لشکر جھنگوی اور نواز لیگ کے سیاسی گٹھ جوڑ کی تیاری

 

Sharab ki botal

ایک علیل اور لاغر شیعہ عالم سید غلام رضا نقوی کو رہا کر کے اور ایک ایسی تنظیم ( تحریک جعفریہ پاکستان ) جو حقیقت میں اب کوئی وجود ہی نہیں رکھتی سے پابندی ہٹا کر نواز شریف نے نہایت چالاکی کے ساتھ پاکستان کی بد ترین دہشت گرد  تکفیری دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ المعروف لشکر جھنگوی المعروف اہل سنت والجماعت (جنداللہ ، داعش ، احرار اور تنظیم العدل)   سے پابندی ہٹانے کے لئے میدان ہموار کرنا شروع کر دیا ہے

یہ سب کچھ آنے والے سالوں میں ہونے والے متوقعہ انتخابات کے لئے با قاعدہ اور اعلانیہ سیاسی اتحاد بنانے کی کوششوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے – اس اتحاد کو بنیاد بنا کر پاکستان میں سعودی تکفیری نظام کے نفاز کے لئے  دیوبندی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کو کھلی آزادی دی جائے گی تا کہ وہ پاکستان کو ایک اور شام اور عراق بنا سکیں –

ہم پاکستان کے شیعہ سنی مسیحی احمدی اور تمام اقلیتیں نواز لیگ کے ان گھناونے اور نا پاک عزائم کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور ایسی کسی بھی کوشش کے خلاف ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں

Comments

comments