General Musharraf ki wapsi -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
یورپ میں چار سال کی راتیں گزار کے
وہ آرہا ہے فوج کی وردی اتار کے
دل پھر طوافِ کوۓ صدارت کو آئے ہے
مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 3) January 04, 2012.
Comments
Tags: Corrupt generals, Nazir Qaiser, Presidency