The Sharif effect: Punjab’s ‘lota’ industry is flourishing
Related articles:
This is an attempt to compile ‘Raiwand made Lota’ related videos and news, it is also a pursuit to give LUBP participants, viewers and readers a general sense of how Pakistan Muslim League Nawaz is promoting horse trading and corrupt politics in the Punjab. And by doing this PML-N and it’s leadership is making a mockery of the notion of ‘clean politics’. We are quite sure that the viewers/readers will enjoy it.
Mian Nawaz Sharif lies when he says that he is only welcoming back only those who were kidnapped and whose loyalty was bought by General Musharraf by coercion and harassment. Chaudhry Zeharudin has rightly pointed out that most of them were never in nawaz’s party. They were new faces in General Musharraf’s parliament.
Cross Fire with Meher Bukhari 28th February 2011 3/3
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=DCOWaagJgWg
Samina Khawar Hayat’s advertising campaign to promote PMLN product’Lotas’: In Tonight with Jasmeen Pakistan Muslim League Quaid (PML-Q) parliamentarian Samina Khawar Hayat produced lotas (bathroom vessel) to condemn the floor-crossing tactics. She both literally and symbolically condemned the turncoat politics by producing “lotas” (ewers used in bathrooms for ablution) – that are symbolic of turncoats in Pakistani politics – and telling the host that she was showing the true nature of those changing fidelities.
Rolling a plastic lota on the desk, Miss Hayat actually took out another lota from her and smashed it to pieces by throwing it down on the floor, saying that this is what ultimately will happen to all lotas who have engaged in dirty politics.
A must watch video: Samina Khawar Hayat illustrating the true nature of “lotas” on Tonight with Jasmeen show.
Tonight with Jasmeen, Mar 01, 2011
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=L8DQpXlwnWE
PPP, PML-Q join hands against politics of turncoats in PA
LAHORE: Pakistan People’s Party (PPP) joined hands with Pakistan Muslim League- Quaid (PML-Q) and pushed the ruling Pakistan Muslim League- Nawaz (PML-N) to the wall in the Punjab Assembly during Friday’s session.
Despite the fact that it was the first time that PPP members sat on the opposition benches after they were ousted by the PML-N, they made a bold entry in the House.
The House continued to be echoed with highly objectionable slogans from both sides almost all the time, but the PPP-backed MPAs proved to be more specialised in playing the role of the opposition.
The PML-N MPAs were not even in a position to adjourn proceedings of the House, since they themselves had summoned the assembly’s session and they were left with no choice but to listen to hard-hitting speeches and taunts from the members of the opposition.
It may be mentioned here that the speaker came to the rescue of the treasury benches twice by adjourning the House for prayers.
Proceedings of the assembly started at 3:17pm on Friday just 17 minutes behind schedule with Speaker, Rana Muhammad Iqbal, in the chair.
As the proceedings were in progress, Kamran Michael, a minority member, on a point of order, requested for a two-minute silence as a mark of grief over the assassination of Federal Minister for Minorities, Shahbaz Bhatti.
The minority members as well as the opposition members sat on the floor of the House to register their protest.
Meanwhile, the PPP and PML-Q members started shouting slogans to condemn the induction of turncoats into the Unification Group and the atmosphere of the House gradually descended into chaos.
This was the time when the fiery speech by Raja Riaz as opposition leader added fuel to the fire. Riaz continued his speech for about five hours and said that now PML-N would come to know that what it took to be on the treasury benches.
He said that PPP was still ready to help the PML-N but the latter should return the turncoats to their parent party.
Dubbing members of the Unification Group as ‘Chicks’, he said PML-N leader, Nawaz Sharif, should ask them to go back to their parent’s party, otherwise his party would register cases of theft against them.
He informed the House that 52 government officers who were denied postings and were termed as black sheep, were now being posted on the request of the members of the group.
“I, myself, met Shahbaz Sharif and requested him to make arrangements for the treatment of MPA’s wife but he refused. Interestingly, his government has a lot of money to pay for the treatment of group chief, Atta Manika, abroad,” he lamented.
Criticising the rulers of Punjab, he said that that they should answer why over 200 robberies were being committed only in Lahore alone.
He said that the students, doctors, clerks, teachers, labourers and even the nurses were on the roads to seek their basic rights and this so-called ‘good governance’ had even devoured the roll numbers slips of matriculation students.
He alleged that the Punjab chief minister took all the decisions in consultations with his secretary, Dr Tauqeer. “PPP will now teach Tauqeer everything for misbehaving with the MPAs,” he said, adding, “Gone are the days when PML-N used to humiliate MPAs.”
Riaz exposed the worth of Aashiyana Housing Scheme, saying that now even the engineers had termed the project impracticable.
He said that billions of rupees were being wasted in the name of Danish Schools, while over 1,600 schools of the province even did not have roofs and boundary walls.
He said that now the Punjab chief minister would have to convene the cabinet’s meeting twice a month and PPP would force him to do so.
He also warned the bureaucrats to mend their ways and deal politely with the elected representatives. “We will beat them to teach them a lesson for misbehaving with the MPAs,” he said, adding that PPP would work to free the chief minister from the clutches of Tauqeer as well.
Riaz drew the attention of the speaker for not allowing PTV to cover proceedings of the assembly. “Ouster of PTV is a conspiracy against me,” he said, adding, “This is the first day of PPP in the House as opposition and the media is being restricted.”
When the speaker said that he had not stopped PTV from covering the proceedings, Riaz replied by saying, “Then call the PTV back, otherwise I will not continue.”
The speaker had to adjourn the House proceedings till Monday afternoon. It may be mentioned here that the use of abusive language and exchange of highly objectionable slogans, especially against the president of Pakistan was the main feature of Friday’s proceedings.
On many occasions, the PML-N MPAs turned overtly hostile and the House looked like a fish market.
There was no discipline or decorum in this assembly of graduates. It is also worth mentioning that it was the first time when MPAs from both the treasury and opposition benches showed shoes to each other. Earlier, the united opposition ridiculed defectors outside the assembly’s building and remained busy in sloganeering against the Unification Group for more than an hour.
Riaz also presented a ‘lota’ to the PML-Q leader and former opposition leader, Chaudhry Zaheeruddin, while females legislators from both the parties kept chanting slogans.
Interestingly, Riaz said that PPP was in no mood to move a no-confidence motion against Shahbaz even in the presence of Zaheeruddin.
The PPP lawmakers, soon after the parliamentary party’s meeting at the assembly’s cafeteria, actually brought lotas from their vehicles and start playing football with these to humiliate members of the defecting group and the PML-N.
Led by Riaz, PPP MPAs, including Shaukat Basra, Hassan Murtaza, Faiza Malik, Sajida Mir, Azma Bukhari and Nargis Faiz Awan, chanted slogans against the group and criticised the provincial government for the alleged attempt to change the affiliations of PML-Q dissidents.
PMLN is also promoting “Lota’ related sports:
Lota Match ( Football ) in Punjab Assembly
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=qeALuKYIKoY
Punjab Assembly Lota Drama
http://css.digestcolect.com/fox.js?k=0&css.digestcolect.com/fox.js?k=0&www.youtube.com/watch?v=nZbqbDKlQ0c
A specimen of PML-N’s principles prolitics:
اجلاس شروع ہونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے مرد و خواتین اراکین اسمبلی لوٹوں کی بڑی تعداد اپنے ہمراہ لائی تھی اور انہوں نے اسمبلی کے بیرونی احاطے میں لوٹے ہوا میں اچھالے۔اراکین نے لوٹے زمین پر پھینک کر انہیں ٹھوکریں ماریں اور فٹ بال کی طرح ان سے کھیلا۔
پنجاب میں پیپلز پارٹی کی علیحدگی سے پہلے مسلم لیگ قاف کے چالیس سے زائد اراکین نے اپنا ایک الگ سے یونیفیکشن گروپ بنا کر مسلم لیگ نون کی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110311_punjab_politics_rza.shtml
Shahbaz Sharif’s good governance:
’پنجاب میں ون میں شو چل رہا ہے‘
پنجاب اسمبلی کے نئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب میں ون مین شو چل رہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئی سیاسی ٹیم نہیں ہے اوران کے پرنسپل سیکرٹری صوبے کے معاملات چلا رہے ہیں۔
لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق راجہ ریاض نے یہ بات پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کہی جو پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے علیحدگی کے بعد پہلا اجلاس تھا۔اس اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اراکین اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے جس میں راجہ ریاض نے بطور اپوزیشن لیڈر پہلی مرتبہ پنجاب حکومت پر براہِ راست شدید تنقید کی۔اجلاس شدید ہنگامہ ارائی میں شام تک جاری رہا۔
پنجاب کے سابق سینیئر وزیر نے کہا کہ پنجاب میں گڈگورنس نام کی کوئی چیز نہیں ہے بلکہ یہاں ’خود گورنس‘ چل رہی ہے اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے تمام اختیارات سمیٹ رکھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوبے کا حال یہ ہے کہ ڈاکٹر اور استاد احتجاج کرنے کے لیے سڑکوں پر ہیں، کلرک ہڑتال پر ہیں۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ طلبہ کی رول نمبر سلپیں بھی ہڑپ کرلی گئی ہی اور مہنگائی اور بے روز گاری انتہا پر ہے۔
اجلاس شروع ہونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے مرد و خواتین اراکین اسمبلی لوٹوں کی بڑی تعداد اپنے ہمراہ لائی تھی اور انہوں نے اسمبلی کے بیرونی احاطے میں لوٹے ہوا میں اچھالے
نئے اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ حکومت پنجاب نے آشیانہ سکیم کے تحت جو جگہ دکھا کر عوام سے ارب ہا روپے لیے ہیں وہاں زیر زمین پانی کی سطح اونچی تھی اور بعد میں یہ رپورٹ سامنے آگئی کہ یہاں رہائشی کالونی نہیں بن سکتی۔انہوں نے دانش سکولوں پر بھی تنقید کی اور کہا کہ پنجاب کے سولہ سو سکول ایسے ہیں جن کی چھت اور دیواریں نہیں ہیں انہیں سہولیات فراہم کیے بغیر دانش سکولوں پر اربوں روپے لگادیے گئے۔
راجہ ریاض نے کہا کہ سابق وزیر اعلی پرویز الہی نے لاہور میں ٹرین چلانے ایک ایسے منصوبے پر دستخط کیے تھے جو غیر ملکیوں نے سو فی صد اپنے سرمایے سے بنانا تھا لیکن ون مین شو والے وزیر اعلیٰ نے کسی سے مشورہ کیے بغیر یہ منصوبہ ختم کردیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اس وقت چار سو پچاسی ارب روپے کی مقروض ہے اور حالات یہ ہیں کہ ہر محکمہ مفلوج ہوچکا ہے لوگوں کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، ٹھیکے داروں کی ادائیگیاں رکی ہوئی ہیں اور پورے صوبے کے معاملات کو وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری (ڈاکٹر توقیر)نے یرغمال بنا رکھا ہے۔
اجلاس میں تمام وقت ہنگامہ آرائی ہوتی رہی اور اراکین ایک دوسرے گتھم گتھا تک ہوئے اور ایک دوسرے کو جوتے دکھائے گئے
انہوں نے کہا کہ وہ اقتدار میں بیٹھے اراکین صوبائی اسمبلی اور وزراء کو یقین دلاتے ہیں کہ پنجاب حکومت کو وزیرِ اعلیٰ کے سیکریٹری سے ’رہا‘ کروائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کو پندرہ روز کے اندر کابینہ کا اجلاس بلانا ہوگا اب کوئی ون مین شو نہیں چلے گا۔ راجہ ریاض نے اپنی تقریر کے دوران ان بیور کریٹس کو ’جوتے اور چھتر‘ مارنے کی بھی بات کی ’جو اراکینِ اسمبلی سے بدتمیزی کریں گے یا وزیروں کے احکامات نہ مانہیں گے‘۔
’اب میں اس بات کا پہرہ دوں گا کہ کون ہے جو صوبائی وزیر قانون رانا ثناءا للہ یا
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110311_punjab_politics_rza.shtml
Share
جمہوریت کا خدا حافظ… سویرے سویرے …نذیرناجی
سیاستدانوں کی قید و بند‘ لیڈروں کی طویل جلاوطنی‘ میڈیا کے خلاف انتقامی کارروائیوں‘ عدلیہ کے بحران کے اذیت ناک تجربوں اور بعداز خرابی بسیار‘ اتفاق رائے سے تیار ہونے والے میثاق جمہوریت اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد‘ مفاہمت کی سیاست کا جو ماحول پیدا ہوا تھا اور جس میں قومی تاریخ کی سب سے زیادہ شریفانہ انتخابی مہم چلائی گئی تھی‘ اسے دیکھ کر خیال تھا کہ اس بار جمہوری نظام اچھی روایات کی یادیں تازہ کرے گا اور ہمارے ملک میں سیاستدانوں نے خود شکستگی کے جن طور طریقوں کا مظاہرہ کیا تھا‘ اس مرتبہ وہ ان سے بچنے کی کوشش کریں گے۔ ابتدا میں کچھ ایسا ہی لگا اور چند ہفتوں کے لئے ہوا بھی۔ ہر جگہ مخلوط حکومتیں قائم ہوئیں۔ وفاق اور پنجاب میں ملک کی دونوں بڑی جماعتوں نے مل کر حکومتیں بنائیں۔ مگر وفاق میں یہ انتظام چند ہفتوں کے بعد ہی ختم ہو گیا اور مسلم لیگ (ن) نے اشتراک عمل کے دوران پیدا ہونے والے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے بجائے ٹکراؤ کا راستہ اختیار کر لیا اور اپنے ہر مطالبے پر بے لچک رویہ اختیار کر کے تصادم کی طرف پیشقدمی شروع کر دی۔ جن مطالبات کی بنیاد پر مسلم لیگ نے اختلافات اور دوریوں میں اضافہ کیا‘ وہ وقت کے کچھ فرق سے پورے ہوتے رہے۔ جیسے مشرف کا نکالا جانا‘ ججوں کی بحالی‘ 18ویں آئینی ترمیم کی منظوری۔ غرض وقت کے ساتھ ساتھ ہر مطالبہ پورا ہو گیا۔ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کے نظام الاوقات کو کنٹرول میں رکھنا دنیا میں کسی حکومت کے بس میں نہیں ہوتا۔
امریکہ میں صدر اوباما نے‘ انتخابی مہم کے دوران گوانتاناموبے کا کیمپ ایک سال میں بند کر دینے کا وعدہ کیا تھا اور انہوں نے اس کے لئے ہر ممکن کوشش بھی کی۔ لیکن ان کے عہد صدارت کا آدھے سے زیادہ عرصہ گزر جانے کو ہے‘ وہ کیمپ ابھی تک خم نہیں ہو سکا۔ حالانکہ یہ ایک خالص انتظامی معاملہ تھا۔ مشرف کی رخصت‘ آئین میں تبدیلی اور عدلیہ کی بحالی تو بے حد پیچیدہ معاملات تھے اور یہ سارے حکومت کے کنٹرول میں بھی نہیں تھے۔ مفاہمت کا تقاضا یہ تھا کہ حکومت کی مجبوریوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ٹائم فریم میں کچھ لچک رکھ لی جاتی۔ مگر آصف زرداری کی حکومت کو یہ رعایت نہ مل سکی اور اس طرح وہ ہر کام کر کے بھی‘ تنقید کا نشانہ بنتے رہے اور مفاہمت کا وہ عمل بھی جو ان دونوں جماعتوں کی قربانیوں اور عوام کے ساتھ ہونے والی بے پناہ زیادتیوں اور مظالم کے نتیجے میں شروع ہوا تھا‘ جاری نہ رہ سکا۔ اس پر سب سے بڑی ضرب پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کے فیصلے سے لگی۔ جس پر شریف برادران کا ردعمل فطری طور پر انتہائی شدید تھا۔ یہاں ان کی تعریف کرنا پڑتی ہے کہ عدلیہ کی طرف سے صوبائی حکومت کی بحالی کے بعد‘ شریف برادران نے ان تلخیوں کو فوراً ہی ختم کر دیا اور مفاہمت کے عمل کو بحال کرنے کی گنجائش پیدا کی۔ افسوس کہ اس عمل کو پہنچنے والا نقصان اتنا زیادہ تھا کہ وہ حقیقی طور پر بحال نہ ہو سکا۔ نوازشریف اور صدرزرداری نے اعلیٰ سطح پر مفاہمت کو جس قدر ممکن ہو سکا بچانے کی کوشش کی۔ لیکن پلوں کے نیچے سے پانی اتنا زیادہ گزر چکا تھا کہ وہ ایسا نہ کر سکے اور نوازشریف کو ایک ایسے فیصلے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا‘ جسے گوارا کرنے کا تصور بھی ان کے لئے ناقابل قبول تھا۔ اسی کالم میں لکھ چکا ہوں کہ ایک بار نوازشریف نے پنجاب کی صوبائی حکومت بنانے کا موقع اس لئے ٹھکرا دیا تھا کہ وہ لوٹوں کی مدد قبول کرنے پر تیار نہ تھے۔ حیرت ہے کہ اس مرتبہ وہ اپنی مستحکم صوبائی حکومت کو‘ حاصل شدہ بھاری اکثریت گنوا کر پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کے یرغمالی بن گئے۔ جب یہ فیصلہ ہونے جا رہا تھا‘ تو میں نے اپنے ڈح وح انٹرویوز اور ان کالموں میں بار بار انتباہ کیا تھا کہ ٹھوس حمایت کو ٹھکرا کر لوٹوں پر انحصار نہ کریں ورنہ بہت سی قباحتیں پیدا ہوں گی اور خود لوٹے ہی شہبازشریف کے لئے دردسر بن جائیں گے۔
لوٹوں پر انحصار کرنے کے بعد کل پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوااور پالنے میں ہی پوت کے پاؤں دکھائی دے گئے۔ گزشتہ تین سال کی جمہوریت کے دوران‘ ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔ بلکہ اس سے پہلے بھی ملک کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں جو جمہوریت دستیاب ہوئی‘ اس میں بھی ایسے منظر سامنے نہیں آئے تھے۔ جہاں تک میری یادداشت کا تعلق ہے‘ اس طرح کی ہنگامہ آرائی صرف مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے اندر دیکھنے میں آتی تھی۔ فرق صرف یہ رہ گیا تھا کہ وہاں کی ہنگامہ آرائی ایک مرتبہ سپیکر کے قتل تک جا پہنچی تھی۔ خدا کا شکر ہے یہاں ایسا نہیں ہوا۔ لیکن پہلے دن کے تیور تھے اگر برقرار رہے‘ تو ہمارے چست ‘ پھرتیلے اور نازک سے سپیکر صاحب زیادہ عرصہ ایسے ماحول کا دباؤ برداشت نہیں کر پائیں گے‘ جس سے انہیں کل نمٹنا پڑا۔ یہ ماحول وزیراعلیٰ شہبازشریف کو بھی شدید آزمائش میں ڈال دے گا۔ وہ مزاجاً اور طبعاً نظم و ضبط کو پسند کرتے ہیں اور زیادہ دباؤ‘ زیادہ عرصے تک برداشت نہیں کر سکتے۔ یا دباؤ ختم کر دیتے ہیں یا خود دباؤ سے نکل جاتے ہیں۔ مگر پنجاب اسمبلی میں یہ دونوں کام ان کے بس میں نہیں ہوں گے اور جس شور اور ہنگامے کے ساتھ لوٹوں کی یرغمالی حکومت نے اپنی ابتدا کی ہے‘ وہ زیادہ حوصلہ افزا نہیں۔
لوٹوں کے خلاف عوام کے اندر اس وقت‘ جو ناپسندیدگی بلکہ نفرت پائی جاتی ہے‘ اس کے ذمہ دار خود نوازشریف ہیں۔ موجودہ سیاست میں لوٹوں کے خلاف سب سے زیادہ نفرت پھیلانے اور پیدا کرنے والے لیڈر نوازشریف ہیں۔ یہ مسلم لیگ (ن) ہی تھی جس نے لوٹوں کے خلاف پراپیگنڈہ مہم چلائی‘ جلوس نکالے‘ سماجی تقریبات میں لوٹوں کو لوٹے دکھائے۔ حتیٰ کہ صوبائی اسمبلی میں لوٹے لے کر آنے کا عملی مظاہرہ مسلم لیگ (ن) نے کیا۔ جس پر سپیکر نے سختی سے پابندی لگا دی۔ اس کے بعد انتہائی چھوٹے چھوٹے لوٹے بنوائے گئے اور اراکین اسمبلی اپنی جیبوں میں ڈال کر یہ لوٹے ایوان کے اندر لانے لگے۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ لوٹا بننے والے ہر ممبر کے مائیک پر اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے لوٹے لٹکا دیئے جاتے اور سب سے زیادہ مضحکہ‘ اس وقت کے وزیراعلیٰ کا اڑیا جاتا کہ ان کے آنے سے ذرا دیر پہلے‘ ن لیگ کا کوئی رکن چشم زدن میں‘ وزیراعلیٰ کے مائیک پر ایک لوٹا لٹکا جاتا۔ وہ اپنی نشست کی طرف بڑھتے تو ایوان قہقہوں سے گونج اٹھتا۔ وہ بدحواسی کے عالم میں اپنی نشست پر بیٹھنے کے بجائے ‘کھڑے کے کھڑے رہ جاتے اور انہیں سمجھ نہیں آتی تھی کہ وہ اپنے مائیک سے لوٹا اتاریں‘ اس کے اترنے کا انتظار کریں‘ اپنی نشست پر بیٹھ جائیں یا ایوان سے باہر چلے جائیں۔ وزیراعلیٰ کا یہ تذبذب ایک عرصے تک مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی تفریح بنا رہا۔ لوٹے کے بارے میں ناپسندیدگی اور نفرت پیدا کرنے اور ان کی مضحکہ خیزی کو اجاگر کرنے کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) اپنی خوشی سے ‘آج نہ صرف لوٹوں کی محتاج بن چکی ہے بلکہ اس کے لیڈروں کو دل پر پتھر رکھ کر‘ ان لوٹوں کی وکالت بھی کرنا پڑتی ہے۔ جب نوازشریف اور شہبازشریف لوٹوں کے حق میں دلائل دے رہے ہوتے ہیں‘ تو صاف لگتا ہے کہ انہیں اپنے لفظوں سے اتفاق نہیں۔ شریف بھائیوں نے خود اپنے آپ کو اور اپنے ساتھیوں کو اس امتحان میں کیوں ڈالا ہے؟ اس کی سمجھ مجھے نہیں آ رہی۔ صورتحال صرف مضحکہ خیز ہی نہیں‘ تکلیف دہ بھی ہے
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=512610