. Akmal Hussain
    -
  4. قمر رضوی
    -