Karwat -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
سیاست جو سر کے بل کھڑی تھی
وہ اب پیروں پہ چلنا چاہتی ہے
کہاں تک بوجھ اٹھاے آسماں کا
زمیں کروٹ بدلنا چاہتی ہے
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 3)Date: January 06, 2012.
Comments
Tags: Democracy, Nazir Qaiser, Politics