Terrorists of Taliban and Sipah-e-Sahaba kill three Shias in Quetta

Genocide of Shias and the Hazara community continues unabated in Balochistan. At least three Shiite Muslims were killed on Saturday when two men riding a motorbike opened fire on the outskirts of Quetta. (SIFY News)

Police sources told that motorcyclists started firing on victims when they were on the way from Hazar Ganji Sabzi Mandi. Three men died on the spot while three others injured seriously. Injured have been taken to Bolan Medical Complex. (Samaa TV). Only two days ago, another Shia, a tyre shop owner had been killed by Taliban / Sipah-e-Sahaba operatives in the Hazar Ganji area of Quetta. (The Shaheed Foundation News)

According to an estimate, more than 400 Shias have been killed in Quetta by the Taliabn – Sipah-e-Sahaba terrorists in the last few years. Almost one half of the slain Shias were of Hazara ethnic origin.

Here is a report by BBC Urdu:

ڈی آئی جی آپریشن کوئٹہ حامد شکیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ مذہبی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ ہے کیونکہ اس میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق شیعہ فرقے سے ہے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش کے لیے شہر کے مختلف راستوں کی ناکہ بندی کردی ہے لیکن آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ کسی گروپ نے اس واقعہ کی زمہ داری قبول کی ہے۔

حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ واقعہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس لایاگیا۔ اس واقعے کے بعد ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والوں نے ہسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالخالق ہزارہ نے بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ چند سالوں کے دوران صرف کوئٹہ میں چار سوسے زیادہ شیعہ افراد فرقہ وارانہ دہشت گردی میں مارے جا چکے ہیں جن میں سے دو سو سے زیادہ کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت کوئٹہ شہر کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔

انہوں نے تمام قوم پرست جماعتوں سے اپیل کی کہ بلوچستان میں فرقہ وارانہ دھشت گردی کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Comments

comments