طاہر اشرفی نے تحفظ خواتین ایکٹ کی اہم شقوں کی مخالفت کردی
فرقہ نجمیہ سیٹھیہ کے کمرشل لبرل صاحبان کے پروموٹی نام نہاد اعتدال پسند لبرل ماڈریٹ ملا دیوبندی پاکستان علماء کونسل کے چئیرمین طاہر اشرفی نے پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے ” تحفظ خواتین ایکٹ ” کی مخالفت کردی اور اس مخالفت سے دیوبندی تکفیری مولوی طاہر اشرفی کی اعتدال پسندی کا پول کھل گیا ہے لیکن اس پہ کمرشل لبرل مافیا اور دیوبندی ملحد لبرل مافیا بشمول نجم سیٹھی وغیرہ چپ ہیں
دیوبندی ملا نے “تحفظ خواتین ایکٹ ” میں سے سماجی روایات، شریعت مخالف شقیں نکالنے کا مطالبہ کیا جس کا صاف صاف مطلب یہ ہے کہ طاہر اشرفی کے نزدیک پاکستان کے اندر خواتین کے خلاف پائے جانے والے جاگیرداری و قبیل داری رسوم رواج اور ضابطوں کے خلاف قانون سازی شریعت کے خلاف ہے -طاہر اشرفی کا ماڈریٹ چہرہ منافقت کے سوا کچھ بھی نہیں