ANP condemns Shia genocide

Awami National Party (ANP, Sindh Chapter) has condemned Shia genocide taking place in all parts of Pakistan, particularly in Karachi, at the hands of Takfiri terrorists who are also target killing moderate Sunni Muslims, Ahmadis, Christians and other communities.

In a statement issued from the Bacha Khan Markaz (Karachi), the ANP leadership condemned the recent murder of three Shia Muslims in Nazimabad Area of Karachi. On 24 December 2012, “in a brazen attack in Nazimabad, two motorcycle-riding assailants gunned down three shopkeepers all belonging to the Shia community. The armed men first shot dead two brothers, Syed Qamar Hussain, 50, and Syed Hasnain, 45, while they were sitting at their shops adjacent to each other. Qamar ran a general store while his brother used to sell vegetables. The motorcyclists then went to the next street and killed another Shia shopkeeper, 52-year-old Mohammad Hussain. He owned a stationery shop.” (Source)

It may be recalled that Takfiri terrorists of Taliban and allied terrorist parties (Lashkar-e-Jhangvi, Sipah Sahaba etc) have killed a large number of members and leaders of ANP and PPP not only in Khyber Pakhtunkhwa but also in other parts of the country. Recently, ANP’s central leader and senior minister in Khyber Pakhtunkhwa, Bashir Bilour, was martyred by Takfiri terrorists. The attack was proudly claimed by the Taliban and celebrated by Takfiri Deobandi militants of Sipah Sahaba. https://lubpak.com/archives/tag/bashir-bilour

شیعہ نسل کشی قابل مذمت ہے، باچا خان مرکز سے اعلامیہ جاری

باچا خان مرکز سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹارگٹ کلرز ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ہیں، ناظم آباد میں ایک ساتھ تین اہل تشیع مسلمان شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ انتہائی قابل مذمت ہے، زبانی جمع خرچ سے کسی طور امن ممکن نہیں ہے، بے گناہ انسانوں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ فوری طور پر روکنا ہوگا، کراچی میں قیام امن اب خواب بنتا جا رہا ہے ٹارگٹ کلرز کسی طور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خاطر میں نہیں لا رہے اور مسلسل اہداف کا باآسانی حاصل کر رہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے صرف خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک ساتھ تین افراد کو نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک ہے۔

باچا خان مرکز سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے، رنگ و نسل اور مسلک کی بنیاد پر بے گناہوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک ہے۔

Source: Adapted from PakShia.com

شیعہ وفد کی بلور برادران سے تعزیت

علامہ سبیل حسن مظاہری کی سربراہی میں وفاقی وزیر غلام احمد بلور اور سینیٹر الیاس بلور سے مقتول سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کے قتل پر تعزیت کی۔ وفد میں علامہ مجتبیٰ حسینی، علامہ ارشاد علی اور ارشاد حسین بنگش بھی شامل تھے۔ وفد نے بشیر احمد بلور کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Mansoor Islam
    -
  2. Farhana Rizvi
    -