Prime Minister Yousuf Raza Gilani concludes successful visit to UK

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا دورہ برطانیہ کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ داخلی سطح پر یہ دورہ اس وقت ہورہا ہے جب پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جمہوری حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی معیاد پوری کرکے عام انتخابات کی طرف جا رہی ہے جس کے نتیجے میں پہلی مرتبہ انتقال اقتدار کا عمل پرامن انداز میں ایک جمہوری منتخب حکومت سے دوسری جمہوری حکومت کو ہوگا۔ یہ یقینی اعتبار سے ایک ٹرانزیشنل فیز ہے جس میں ریاست کی نہ صرف درست سمت کا تعین ہورہا ہے بلکہ ریاستی اداروں اور وفاق کی اکائیوں کے آئینی اختیارات و فرائض کا تعین ہو رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد ریاست کے اندر ایک توازن کی کیفیت پیدا کرنا ہے۔ موجودہ صورت حال میں ریاست کے اداروں میں توازن موجود نہیں ہے۔ غیر نمائندہ اداروں کی قوت اور اختیارات منتخب اداروں سے عملی اعتبار سے بہت زیادہ رہے ہیں اورکبھی منتخب اداروں کو ان کی آئینی معیاد مکمل نہیں کرنے دی گئی۔ جمہوری ارتقائ کے اس مرحلے پر جمہوری حکومت اپنا پانچواں اور آخری بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے جس کے بارے میں ہر کوئی توقع کررہا ہے کہ یہ عوامی بجٹ ہوگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی مدد سے تشکیل پانے والی موجودہ جمہوری حکومت کو ان پانچ سالوں میں بے تحاشہ مسائل و مصائب کا سامنا کرنا پڑا اور سب سے پریشان کن معاملہ یہ رہا کہ اسے دیگر ریاستی اداروں کی طرف سے وہ تعاون اور حمایت نہ مل سکی کہ وہ جمہوری انداز میں عوام کے مسائل حل کرسکے۔ جج صاحبان کی رہائی اور بحالی کے بعد ایک ایسی آزاد عدلیہ وجود میں آئی جس پر قومی اور بین الاقوامی ادارے یہ الزام لگا رہے ہیں کہ اس نے عوامی انسانی حقوق کے مقدمات کے مقابلے میں سیاسی نوعیت کے مقدمات کو ترجیح دی اور جو اپنے اختیارات سے تجاوز کرتی ہوئی انتظامیہ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کی مرتکب ہوئی۔ میڈیا کے ایک غیر ذمہ دار حصے اور خاص کر ٹی وی ٹاک شوز کے اینکروں نے ایک مستقل مہم جمہوری حکومت کے خلاف چلائے رکھی اور کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب حکومت کے جانے کی تاریخ نہ دی گئی ہو۔ آج بھی وزیراعظم کے خلاف نااہلی کی ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس میں وزیراعظم کو تمام قانونی، آئینی اور اخلاقی تقاضوں کو نظر انداز کرکے مجرم اعظم کہا جا رہا ہے۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے بھی کیری لوگر بل پر اختلافی نوٹ اور میمو کمیشن پر حکومت سے مختلف نقطہ نظر، حکومت کی مشکلات کو مستقل بڑھاتا رہا۔ ان تمام سازشوں اور ناموافق حالات کے باوجود یہ حکومت جمہوریت کی ایک نئی تاریخ رقم کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس نے اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے پارلیمانی جمہوریت کا اصل چہرہ بحال کیا جس کو جنرل ضیائ الحق کی آٹھویں اور جنرل پرویز مشرف کی ستارہویں ترمیم نے مسخ کر دیا تھا۔ اس سے وفاقیت کی روح ازسر نو زندہ ہوئی اور وفاقی اکائیوں کو ان کے آئینی حقوق واپس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کو اس کی شناخت دی گئی اور گلگت بلتستان کے بعد اب جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کے حقوق صوبے کی صورت میں دیے جا رہے ہیں۔ یہ پارلیمنٹ، جمہوریت، وفاقیت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے۔

خارجہ سطح پر حالات یہ ہیں کہ پاکستان امریکہ سے ایک نئے انداز میں تعلقات کی تجدید کرنا جا رہا ہے جس کا اب فیصلہ پاکستان کے عوام اور اس کے منتخب نمائندے کریں گے۔ امریکہ بھی اب پاکستان میں جمہوریت کا استحکام چاہتا ہے اور اس کی یہ خواہش ہے کہ اب فوجی حکمرانوں کی حمایت کرنے کی بجائے براہ راست پاکستان کے عوام سے تعلقات قائم کیے جائیں۔ علاقائی سطح پر پاکستان کے تعلقات بھارت، افغانستان، ایران، روس، چین اور دیگر ممالک سے تجارت کی بنیاد پرقائم ہونے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی موجودہ حکومت تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہے۔ ان داخلی اور خارجی حالات کے پس منظر میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا دورہ برطانیہ خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس دورے کا بنیادی مقصد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گزشتہ سال شروع کیے گئے انہانسڈ سٹریٹجک ڈائیلاگ کا جائزہ لینا ہے۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اپنے خلاف توہین عدالت کے جرم میں تفصیلی فیصلہ اس وقت آنے پر جب وہ برطانیہ کے لیے پرواز کررہے تھے، حیرت نہیں ہوئی۔ انہیں علم تھا کہ جب وہ غیر ملکی دورے ہوںگے تو اسی وقت عدالتی فیصلہ آئے گا۔ بہرکیف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بین االقوامی سطح پر یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ وہ واحد سربراہ حکومت ہیں جنہیںبرطانوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طورپر مدعو کیا گیا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوئم کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر برطانوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزائم غیر متزلزل ہیں، ہم خطے کے استحکام کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں اور اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم کا بیان پاکستانی حکومت اور پی پی پی کے فلسفہ کا آئینہ دار ہے جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف ہے اور دہشت گردی کی بجائے تجارت اور تعاون پر مبنی خارجہ پالیسی پر یقین رکھتی ہے۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے بھی خصوصی ملاقات کی جس میں ڈیوڈ کیمرون نے یوسف رضا گیلانی کو پاکستان میں جمہوریت کی علامت قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کو استحکام دے رہے ہیں انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ پاکستان کے دوست ہمارے دوست ہیں اور پاکستان کے دشمن ہمارے دشمن ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کے یہ بیانات اور برطانیہ کا پاکستان میں جمہوری عمل کی حمایت کرنا اور اس کے استحکام کے لیے امداد کرنا خاص اہمیت کا حامل ہے۔ برطانیہ جس کی پارلیمنٹ کو مدر آف ڈیموکریسی کہا جاتا ہے اور جس کے بطن سے دنیا بھر کی پارلیمانی جمہوریتوں نے جنم لیا ہے اس سے بہتر جمہوری تقاضوں اور روایات کی اہمیت کو کون سمجھ سکتا ہے، مزید برآں برطانیہ کو دولت مشترکہ کے ممالک کے سربراہ کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ برطانیہ جی 8 کا رکن اور انتہائی ترقی یافتہ ملک ہے اس کی معیشت دنیا کی پانچویں اور یورپ کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے جس کا اندازہ 22 کھرب امریکی ڈالرز ہیں۔ آج بھی برطانیہ کا شمار دنیا کی بڑی سیاسی اور اقتصادی قوتوں میں ہوتا ہے اور یہ نیٹو کے بانی اراکین میں شامل ہے۔

یہ دورہ نہ صرف سٹریٹجک اور سفارتی بلکہ اقتصادی حوالے سے بھی انتہائی کامیاب رہا ہے اس میں پاکستان اور برطانیہ کی حکومتیں تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کے ضمن میںمشترکہ روڈ میپ پر بھی متفق ہوئی ہیں جس میں کہ 2015ئ تک ڈھائی بلین پائونڈز تجارتی ہدف کے حصول کو ممکن بنایا جائے گا۔ وزیراعظم گیلانی نے برطانوی تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے پاکستان میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون اور ایک بہترین کاروباری ماحول کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم گیلانی نے امید ظاہر کی ہے کہ جی ایس پلس کے لیے پاکستانی درخواست اور آٹانومس ٹریڈ پریفرینسز پبلک کی جلد تکمیل کے لیے برطانیہ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ وزیراعظم کیمرون نے اس معاملے میں برطانوی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں وزرائے اعظم نے پاکستان کے لیے ایک مستحکم، خوشحال اور جمہوری مستقبل کی تکمیل اور لاکھوں افراد کو نجات دلانے کے لیے مشترکہ کاوش جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

آج ہم جس عہد میں سانس لے رہے ہیں اس کی سب سے بڑی حقیقتیں جمہوریت، بنیادی حقوق، انسانی آزادیاں، تجارتی تعاون پر مبنی آزاد تجارت اور رواداری ہے۔ آج کی دنیا میں مطلق العنان حکومتوں اور دہشت گردی اور انتہا پسندی پر مبنی سیاسی نظریات کی گنجائش نہیں رہی۔ ہماری غیر نمائندہ قوتوں کو ان حقیقتوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔ ان حقیقتوں کو تسلیم کرکے ہی ہم اقتصادی ترقی، خوشحالی اور سیاسی استحکام کے مقاصد حاصل کرسکیں گے۔ اسی سے بالآخر عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور بہتر زندگی کے ساتھ ملیں گے۔

Source: Daily Mashriq Lahore

PM visit to UK to further strengthen Pak economy:Kaira

ISLAMABAD, May 11 (APP): Federal Minister for Information and Broadcasting Qamar Zaman Kaira on Friday said that Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani’s ongoing visit to United Kingdom would further strengthen economy of Pakistan. He said “We are in UK for the larger interest of the country.” “We are discussing to enhance strategic relationship and economic stability of Pakistan, “ he said. Talking to television channels, he said that there is wrong perception that we are in UK for visiting purpose. Qamar Zaman Kaira said that discussions were held on economic and industrial stability of Pakistan.

UK recognises Pakistan’s sacrifices for peace in the region

LONDON, May 11 (APP) – Foreign Minister Hina Rabbani Khar Friday said the United Kingdom recognises the sacrifices Pakistan has rendered to make the region and the world a safe place to live and has reminded the world to acknowledge Pakistan’s sufferings due to terrorism. The Foreign Minister, who is here as part of Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani’s five-day official visit to the United Kingdom for a review of the Strategic Enhanced Dialogue, said the British Prime Minister said Pakistan was a country that suffered the most in the world, because of terrorism. The Foreign Minister told APP that Pakistan-UK relations have moved ahead rapidly in the past four years. “The country’s stance of supporting democracy in Pakistan has been proved by their acts,” she said and added “I see the relations between the two countries develop.”

UK retail chain Costcutter to open stores in Pakistan

LONDON, May 11 (APP) – The Chairman GETZ Ray Simkins Friday said it would invest 100 million pounds sterling into Pakistan in the next five years and bring its international chain – Costcutter initially to Lahore and Karachi. The company that now owns 1550 stores across the United Kingdom plans to enter the Pakistani market after the Ramazan and would gradually expand these to Islamabad and other cities, by bringing in cheap retail business into the country, Simkins told Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani here at his hotel.

Pakistani community playing active role in British political system: Gilani

LONDON, May 11 (APP): Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani has said that Pakistani community is well-integrated with British system and is playing an active role in the political sphere and contributing significantly to the country’s economic growth.Addressing a dinner hosted by British-Pakistan Foundation (BPF) in his honour Thursday night, Gilani said the over one million strong Pakistani community was the largest settled Pakistani community overseas and was rendering services for the British society.The event was attended by Minister for Commerce Makhdoom Amin Fahim, Minister for Finance Abdul Hafeez Shaikh, Minister for Information Qamar Zaman Kaira, Minister for Foreign Affairs Hina Rabbani Khar and a large number of Pakistanis.

Prime Minister Syed Yousuf Raza Gilani has called upon the British investors not to be overly concerned about the exaggerated perception about security situation in Pakistan.

Addressing at a luncheon reception in London‚ he said that despite negative security perceptions of Pakistan in the media‚ trade and investment environment has remained positive.

He said the British companies are conducting substantive profitable business and giving attractive dividends to their shareholders.

The Prime Minister said Pakistan has one of the most investor-friendly regimes in the region and it offers a secure‚ safe and profitable environment to investors in all sectors of economy.
——————-
Britain has appreciated Pakistan’s crucial role in countering terrorism and extremism to ensure regional and global peace.

The appreciation was conveyed by British Secretary for Defence Philip Hammond who called on Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani in London on Friday.

The British defense secretary said his country would continue to extend it all support to achieve results.
He supported Pakistan’s desire for a strong‚ stable and peaceful Afghanistan.

He said Taliban need to renounce terrorism and be part of the peace process so that the Afghan reconciliation process moves forward.

On this occasion‚ Prime Minister Gilani said Pakistan is committed to the reconciliation process in Afghanistan and believed in Afghan-led and Afghan-owned process.

The Prime Minister said military operation is no solution to any problems and political process is a must for any success.

The Prime Minister said Pakistani nation has the capacity the will and the resolve to fight terrorism and extremism.

About the reopening of NATO supply routes to Afghanistan‚ Syed Yousuf Raza Gilani said that negotiations are underway for opening the lines of Communications and things are moving in the right directions.
———————
Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani also visited the Head Office of Standard Chartered Bank in London on Friday.

High officials of the Bank hosted a luncheon in honour of the Prime Minister. They also discussed cooperation in the field of insurance and banking.
————————-
Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani visited London Stock Exchange. He met businessmen and investors.
Speaking on the occasion‚ the Prime Minister said Pakistan is an attractive destination for investment and there are no pre-conditions for investment in the country.

——————

Pakistan and Britain have agreed to increase their bilateral trade to two point five billion pounds by 2015.

This has been stated in a joint statement issued after meeting between Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani and his British counterpart David Cameron in London on Thursday. The two leaders discussed on the occasion enhanced strategic dialogue.

Both the Prime Ministers asked UK companies to look at the opportunities the Pakistan market present and build on the success of the over 100 UK-based companies already doing business in Pakistan.

Prime Minister Gilani pledged his Government’s full support in ensuring an enabling business environment to attract and sustain UK trade with and investment in Pakistan.

He expressed the confidence that the UK would continue to support Pakistan’s request for GSP plus and early finalization of Autonomous Trade Preferences package. Prime Minister Cameron assured his country’s continued support to Pakistan in this regard.

He reaffirmed that London is open for genuine migrants to do a legitimate job or study at a genuine institution. Both the Prime Ministers committed to preventing illegal immigration as it harms people in both countries.

The two countries expressed their unwavering commitment to work together to combat the menace of terrorism and extremism.

They underscored the importance of peace‚ stability and security in Afghanistan and reaffirmed their support for an Afghan-led and Afghan-owned reconciliation process.

The two countries noted that this is an important time for Pakistan as the current government is the longest serving civilian government. Prime Minister Gilani stressed that his Government was committed to holding free and fair elections in accordance with the Constitution.

Prime Minister Cameron pledged his support to Pakistan’s return to international cricket.
=============================
Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani and his British counterpart Mr. David Cameron jointly launched the “Conservative Friends of Pakistan Forum”.

They left for Savoy hotel accompanied in same vehicle.

In his remarks at the launching of the Forum Mr. David Cameron said Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani is strengthening democracy in Pakistan.

He said Pakistan’s friends are our friends and its enemies are our enemies.
===============================
British Minister for Energy and Climate Change Edward David called on Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani in London and discussed cooperation in energy and climate sectors.

Talking to him‚ the Prime Minister said Pakistan has huge potential for investment in solar and wind energy.

The British Secretary said his country supports Pakistan’s access to the EU markets.

UK Home Secretary Theresa May also called on the Prime Minister and discussed matters relating to cooperation in fight against terror.
=========================
Information Minister Qamar Zaman Kaira says Prime Minister Gilani’s visit to the United Kingdom will further deepen multifaceted ties between the two countries.

Talking to APP‚ he said Prime Minister Gilani’s meetings with the British parliamentarians would go a long way in building deeper ties between the two countries.

To a question‚ the Information Minister said a section of media has initiated a campaign against Prime Minister’s visit to the UK. He urged the media for responsible reporting.

In an interview‚ the Information Minister denied reports that the Prime Minister was returning home cutting short his visit to the United Kingdom.

He said the visit was planned earlier and the Prime Minister received full protocol during the visit.

Source: Radio Pakistan

PM apprised President Zardari about his visit to UK

Prime Minister Syed Yousuf Raza Gilani called on President Asif Ali Zardari in Islamabad today and apprised him about his recent visit to the United Kingdom.

The President felicitated Prime Minister Gilani over his successful visit to the UK and hoped it will go long way furhetr strenghtening bilateral ties and cooperation in various fileds.

Both the leadres also discussed current political siruaion of the country during the meeting.

Source: Radio Pakistan

PPP UK’s Demonstration in favour of Pakistan’s Prime Minister Yousuf Raza Gilani

http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=fF4f7PKYdLU

Prime Minister of Pakistan Syed Yousaf Raza Gilani spoke to House of Commons

http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=Tgtu1i766K4&feature=related

Prime Minister Syed Yusuf Raza Gilani talking to British Prime Minister David Cameron in London
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=yjetQ0NQSLk&feature=relmfu

London Media Q&A with Prime Minister Yousuf Raza Gilani

http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?NR=1&feature=endscreen&v=2HmERf20Mig

Comments

comments

Latest Comments
  1. Ahsan Shah
    -