اسٹیبلشمنٹ میں موجود طالبان کی حامی بعض کالی بھیڑیں، ضرب عضب کو نقصان پہنچا رہی ہیں – زالان
دس سال کی دہشتگردی کے بعد مشکل سے قوم طالبان مخالف بن رہی تھی ،مگر یہ “را ” کا شوشہ چھوڑ کر پھر کنفیوز کیا گیا ، فوج کے چند عاقبت نا اندیش افسروں نے پوری قوم کا نقصان کر دیا
طالبان کی حمایت میں سارے دیوبند مدارس ہیں ، اگر طالبان کے پیچھے “را ” ہے تو مدارس کو بھی بند کرو
وہابیت و دیوبندیت ساری دنیا میں دہشتگردی کر رہی ہے ، کبھی فرانس ، کبھی افغانستان ،کبھی نائجیریا اور کبھی پاکستان ،یہ خطرناک وائرس ہے
فوج صاف کہےکہ طالبان کےپیچھےانڈیا نہیں، اگرانڈیا ہےتو پھرطالبان حامی مذہبی جماعتیں اوردیوبندی مدارس بند کرے، یہ گھٹیا دوغلی پالیسی نہیں چلے گی
پانچ چھ سال پہلے والی کہانی دہرائی جا رہی ہے ،طالبان دھماکے کرکے قبول کررہے تھے اور سب بلیک واٹر کو ڈال رہے تھے ، اب را پر ڈال رہے ہیں
باقی دنیا میں جہادی حملے کرتے ہیں تو پورا ملک ایک ہوکران دہشتگردوں کی مذمت کرتا ہے ، پاکستانی فوج را اور بلیک واٹرکےشوشےچھوڑکرکنفیوزکرتی ہے
فوج “را ” کے شوشے چھوڑ کر طالبان کو خود معصوم بنا رہی ہے ، کل پھر طالبان انکے بچے قتل کرینگے تو پھر کہیں گے کہ یہ طالبان ہی ہیں
پچھلے آٹھ سال طالبان خود کش حملوں کو بلیک واٹر کہا جاتا رہا اور اب را کہا جا رہا ہے ، مگر ساتھ ہی کہتے ہیں “مذاکرات ” کرو
دیوبند مدارس میں سارے طالبان حملوں کی حمایت کرتے ہیں ،اگر طالبان را کے ایجنٹ ہیں تو دیوبند مدارس بھی ہوے ،انہیں بھی بند کرو
فوج اور حکومت نے طالبان کو ایک اور بہانہ دے دیا ، خودکش حملے بھی کریں گے اور عوام را پر الزام دے کر طالبان کو بےقصور بنا دینگے
آج لاہور گلشن اقبال پارک میں دیوبندی پھٹ گیا لیکن فوج نے پوری توجہ طالبان اور سپاہ صحابہ کے خوارج سے ہٹا کر انڈیا کی طرف کر دی ہے
علماء دیوبند اور دیوبند مدارس کی جماعت ،جماعت الاحرار نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
طالبان اور خودکش دہشتگردوں کا تعلق مدارس اور مذہبی جماعتوں سے ہے مگر فوج اور ریاست اس تعلق کو چھپاتی ہے
بعض فوجی افسران سمجھتے ہیں کہ طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی سے را کو مکس کر کے انہیں زیادہ عوامی سپورٹ ملے گی مگر حقیقت میں یہ طالبان کو مظبوط بنا رہے ہیں – بھائی اگر یہ طالبان و دیگر تکفیریوں کے پیچھے را ہے تو یہ دہشت گرد دیوبند مدارس اور جماعت اسلامی پر حملے کیوں نہیں کرتے؟ شیعہ، سنی بریلوی اوراقلیت پر کیوں کرتے ہیں؟