مصر میں سابق صدر مرسی اور اخوان المسلمون کی حماقت کا نمونہ
جامعۃ الازھر نے ایک تحقیقی کمیٹی بٹھا کر اخوان المسلمون کی جانب سے جاری کردہ 51 فتوؤں کو کالعدم اور غیر شرعی قرار دیا ھے جو سابق صدر مرسی کی منظوری کے ساتھ اخوان کے دفتر سے جاری کیئے گئے تھے، ان فتووں میں سے بعض نمونے کے لئے پیش خدمت ہیں
عورت کا سمندر میں نہانا حرام ہے کیونکہ سمندر مرد ھے یعنی مذکر ھے
عورت کھانے کے لئے کیلا اور کھیرا ھاتھ میں نہیں لے سکتی
شوھر کی عدم موجودگی میں اے سی نہیں چلا سکتی تا کہ پڑوسیوں کو اس کی موجودگی کا پتہ چل جائے
وغیرہ وغیرہ
آج کل پاکستان میں دیوبندی خوارج جن میں جماعت اسلامی کے علاوہ مانچسٹر برطانیه میں سپاہ صحابہ کا دہشت گرد ملا صاحبزادہ ضیاء الرحمن ناصر شامل ہیں، یہ پراپیگنڈا کر رہے ہیں کہ یہ فتاوی جامعۃ الازھر نے جاری کے ہیں، ایسی بات نہیں، بلکہ یہ ناقص اور جاہلانہ فتاویٰ اخوانی، جماعتی اور وہابی سوچ کی پیداوار ہیں جن کا اہلسنت جامہ الازہر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں