Tax -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

سارے ٹیکس ہیں ہم ادنی۱ مظلوموں پر

اِس میں ہمارا تھوڑا بوجھ گھٹایا جاۓ

ملک کے اعلی۱ پیروں اور مخدوموں پر

پیری مخدومی ٹیکس لگایا جاۓ

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 8, 2012

Comments

comments