Sadar Zardari ne kaha -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم مورخہ 30 جنوری کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

ہرایک سمت یہاں پر یزید گھات میں ہیں

ہمیں تو روز نئ کربلا کا سامنا ہے

مگر اندھیروں سے ہم کو الجھتے رہنا ہے

سراغ راہ گزر ہیں، ہوا کا سامنا ہے

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 30, 2012

Comments

comments