عدالتی فرعون اور بھٹو – از حق گو
مجھےایک چھوٹے اخبار میں چھپنے والی یہ خبر یا رپورٹ دیکھ کے انتہائی درجے کی حیرت اور پریشانی ہوئی – جو عمران خان کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد تین اگست کو اخبار کی زینت بنی جس میں عدالت میں موجود ڈان ارسلان کے باپ نے خود کو عدلیہ جیسے با عزت ادارے سے زیادہ مقدس سمجھتے ہوے عمران خان سے غیر مشروط معافی کا تقاضہ کرتے ہوے ہوے کہا – ” عدلیہ پر تنقید برداشت نہیں کی جائے گی ” – ” ذو ا لفقار علی بھٹو یاد ہے نہ ” ؟؟ کس قسم کا غرور اور فرونیت ٹپکتی ہے ان الفاظ سے – ایک ٹھگ کا باپ جو خود بھی مالی اور اخلاقی اور یہاں تک کہ قانونی بعد عنوانیوں میں سر سے پیر تک ڈوبا ہوا ہے اس کے منہ سے یہ الفاظ نکلنا کہ” بھٹو یاد ہے نہ ” یہ کس قسم کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں ؟
شرم آنی چاہیے تم کو ایک آئین پاکستان کے غدار ، سپریم کورٹ کو گھر کی لونڈی کی طرح استعمال کرنے والے چور اچکے کے سر پرست ، سر تا پا مجسمہ کرپشن شخص ، افتخار چودھری . شرم آنی چاہیے تمہیں – تم عمران خان کو بھٹو یاد کرا رہے ہو؟ بھٹو کو تمے یاد کرنا چاہیے ، وہ بھٹو جس کو تم اور تمارے بھائی بندوں نے ضیاء الحق سے ساز باز کر کے پھانسی پر لٹکا دیا ، بے شرم انسان تم ضیاء الحق کے جانشین ہو، بھٹو کو تم یاد کرو اور جا کے دیکھو گڑھی خدا بخش کے دور دراز گاؤں میں میں ہر سال ہزاروں لاکھوں افراد دیوانہ وار بھٹو کے مزار پر حاضری دیتے ہیں جب کہ تمارے نہ جائز باپ ضیاء الحق کی قبر جو اسلام آباد کے بیچوں بیچ ہے وہاں اس کی اپنی اولاد بھی فاتحہ خوانی کرنے نہیں جاتی ہوگی
تم بھٹو کو چھوڑو اپنی فکر کرو ، یہ سوچو کہ جب تم دسمبر میں ریٹائر ہوگے تو تمارا کیا ہوگا ؟ کیا تماری کرپشن کی فائلیں نہیں کھل سکتی؟ کیا تمارے سیا کاروں سے پردہ نہیں اٹھایا جا سکتا ؟ یا اپنے ہی نافذ کردہ قوانین کے تحت خود کے لئے استشنا کا ڈھونگ رچاؤ گے؟ سوچو جب تمارے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھایا جائے گا – تماری معلومات کی درستگی کے لئے صرف اپنے بھائی بندوں میں سے دس لوگوں کے نام لے لو جن کو تم سمجھتے ہو کہ وہ با عزت منصف تھے تمہیں اپنی اور اپنے بھائی بندوں کی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا مسٹر چیپ جسٹس
اگر تم میں اتنی ہی اخلاقی جرات اور ہمت ہے تو فیصل رضا عابدی کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجو وہ تمارے اور تمارے بیٹے ڈان ارسلان کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا کے تمہیں بھری عدالت میں ننگا کر رکھ دے گا – بھٹو کو یاد کرانے سے پہلے تم بھٹو کے ایک جیالے کو عدالت بلاو وہ تم اور تمارے انصاف کے چہرے پر پرے اس سیاہ نقاب کو اتار کے دنیا کو تمارا اور تمارے انصاف کا اصلی چہرہ دکھا دیگا
Comments
Tags: Chief Justice Iftikhar Chaudhry, General Zia-ul-Haq, Imran Khan, PPP, Supreme Court of Pakistan
Latest Comments
Just because thousands of illiterate rural Sindhis and non-Sindhis visit the shrines of our democratic “Shaheeds” does not make them holier than thou, now does it?. ZAB is not a shaheed by any stretch of imagination and neither is BB. Both died because they were associated with the filth that is our politics. I guess we need to re-visit history and educate ourselves about how ZAB refused to accept the results of 1971 elections when Mujeeb clearly got the majority. BB should be scorned for no other reason than the gift of President Asif Zardari and the feudal scum that surrounded him. I wonder why they called BB the corruption queen, hmmmm cannot be because she was destined too be a shaheed. How can PPP claim to be a democratic party when its party leadership is nothing more than a Mafiosi family?
Maybe someone should make a movie about Asif Zardari titled ” Bambino cinema to presidency” just like that iconic Indian movie “Bombay to Goa”. It will be an inspiration to all us riffraffs and hoi pollois to see how a feudal thug manages to hood wink a charming political feudal princess into marrying him and riding all the way from the ticket counter of Bambino to the presidency and on the way raking millions nay billions, in dollars mind you, after a half torn dirt page personal will found under the mattress soon after the dear feudal princess gave her life at the border fighting the enemy and earned shahadat just like her legendary dad who earned shahadat fighting the infidels in the Islamic republic of Sindh. The plot can be thickened with all the usual clowns of which there is no shortage, just look at the Sindh assembly feudal members and many from Punjab also like Raja rental, Raja Riaz and ilk.