Aseefa Zardari Bhutto ka ehad -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

قرض اُتارے گی اپنی دھرتی کا

اپنے بابا کے غم اُٹھائے گی

جو گرا تھا لہو کی بارش میں

آصفہ وہ علم اُٹھائے گی

شاعر: نذیر قیصر

Source Daily Mashriq(Page 3)

Comments

comments