A humble tribute to Mukhtaran Mai – by Naveed Ali
یہ تو عدل جہاں کی بے کسی ہے
وفا کشوں نے کب بازی لٹائی
کوئی امید ظلمت میں نہیں تھی
چراغ شب نے ہی ہمّت دکھائی
فرامین جہاں داری ہیں بے بس
دلوں میں زندہ رہتی ہے صداقت
عصمت حق کبھی چھینی گئی ہے ؟
نہیں منصور محتاج عدالت
کہ جو بھی اس کہانی کو لکھیں گے
وہ مختاراں کو سچّا ہی کہیں گے
Comments
Tags: Mukhtaran Mai
Latest Comments
Thank you Naveed Ali. Your feelings in this tribute are truly appreciated
یہی ہے رسم کے ظالم سر اٹھا کے چلے
Excellent Naveed .
کہ جو بھی اس کہانی کو لکھیں گے
وہ مختاراں کو سچّا ہی کہیں گے