Christmas Mubarak -by Nazir Qaiser
اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں
آج مسیحادھرتی پرانسانوں کو
امن و محبت کا پیغام سنانے آئے
بستی بستی، گلی گلی ہر آنگن میں
پھول کھلانے آئے، دئیے جلانے آئے
شاعر: نذیر قیصر
Source: Daily Mashriq(Page 3)
Comments
Tags: Christmas, Nazir Qaiser