Maulana Fazlur Rehman’s message to Sipah Sahaba

Related post: اکابردیوبند علما شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کو درست نہیں سمجھتے

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ، متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنما اور پاکستان میں دیوبندی مسلک کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے سپاہ صحابہ کے نیم خواندہ مولویوں اور جذباتی نو جوانوں کو تشدد اور جذباتیت کا رستہ چھوڑ کر پر امن سیاسی جدوجہد کا راستہ اختیار کرنا چاہیے مولانا نے سپاہ صحابہ کے اراکین کو تکفیر اور خارجیت پر مبنی انتہا پسندی اور گولی اور گالی کی روش چھوڑ کر جمیعت علما اسلام میں موجود اکابر دیوبند علما کی پالیسیوں پر چلنے کی نصیحت کی مولانا نے فرمایا کہ استعمار سنی اور شیعہ مسلمانوں اور بریلوی اور دیوبندیوں میں فساد پھیلا کر امت اسلامیہ کو کمزور کرنا چاہتا ہے اور دیوبند کی صفوں میں موجود کچھ نادان جذباتیت اور بیرونی سازشوں کی وجہ سے استعمار کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں

مولانا نے سپاہ صحابہ کے لوگوں سے یہ بھی کہا کہ دیوبندیت کے نام پر فرقہ واریت کی دکان نہ چمکائی جائے کیونکہ اس سے دیوبندی مسلک بد نام ہوتا ہے

Deobandiat kay naam per friqa parasti ki dukanain na chmakai jayeen – Maulana Fazl-ur-Rehman ka paigham

http://www.facebook.com/photo.php?fbid=103548646484502&set=a.102293693276664.4439.100004881004076&type=1&relevant_count=1

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا سپاہ صحابہ کے نوجوانوں کو پیغام

میں سپاہ صحابہ کے نوجوانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ جو اپنے عقیدہ میں مخلص ہیں لیکن اپنے عقیدے میں جذباتی بھی ہیں میں ان کو کہنا چاہتا ہوں جمعیت علماء اسلام ایک پالیسی ھے ایک نظام کیلئے جدوجہد کا ایک طریقیکار ھے جب بھی کوئی ایسا مرحلہ آئے گا جب آپ کے جذبات اور جمعیت علماء اسلام کے پالیسی میں ٹکراؤ آئے گا تو آپ کو اپنا جذبہ جمعیت علماء اسلام کی پالیسی کے تابع کرنا ہوگا اور یہ کوشش نہیں کرنی ہوگی کہ جمعیت علماء اسلام کی پالسی آپ کے جذبات کے تابع بن جائیں :قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا سپاہ صحابہ کے نوجوانوں کو پیغام

http://www.facebook.com/photo.php?v=415846308487364&set=vb.232802083465088&type=2&theater

مولانا فضل الرحمن صاحب کو لاکھوں علماء صلحاء اور ھزاروں مشائخ و شیوخ الحدیث کا مکمل اعتماد حاصل ہے لھذا انکی یا انکے جماعت کی مخالفت یہ شخصیات کی مخالفت نہیں بلکہ پورے دین کی مخالفت ہے قائد جمعیت کی مخالفت دیندار نہیں بے دین ہی کرسکتا ہے.

یادگار اسلاف حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندهرى ناظم اعلی ختم نبوت پاکستان

http://www.facebook.com/JUIMEDIACELL/posts/402409543171007

http://www.facebook.com/JUIMEDIACELL/posts/402497373162224

Comments from JUI Media Cell facebook page:

Ghulam Nabi:

shion k saath itehad to milli takjehti council me ssp ne bhi kia tha? khatmenabuwat k masle pe hamesha itehad hota rehta he, mushtarqa mafadat k lye feroi ekhtelaf jis se bhi ho us ye eshteraq ho sakta he.. hamare tamam aqaberin es me mutafiq the or hen,,, darul uloom deoband ka bhi ye hi fatwa he,,, ab agar koi apne aqabrin k raste se hat kr new direction me chalta he to hm kia kr sakte hen….. ssp or jamiat ki soch me zameeen asman ka farq he,,

Akbrohi Lala:
اتحادامت سمینارکانفرنس اسلام آبادم 11 نومبرکو منعقدہوئ، اس کانفرنس م بلاتفریق_مسلک پوری دنیاسےعلماءکرام تشریف لاۓ پاکستان سےصدروفاق المدارس م سلیم اللہ خان ،ناظم وقاق المدارس ق حنیف جالندری،مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی صاحب وبرادر_صغیر، نائب امیرختم نبوت م عبدالرزق اسکندر،م منظورمینگل،مفتی نعیم بندہء ناچیزکی قیادت بہی موجودتہی ودیگربہی اسی اجلاس م ساجدنقوی(شعیہ) بہی موجودرہا انکی بات تھوڑی دیرکیلۓمانتاہوں کہ شیعہ کافرہے انکے ساتھ بیٹہنا کفرہے مگردیوبندیت کےاکابرملحوظ ناموں کےعلاوھ اس دورم کوئ اورنہیں اتنےبزرگ شیعہ کیساتھ بیٹہے آئندھ کیلۓبھی بنیاد رکہدی. 25.30سالاخطیب بڑی زورشورسےیہ باتیں کرتے ہیں کہ جمیعتہ والوں نے تویہ کیا،کیا،اس سےملے،اس سےکہایا،انکےنکاح ٹوٹ گۓ، اب توانکےمنہ پہ اسٹیل کےلگام چڑھ گۓ؟کفرکافتوے ان اکابرپہ نہی دیتے؟  عمرچہوٹی ہوتو عقل چہوٹی ہوتی ھے، پہرباتیں بےوقوفانہ ہوتی ہیں پہریہی کہاجاسکتاہے سپاھ کےفتواؤں کاسستاہےبہاؤ کوڑی م ملتے ہیں اب تین،تین

Akbrohi Lala:

پاکستان میں دوجماعتیں هم نےديکهےھیں ان دونوں پارٹیوںمیں بدتهذيب ورکربهت زياده ھیں 1:تحریک انصاف 2:سپاہ صحابہ يقين نه آئےتومیں کياکروں

Muhammad Munir:
aap k sepah-e-sahaba ne kon sa teer marlia hai aaj tak? siwa-e-Jayyed Ulama-e-Kiram ki shahadat k? kia kabhi koi nizam is tarah badla hai jis tarah aap log badalna chahte ho? dunia ki taareekh se koi 1 misaal pesh karo. Sipah-e-Sahaba ka Naara laga kar to aap loogon ne Kutte ko Sher banadia bus kardo na ab aor kia chahte hen aap log? jis shia ko koi pehchanta b naheen tha un ko tum logon ne mard banadia aaj pori pakistan ki galian wo apni matam aor julooso k liey band krte hen kion mana naheen karte aap log. aap ki tanzeem kahan hoti hai us waqt?

Hifsa Qureshi:

MDM is created by agencies against Islam !
امريكه ني جب ١٩٧٧ مين ديكها كه علماء اسلام تحريك كذريعه ذوالفقار بهتو كو اسلام كي نفاذ كيلي راضى كرليا تو جنرل ضياء كيذريعه مارشل لا كا نفاذ كرايا اور نفاذ اسلام روكا اس ني اسلام اسلام كا نعره ديكر قوم كو بيوقوف بنايا اور سيكولر جماعت مسلم ليك جو مرده تهى زنده كيا اور علما كا مقابله مين منافقين كو مظبوط كيااسلامى جمهورى اتحاد بهى بنا ليكن ادارون ني اسكو ا ستعمال كيا بعض مخلص ليكن كم فهم طبقه اسكا حصه بهى بنا اور هميشه كى طرح ادارون كى غلامى كرتا رها أسى طرح متحده دينى محاذ كا قيام ان قوتون كى يا ان شخصيات كى خصوصى كرم فرماىى هي جو حسبه بل كو روكتي رهينجو كل جنرل ضياكاساتهى رها آج بهى اسى ادارون كا غلام هي جن كا وه اس دور مين رها اور اسى مقصد كيلي متحده دينى محاذ بناى

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=140220066128780&set=a.103940803090040.10378.10000422

Hifsa Qureshi

{“ایجنسیوں کاکمال”}متحدہ مجلس عمل کے مقابلے میں متحدہ دینی محاذ کاقیام ایجنسیوں کاگھناؤنا فعل اورمذھبی ووٹ تقسیم کرنے کی اسلام دشمن اورلادین قوتوں کی سازش ھے مولاناسمیع الحق ھوش کے ناخن لیں اورعلماء دیوبندکو بدنام ھونے سے بچائیں..ایم ایم اے کو مضبوط بنائیں ھٹ دھرمی اورضدبازی چھوڑدیں اوریہودو نصاری کی سازشوں کوسمجھیں اورامت اسلام پراحسان کریں..علماۓ دیوبند کافیس بک پرپیغام سمیع الحق کے نام@

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=301043430010477&set=t.100003406359583&type=1&theater

Danish Khan

میرا پیغام سپاھ کے نام تم لوگوں کہ سازشیں کب سے چل رھے ھیں مولاناصاحب کہ خلاف ناپھلے مولاناصاحب کوفرق پڑا نہ اب تم لوگ مولاناصاحب کامقابلہ کرسکوگے مولاناصاحب کا کام ھے اسلام کادفاع کرناپھرچاھے جیتے یاھارے لیکن یہ بات بھی تم لوگوںکویاد رکھناچاھیۓ کہ مولاناصاحب چند نشستوں پہ بھی اسلام کا دفاع کرناخوب جانتاھے امریکا چاھے اپنے ایجنٹوں سے جوبھی کرواۓ؟

Atiqa Pakistan

سپاھ والے جی یوآئی کہ بغیرکچھ نھیںکرسکتے جن لوگوںکو ووٹ دیتے ھیں وھی لوگ ان لوگوںکوجیل میں ڈال دیتے ھیں مولاناصاحب ان کو رھاکرواتاھے خدانخواستہ اگریہ لوگ اسمبلی میں گۓ تو وھاں بھی کچھ نہ کرپائیں گے کیوں کہ اعظم طارق شھید نے مولاناصاحب کوچھوڑکرلاکھوں مسلمانوں کے قاتل مشرف کہ جمالی کو ووٹ دیاوھاں اسمبلی میں اعظم طارق صحابہ کہ شان میں خطاب کرنے لگاتو مشاھد نے اسپیکر بندکردی مولاناعبدالغفورحیدری صاحب نے جاکہ لاؤڈاسپیکرآن کیا2008 میں ھم اکیلے تھے تم لوگوں نے شیعہ کو ووٹ دیکر خدجاکہ ٹی وی چینل پہ اقرارکرتے ھو بھانہ سپاھ کرتاھے شیعہ سے اتحادکا ھمیں ووٹ نھیں دیتے ناھمیں تمھارے ووٹوکی ضرورت ھے اپنامنہ بندکرو(مولاناصاحب)کہ مقبولیت سے گھبرا کرسپاھ جماعت اسلامی اورتحریک انصاف اپنا ذھنی توازن کھوبیٹھے ھیں؟

Hamadullah Mehmood

پاکستان کاواحد سیاستدان جو امریکا نھیں جاسکتا وھ ہیں قائد_جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب، ابھی توبرطانیہ نے بھی ویزا نہ دےکر اپنےملک کےدروازےمولانا کےلۓبندکردیۓ ہیں
چلیں! خیرہےمولانا صاحب امریکااوربرطانیہ کےمحتاج نھیں لیکن ایک اورحیرت انگیزبات ہےکہ امریکااورمغرب کھتےہیں کہ مولاناصاحب اسلام کی،دین کی،مدارس کی،مذھبی جماعتوںکی،طالبان کی اور پاکستان بچانےکی بات اوران کی حمایت وحفاظت کرتا ہےاسلۓیہ ہمارادشمن ہے، لیکن دوسری طرف بعض اسلام کی بات کرنےوالے،بعض اھل_مدارس ،نام نھادمذھبی تنظیمیں، “مخصوص طالبان”اوروطن_عزیز کےنام نھاد ٹھیکیدار دن رات مولانا صاحب کےخلاف حسدبھری زھرستانیاں اگلتےہوۓ تھکتے نھیں اورجھوٹ سناکرعوام کوگمراھ رہےہیں.
اللہ اللہ ج..
دل خون کہ آنسوںروتاہےکہ آج تک اتنا بڑاظلم تاریخ میں کسی کےساتھ نھیں ہوا ہوگا. ارے پاگلو کچھ توعقل سےسوچو جس کی داڑھی تمھارےحفاظت وحمایت میں سفید ہوگئ ہے اس کو ایسا بدلہ..؟؟
اپنےمحسن سے تو پالتو” ” بھی اس طرح نھیں کرتا جس طرح تم کررہے ہو. حماداللہ محمود
IWFSindh

Hafiz Asif

Jaan maulana ko galiyan dene se koi faraq nh parega is s to ap logon ki asfarooqi ho ya maulana azam tariq ho ya maulama ali sher hyderi sahab unhon ne to kbhi b maulana fazul u rahman k bare m ghalat bayani nh ki. phr tm log agar ssp k sache karkun hote to maulana fazul u rahman k bare m kbhi b aiasa nh bolte…..

Akbrohi Lala

سپاہ صحابہ مجلس عمل م کیوں نہیں؟
م ایثارالقاسمی مسلم لیگ ن کااتحادی تھا جبکہ شيعه بی بی عابده بهی ن ليگ میں.سب کوپته ھےکه1990کوIJIسے5لاکھ ليکراسمبلی م شيعه کےخلاف کچھ نه کرنیکاوعده کياتھا. م اعظم طارق2002م ق ليگ کااتحادی توشيعه فیصل صالح حیات بھی ق ليگ میں.سب کوپته ھےکه شيعه فيصل صالح کےبھائی کوضلع جھنگ کاناظم بنانےم مددکی تبهی توانکوشیعوں کےووٹ ملے یہ تضادکیوں؟کيايه جھنگوی شهيدکےمشن سےغداری نهين؟

http://www.facebook.com/photo.php?v=415846308487364&set=vb.232802083465088&type=2&theater

سپاہ صحابہ حقیقی پاکستان
کھلا چیلنج متحدہ مجلس عمل کی مخالفت کرنے والوں متحدہ عمل مجلس عمل کے سابقہ دور میں کوئی ایک بھی شعیہ رکن اسمبلی دیکھا دو اور موجودہ مجلس عمل کا کوئی ایک بھی امیدوار شعیہ نہیں پھر مجلس عمل کی مخامت کیوں اور مسلم لیگ کے ڈھڑوں اور پی پی کے رکن اکثر اسمبلی شعیہ ہیں پھر ان کی حمایت کیوں ؟
کیا یہ شعیہ کے اتحادی نہیں

Unity of all Muslim, Sunni, Shia, Barelvi, Deobandi, is a service of Islam, Pakistan and humanity.

Sources:

http://www.facebook.com/JUIMEDIACELL?fref=ts

http://www.facebook.com/JUIMEDIACELL/posts/402497373162224

http://www.facebook.com/photo.php?fbid=399331903478771&set=a.232828010129162.56423.232802083465088&type=1

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=301043430010477&set=t.100003406359583&type=1&theater

Comments

comments

Latest Comments
  1. Abdul Nishapuri
    -