یزید پلید کی تعریف: اہلسنت مسلمانوں نے مانچسٹر برطانیہ میں کالعدم دہشت گرد تنظیم کے ناصبی تکفیری مولوی صاحبزادہ ضیاء دیوبندی کو لاجواب کر دیا

10 11 12 13

12

14

17 16 18 19 20 21

 

اسلام میں بادشابت اور آمریت کی بنیاد رکھنے والے اور اہلبیت و اصحاب نبی رضی الله عنہم پر سب و شتم اور ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے، خلیفہ المسلمین، امیرالمومنین علی المرتضی کرم الله وجہ کے باغی وار لارڈ امیر شام معاویہ اور یزید پلید کی تعریف نے اہلسنت عوام کو مشتعل کر دیا – مانچسٹر برطانیہ میں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سیکٹر انچارج صاحبزادہ ضیاء دیوبندی نے کھلے عام سپاہ صحابہ کے جھنڈے کے ساتھ یزید پلید کی توصیف کی اور امیر معاویہ کو خلیفہ بر حق مولا علی کرم الله وجہ کے برابر دکھانے کی ناپاک اور ناصبی کوشش کی جبکہ امام جعفر صادق رضی الله عنہ کے کونڈوں کی بے حرمتی کر کے کروڑوں سنی اور شیعہ کے خلاف منافرت پھیلای

تکفیری ناصبی مولوی صاحبزادہ ضیاء کے قریبی دوستوں میں رعایت الله فاروقی دیوبندی، مولوی قاری حنیف ڈار دیوبندی اور انعام رانا شامل ہیں

یاد رہے کہ سپاہ صحابہ دہشت گرد تنظیم برطانیہ میں ممنوع ہے، صاحبزادہ ضیاء کے خلاف مانچسٹر اور برطانیہ کے دوسرے علاقوں میں مقدمات درج کروائیں

Comments

comments