سعودی عرب کے شاہی خاندان کی زندگی کے خفیہ راز آشکار کرنے والی فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار – صداۓ اہلسنت
Janan Harb, 68, is a Palestinian-born Christian who says that after a forced conversion to Islam in 1968 as a 20-year-old, she married the 47-year-old “dashing and immensely powerful” Fahd, who was at the time Saudi Arabia’s crown prince and first in line to the throne.
فلسطینی نژاد ، 68 سالہ کرسچن خاتون جنان حرب جس کا کہنا ہے کہ اسے وبردستی داخل اسلام کیا گیا تھا 1968ء میں جب وہ 20 سال کی تھی اور فہد بن عبدالعزیز ( سابق سعودی فرمانروا ) نے اس سے شادی کرلی تھی جو بہت دلکش اور طاقتور تھے اور اس وقت سعودی عرب میں شاہ فیصل کے ولی عہد تھے اور امیدوران بادشاہت میں سب سے آگے تھے
The trailer will feature images of extraordinary claims including Fahd gambling at the Clermont Club casino in London; another showing him injecting himself with intravenous drugs to feed a claimed addiction to methadone; and another airing Harb’s allegation that Fahd forced her to have three abortions because he “didn’t want any little Arafats running about the palace,” in a reference to the late Palestinian leader Yasser Arafat.
فلم کا ٹریلیر غیر معمولی مناظر پر مشتمل ہوکآ جس میں کنگ فہد کو کلرمونٹ کلب کیسنیو لندن میں جوا کھیلتے دکھایا جائے کآ – ایک اور سین میں اسے نشہ آور انجیکشن خود کو لگاتا دیکھایا جائے گا جس میں یہ دعوی بھی موجود ہے کہ کنگ فہد میتھاڈون کا عادی تھا – اور ایک اور سین وہ ہے جس میں جنان حرب کہتی ہے کہ کنگ فہد نے اسے دو حمل گرانے پر مجبور کیا کیونکہ وہ اپنے محل کے میں ” چھوٹے عرفات ” کھیلتے کودتے ” دیکھنا نہیں چاہتا تھا
لندن کی ایک عدالت میں جنان حرب کنگ فہد کے بیٹے کے خلاف اپنا کیس جیت چکی ہے اور کنگ فہد کے بیٹے عبدالعزیز کو خاتون سے کنگ فہد کے گئے معاہدے کو پورا کرنے کا حکم دے چکی ہے
آل سعود کو سنّی اسلام کا قائد کہنے والے ہندوستان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سعودی پٹھو ملّاؤں کو یہ کہانی پڑھنی چاہئيے اور بھولے بھالے سنّی عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہنا چاہئے
See more at: http://www.middleeasteye.net/…/film-set-reveal-secret-lives…
https://www.facebook.com/783185035074229/videos/1037872409605489/