دیوبندی دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ شدید اختلافات کا شکار، احمد لدھیانوی معزول
اسلام ٹائمز۔ کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی، الیکشن میں عبرت ناک شکست کے بعد جماعت میں اختلافات نے سر اٹھا لیا تھا جو آج شدت اختیار کر گئے اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرخادم ڈھلوں دیوبندی نے مولانا احمد لدھیانوی دیوبندی کی پٹائی کر دی اور انہیں داڑھی سے پکڑ کر گھیسٹا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے جھنگ مرکز میں ہونے والے اجلاس میں مولانا اورنگ زیب فاروقی دیوبندی کو جماعت کا قائم مقام صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
جھنگ میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں مجلس شوریٰ و مجلس عاملہ کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں 2013ء کے الیکشن میں جماعت کی بدترین ناکامی پر خصوصی بحث کی گئی۔ اس دوران اجلاس میں ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں کے خلاف مولانا احمد لدھیانوی گروپ کی طرف سے کرپشن اور کارکنان کو ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتار کرائے جانے کے ثبوت پیش کرنے پر زبردست ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک دوسرے کو گھسیٹتے رہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن 2013ء کی بدترین ناکامی کا ذمہ دار مولانا محمد احمد لدھانوی اور ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں کی آپس کی چپقلش کو قرار دیا گیا۔ دونوں گروپوں میں کافی بحث ومباحثہ کے بعد متفقہ طور پر جماعت کی مرکزی وصوبائی ڈویژنل و اضلاع سمیت پورے ملک میں تمام باڈیاں اور تمام تنظیمی کمیٹیاں توڑ دی گئی ہیں اور تین ماہ کیلئے کنونیئر باڈی بنا دی گئی ہے جو کہ تین ماہ میں دوبارہ رکنیت سازی کرا کر جماعت میں انتخابات مکمل کروائے گی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان تین ماہ میں سابق صدر اہلسنت والجماعت مولانا احمد لدھیانوی اور سابق جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں تنظیمی طور پر مکمل لا تعلق رہتے ہوئے کسی بھی کارکن سے رابطہ نہیں کر سکیں گے۔
کنوینیر باڈی میں صدر مولانا اورنگ زیب فاروقی دیوبندی، معاون صدر مولانا مسرور نواز جھنگوی، قائم مقام جنرل سیکرٹری شیخ حاکم علی دیوبندی، معاون مولانا معاویہ اعظم طارق دیوبندی، ممبران سید پریل شاہ، قاری منیر شاکر، ڈاکٹر محمد فیاض خان، عبدالماجد حیدری کو منتخب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد مولانا احمد لدھیانوی اور ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں ایک دوسرے کو سلام کئے بغیر اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے اور سابق صدر لاہور شمس الرحمن معاویہ نے اراکین سے اجلاس کی کارروائی کو میڈیا سے خفیہ رکھنے کی درخواست کی۔ مولانا لدھیانوی کے مطابق انہوں نے مخلصانہ کوششیں کی لیکن ان کی خدمات کی قدر نہیں کی گئی۔ دوسری جانب سپاہ صحابہ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلافات الیکشن میں ناکامی کیساتھ ساتھ فنڈز کی تقسیم پر ہوئے ہیں ملک اسحاق دیوبندی اور خادم ڈھلوں گروپ سے قتل کی دھمکی کے بعد مولانا لدھیانوی دیوبندی سعودی عرب فرار ہو گئے اور سعودی وہابی رہنماؤں سے مداخلت کی درخوست کی ہے
Summary: Banned Deobandi terroris group Sipah Sahaba (currently operating as Ahle Sunnat Wal Jamaat Deobandi) is suffering from in-fighting and deep divisions. ASWJ’s head Ahmed Ludhianvi Deobandi was beaten up by ASWJ workers who installed Aurangzeb Farooqi Deobandi in place of Ludhianvi Deobandi as head of ASWJ.
Source: Islam Times
Comments
Tags: Ahmed Ludhyanvi, Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) & Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) & Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ)
Latest Comments
May Allah create more divisions among the blood thursty groups. So peaceufl muslims could live a normal life.
Suarron kay bachha apas main lar rahan han. Curse of Allhah is beginning to fall upon them. They are fighting in FATA, in Jhang,in Syria, in Egypt everywhere.
یہ نیوز 100 فیصد جھوٹ ہے کیونکہ علامہ محمداحمد لدھیانوی پاکستان میں موجود ہی نہیں اور نہ ہی ان کی غیر موجودگی میں جھنگ میں کوئی اجلاس ہوا ہے ۔
شیعو تمہاری یہ سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتین۔
You are right. He is in Syria and personally participated in the destruction of Khalid bin Walid’s shrine. He is directing Jihad against Rafidi Kuffar.
Hundred percent lies.
Curses of Allah on the liars.
حب صحابہ رحمت اللہ، بغض صحابہ لعنت اللہ