Qanoon sasta ho geya -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

جب سے اپنے چیف جسٹس کی بحالی ہوگئ

تھانے مہنگے ہوگۓ، قانون سستا ہوگیا

بجلی، چینی، گیس اور پٹرول سب نایاب ہے

آدمی سے آدمی کا خون سستا ہوگیا

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 27, 2012

Comments

comments