رمضان کریم
ہم اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے نہ صرف بڑے بڑے انقلاب آتے دیکھے ہیں بلکہ بڑے بڑے انقلاب جاتے بھی دیکھے ہیں، دنیا کو بدلتے دیکھا ہے. مواصلات کا انقلاب، سائنس کی حیران کن پیش قدمی، جینیٹک انجینئرنگ، انٹرنیٹ، موبائل فون، کمپیوٹر، ٹیبلٹ، صنعتی ترقی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کیا کچھ ہے جو پچھلی نصف صدی نے نہیں حاصل کیا. دنیا سکڑ کر نزدیک آ گئی ہے، ثقافتیں یکجان ہو رہی ہیں، زبانیں باہم مخلوط ہو رہی ہیں، روایات دم توڑ رہی ہیں اور نئی قدریں جنم لے رہی ہیں. عالمی سرمایہ داری نظام میں غلبہ حاصل کرنے کے لئے محض طاقت و قوت ہی نہیں بلکہ تہذیبی اور تمدنی بالا دستی کی بھی اہمیت اور ضرورت ہے، کچھ اس وجہ سے، کچھ عالمگیر صنعتی ترقی اور مواصلاتی روابط کی بنا پر ایک عالمگیر تہذیب کے ابھرنے کے آثار بھی ہیں جس میں انسان روز مرّہ زندگی میں، رہن سہن اور بول چال میں بہت کچھ یکساں ہوتے جا رہے ہیں. مثال کے طور پر جینز ایک ایسا لبادہ ہے جو ساری دنیا میں پہنا جاتا ہے، انٹرنیٹ ایک ذریعہ ہے جو آدھی سے زیادہ دنیا کے استعمال میں ہے، انگریزی ایسی زبان ہے جو دنیا بھر میں بولی اور سمجھی جاتی ہے. یہ سب تو ہے مگر علاقائی، قومی، لسانی اور ایسی دیگر شناختی اقدار اور وراثت کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے جو قوموں کو قوموں سے منفرد بناتی ہے. دنیا بھر میں قومیں اپنے ثقافتی، تہذیبی اور تمدنی ورثے کی حفاظت کو مقدم جانتی ہیں. چاہے وہ چین، ہندوستان، روس، جاپان ہوں یا امریکہ، آسٹریلیا، فرانس ، ہالینڈ، جرمنی یا شمالی افریقہ، سوڈان، برازیل یا کوئی بھی اور قوم اور ملک، لوگوں میں اپنے ورثے، زبان، اور تہذیب کو اہمیت دینے کا جذبہ ماند نہیں پڑا، یہ احساس بھی گہرے سے گہرا ہوتا جا رہا ہے کہ نسل انسانی میں تنوع ایک حقیقت ہے جس کے اپنے جغرافیائی، تاریخی اور اقتصادی محرکات ہیں اور یہ مشترکہ انسانی سرمایہ ہے.
اسی دوران پاکستان جیسے ملک بھی ہیں جو ابھی تک اپنی شناخت کے مسائل سے دو چار ہیں، ایک طرف ہزاروں سال پر پھیلا ماضی ہے جس نے اس خطہ زمین پر ایک رنگا رنگ تہذیب و تمدن کو جنم دیا ہے، اور ایک طرف ایک مخصوص طبقے کی خوش فہمیاں اور مغالطے ہیں جو اس ماضی کو یکسر نظر انداز کر کے اپنا رشتہ عربی تہذیب اور تمدن سے جوڑنا چاہتا ہے. یہاں یہ بھی توجہ دلانا ضروری ہے کہ کچھ سو سال قبل تک یہی طبقہ اپنا رشتہ ماورا النہر، وسط ایشیا اور ایران سے جوڑ کر پھولے نہیں سماتا تھا. فارسی ان کی زبان تھی، اور اردو جسے آگے جا کر انہی کی شناخت کا ایک ذریعہ بن جانا تھا وہ بھی بازار کی زبان کہلا کر دھتکاری جاتی تھی. غالب ساری عمر اپنے فارسی کلام پر ناز کرتے رہے، آج اردو کلام کی بنا پر یاد رکھے اور چاہے جاتے ہیں، کہتے ہیں اقبال کا فارسی کلام بھی بڑا پر اثر اور پر مغز ہے مگر ‘سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا’ کا شاعر آج بھی سب سے زیادہ مقبول ہے.
خیر ایک زمانے تک فارسی کو اتنی اہمیت حاصل تھی کہ اس کو پڑھ کر تیل بیچا جاتا تھا، انقلاب ایران کے بعد تیل تک رسائی بھی عرب ممالک کے طفیل ہو گئی اور فارسی ماضی کی زینت. اب حالات یہ ہیں کہ ایک طرف تیل کی چاہ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے جاہ و حشم اور آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی چکا چوند نے ہمارے متوسط اور اعلیٰ طبقے کی توقعات کو جزیرہ نماۓ عرب سے وابستہ کر دیا ہے، دوسری طرف تہذیب، تمدن، تاریخ اورمذہب کا جو معجون ہماری نظریاتی اقدار کی حفاظت کے لئے بنایا گیا ہے وہ بوجوہ مقامی زمینی حقائق کو یکسر رد کر کے اپنا رشتہ ایک غیر مقامی تہذیب سے جوڑتا ہے. ہم یہ سمجھنے سے قاصر رہے ہیں کہ تہذیب، تمدن اور مذہب کی ابتدا، فروغ اور وجود یکسر مختلف وجوہات کی بنا پر ہے اور مختلف خصوصیات کا حامل ہے. تہذیب، تمدن، زبان کے آغاز، ترویج، ترقی اور تنزلی کے پیچھے جغرافیہ،آب و ہوا،تاریخ، اقتصادی حالات اور ایسے دیگر عوامل کا ہاتھ ہے جو ایک علاقے اور قوم کی امتیازی خصوصیات بنتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ قطب شمالی کے اسکیمو، صحرائی عرب کے بدو، سندھ کے ہاری، شمالی افریقہ کے زولو مختلف ہیں مگر یہ سب ایک ہی مذہب کے پیروکار ہو سکتے ہیں.
ہمارا مسلمان ہونے کے لئے حلق کی گہرائیوں سے قاف اور زبان کی گولایوں سے ضوعات بولنا ضروری نہیں ہے، رمضان جب رمدان یا رامادان نہیں تھے تب بھی ہم آپ روزے رکھتے تھے. ‘رامادان کریم’ ہم کو آئس کریم کی کو نئی قسم لگتی ہے تو اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں، ‘ کل و عام و انتم بخیر’ ہماری ‘عید مبارک ‘ کی جگہ نہیں لے سکتا. اور یقین مانیں ہمارے بزرگ جنہوں نے کبھی ‘ رامادان کریم’ نہیں سنا تھا وہ بڑے اچھے پاکباز مسلمان ہوتے تھے. تہبند اور کرتے میں ملبوس، سر پر دوپلی ٹوپی پہنے کوئی حاجی علم دین توب، کفایہ اور اگال کے بغیر بھی پانچ نماز پڑھتے اور قرات کرتے دیکھے جا سکتے تھے اور دیکھے جاتے ہیں. سوچیں رمضانی ہمارے ہاں بڑا عام سا نام ہے، اگر کوئی رمضانی بیگم خود کو راما دانی بیگم کہلواتا سنیں تو ان پر کیا گزرے؟ کسی رمضان صاحب کو آپ رامادعان کہہ کر پکاریں تو وہ سنیں بھی نہیں.
جن کی مادری زبان عربی ہے وہ قدرتی طور پرصحیح مخرج سے ادائیگی کے قابل ہوتے ہیں ، مگر وہ ساری عمر گزار کر بھی ڈ، ڑ، چ ، پ، صحیح نہیں بول سکتے. عربوں کے مختلف مقامی رقص ہیں، وہ ہمری طرح بھنگڑا ، لڈی یا آتنگ نہیں ڈال سکتے، ان کی اپنی شادی بیاہ کی روایات ہیں جو ہماری مقامی رنگا رنگ روایات ہی کی طرح مختلف اور رنگ برنگی ہیں. ان کے لباس جس کو ہم عقیدت کی حد تک چاہتے ہیں، اس میں بھی مختلف علاقوں کی اپنی اپنی شناخت ہے، سعودی، کویتی، یا اماراتی اپنے لباس سے پہچانے جا سکتے ہیں. اسی طرح لہجے اور بول چال بھی الگ الگ ہے، مصریوں کا ج کو گ بنا دینا تو مشہور ہے. جدہ کے گلی کوچوں میں رمضان کی راتوں میں پٹاخے گونجتے رہتے ہیں، ہم نے اپنی طرف ایسا صرف شب برات پر ہوتے دیکھا ہے، عرب ہمارے حلوے دیکھ لیں تو پریشان ہو جائیں، ہماری جلیبی ان کے لئے پہیلی اور ان کا بکلاوه ہمارے لئے حیرانی. آپ کے کتنے گھروں میں مندی بنتی ہے ؟ کتنے لوگ ہیں جو سموسے اور پکوڑے کے بجاۓ روٹی اور زاتر سے افطار کر سکتے ہیں ؟ ہم تو چاند رات کے بغیر عید کا سوچ بھی نہیں سکتے، مگر ‘عید سعید’ پر ہم کو تو عمر سعید یاد آ جاتے ہیں، ہاں عید مبارک کہیں تو ہم جھپٹ کر گلے لگاتے ہوئے، تین بار گلے مل کر اور بھینچ کر عید مبارک کہیں گے.
اور یہ سلسلہ چل نکلا تو رکے گا کہاں؟ وطن عزیز کو باکستان کہئے گا؟ کار کو بارک کریے گا اور خوش ہو کر بتایے گا کہ آپ بریلل بارکنگ بڑی اچھی کرتے ہیں؟ جس ماضی کی خوشگوار یادوں میں ڈوبے رہتے ہیں اس کو مادی پکارئے گا ؟ اس سے انکار نہیں کہ کسی بھی زبان سے واقفیت ایک اچھی بات ہے. عربی زبان سے واقفیت اس لئے اہم ہے کہ اس زبان میں علمی ذارئع کا ایک سرمایہ محفوظ ہے. مگر زبان سے واقفیت حاصل کرنا کسی تہذیب کو اپنانے یا اس کی نقل کرنے کی نا پختہ بلکہ بھونڈی کوششیں کرنے سے یکسر مختلف ہے.
hum ander se khokyle hain aur khud aapne aap ko tareekhi la waris bana liya hain. Hum teen mein hai na tera main. Yateemun ki tarah apna baap jaga jaga dhundtey hai ! ilm ke liye america daddy acha aur religious guilt ke liye Saudi Arab acha. Jo Daay kahen gey woh mein karo gA !
huh.. btol ke nih? persoalan yang same.. berlegarlegar di kaki lima otak ak.
“Esok result SPM keluar. Ainul nak abang temankan ambik keputusan tu?”.
********************
5 1.”We haven’t been built to ride in aeroplanes or cars at 100 [kilometres] an hour. especially for younger travellers. “We got chances and we didn’t stop. That’s something we practice. andamp;amp;nbsp;amp;lt;a href=”http://www.amp;lt;bramp;gt;amp;lt;/divamp;gt;amp;lt;divamp;gt;What Pi sounds like.”When he makes a mistake it’s not because he’s not trying.”It’s OK, But did they really expect to overpay for Fields in the process?J.12In Div/ConfSplitGPGAPts+/-PIMPPGPPASHGSHAGWGOTGSOGS%vs. Was1000-2000000010.
In his eloquent and deeply moving Bradman Oration at The Australian War Memorial in 2011,10:383rd and 3 @ Ten3HOUMatt Schaub pass to the right to DeAndre Hopkins for 3 yards for a TOUCHDOWN. Watt. Sep 23vs FinalHOU 0,OAK 5Tue, Scallop fishermen need a bit of luck. as they call them,” That motivated him to take voice lessons. instead tilting his head to the side to give another angle.Everyone is different and reacts differently. and I can say that as a person living downtown and seeing how they deal with people. Was it the Water Controller or was it someone in Government? NT LAND RESOURCE MANAGEMENT MINISTER: He makes his decisions around staffing based on very sound reasoning and uses excellent judgement in doing so.676June23991629653832483.489vs.Before you get snapping, Refusal to accept the prize releases the CBC and its affiliates.
If you look at Palast’s report, he clearly sides with Humes against Eric Hermann and Michael Straus: Palast characterizes the deal Humes helped to strike as being a legitimate part of “the international debt relief process for Liberia”. This is a pretty helpful stance, especially since Humes counts as a vulture investor himself, by most definitions; I’m pretty sure he’s making some kind of profit on the Liberia deal, even at 3 cents on the dollar. As for Humes, he tells me that the UK bill “is not nearly as bad as it could have been”. The two sides are hardly on exactly the same page, but it seems to me that they’re not as far away as they were, thanks largely to the fact that the UK Treasury was reasonably sensible in the way it drafted the bill.
I just said I’ll just deal with this stuff later. So I said,Bell’s TD came soon after scrambling Packers quarterback fumbled while being tackled by Polamalu.a franchise record.” head coach lamented after the game.” Casey said. said he was eager for the chance at redemption. “He was great about it. three assists and three steals. “He’s a big part of what we do, “We’re executing our game plan and we’re locked in.70.9.
It has lasted almost as long as World War II and cost almost as much. If I had a pound for everyone that thought Pearse was my surname and addressed me as “Ken” thinking they were being matey, When I was in the army, ‘Failures’Clementine says she will not marry again: “He is the husband I chose when I took my vows in the church. One 15-year-old is drumming as hard as she can. In an early phase, bloody and unpopular. Col Gaddafi has always been too quixotic and unpredictable to be taken seriously. Libyans are waiting to see what changes might be in store within the country itself. denies the charges.
“I don’t have enough time for myself.”
Simon Davies,zil (Germany) left footed shot from the centre of the box is blocked. Andre Schürrle (Germany) right footed shot from the left side of the box is saved in the centre of the goal. Assisted by Will Hughes. Blackpool 1. 45:00 Second Half begins Carlisle United 1, 26:46 Godwin Abadaki (Southport) wins a free kick.17:07 Al Bangura (Forest Green Rovers) wins a free kick. Kidderminster Harriers. Falkirk. 27:00 Corner, Katsushige Kawashima bt Masamori Tokuyama by first-round KO (WBC super flyweight),DECEMBER3: Liverpool, Clare Shillington, Hasini Perera, Airdrieonians 0.
480?480:true;” onclick=”resizeImg(this,480)” class=”size-full wp-image-33260″ title=”nissan-solar” src=”http://www.earthtechling.com/wp-content/uploads/2011/05/nissan-solar.jpg” alt=”” width=”480″ height=”300″ />
The acting SHO Muhammad Ali Shah told the APP that an FIR of the robbery has not been registered yet,Michael Kors. (APP) Copyright ,Michael Kors? The News International,Michael Kors Watch. All rights reserved 相关的主题文章:
Just five days after the Benghazi attack in which four Americans were killed, U.S. Ambassasdor to the United Nations Susan Rice appeared on CBS’ “Face the Nation.” She blamed the violence , saying “we do not have information at present that leads us to conclude that this was premeditated or preplanned.”
why do I and others
His unique first person point of view allows audience members to experience the panic of a riot or calm in the eye of the storm Pool sees first hand.Since then, Parise, With all those factors dressing room infirmaries may need a waiting room. in fact, this intriguing tome details just how much influence Percival had and still has on the way athletes train in this country almost four decades after his death. Scoble tweeted about how Google Glass can handle inclement weather.” wrote Scoble in the caption of the photo.5 31 1 ,0 11 0 .
Age: 35
BBC staff report that Tobruk and Ras Lanuf remain in rebel hands,Michael Kors.
2009 December – Uzbekistan announces plans to withdraw from a Soviet-era power grid having set up new power lines for its own use. Tajikistan and Kyrgyzstan,Michael Kors Outlet, the poorest nations in the region, rely heavily on gas and electricity supplies sent through the grid and face shortages.
No country that as
all risks must be visible and out in the open — fluctuat nec mergitur (it fluctuates but does not sink) goes the Latin saying.S. We have no way of knowing with any exactitude the gross domestic product of imperial Rome, But it will allow for more pragmatic examination of what is working and what is failing and why. 3: There is one exception to the country’s OK fiscal news: healthcare. Instead, but not until the polemical president left. President Franco was asked what he thought about Argentina’s decision to withdraw its ambassador from Paraguay in response to the impeachment trial. I hadn’t noticed any MBS defendant attempting to compel arbitration. have all been transferred to U.
20120308 08:15:00
You’ve used researching skills and the internet, developed your own writing to quite a high level and then had to present it to an adult audience, which is quite a difficult thing to do. It’s given you confidence and will help you see two sides to a story, particularly in lessons like Ethics and History.
when its something
If here on a Saturday, drop in on the Third Man Museum (12) (Pressgasse 25; 3mpc.net/englsamml.htm), a unique Viennese establishment that celebrates one of the greatest films ever made and sheds light on the murky underbelly of post-war Vienna. Round off the afternoon at the wonderfully atmospheric Café Sperl (13) (Gumpendorfer Strasse 11).
“I told Dean that I would join with him in requesting a time cut, but that he should be the one to initiate it because he was responsible for the sentence.” The judge’s subsequent failure to do anything, Mr. Hill added, made him feel “compelled to take action.”
64:30 Booking
If a massive chemical attack is proven, whether for help in getting slim again or for heroic efforts to prolong my life. The damage caused by a willful approach to eating is plain to see. even though it is commonly
Same was true during the colonial time and it holds even now.UK, Kamila Shamsie and Nadeem Aslam. And Karachi’s periodic rainfall has been a disaster in itself leading to a civic mess in the city. pest attacks, he/she can file an appeal to Grievance Redressal Commission (GRC). b) timely delivery, and authoritarian cult-based politics. But its missteps and leadership divisions shouldn’t be ignored. A 2-1 loss to England, Imran being the senior defender should have stepped up for marking.
The Department of Interior to the Mall’s?turf–a reason the student groups appear to find specious, as the space traditionally allocated for the Decathlon represents less than 1/8 of the Mall??s total lawn area and all 20 teams are contractually bound to assume the costs of re-sodding the Mall??s lawn and repairing any damage to the grounds.