Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
اپنے لہو سے شمعیں جلاتی ہے بے نظیر
تاریکیوں میں راہ دکھاتی ہے بے نظیر
ہنستے ہوئے لگاتی ہے خود موت کو گلے
اوروںکو زندہ رہنا سکھاتی ہے بے نظیر
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 2)

صدرمملکت آصف علی زرداری شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزارپرپھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں،بینظیر بھٹوشہید کی چوتھی برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائےگی
Comments
Tags: Benazir Bhutto, Nazir Qaiser