بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے – از امجد عباس

12540951_980822515345640_418992038832143417_n


علامہ اقبال نے کیا خوب فرمایا

تھا جو نا خوب، بتدریج وہی خوب ہوا ۔ کہ غلامی میں بدل جاتے ہیں قوموں کے ضمیر

انٹرنیٹ پر اہلِ حدیث بھائیوں کی ایک ویب سائٹ “احناف ایکسپوز” کے نام سے موجود ہے، حالیہ دِنوں میں اِس ویب سائٹ نے ایک مضمون لکھا کہ اکابر علماءِ دیوبند نے سعودی علماء کی شدید مخالفت کی، حتیٰ کہ دیوبند کے معروف عالم جناب حسین احمد مدنی نے نجدی تحریک کے سرخیل سعودی عالم جناب محمد بن عبد الوھاب کو ظالم، باغی اور خونخوار فاسق تک قرار دیا۔ اُنہیں ہزاروں اہلِ سنت کا قاتلِ ناحق گردانا۔ اُنہیں فاسد العقیدہ تک لکھا۔

آج بقولِ اہلِ حدیث برادران، سعودی نذرانوں سے دیوبندی علماء، آلِ سعود کے گُن گانے میں مصروف نظر آتے ہیں۔

(احباب کی دل آزاری مقصود نہیں، بس ایک نظریاتی “تبدیلی” کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جارہی ہے، جبکہ ویب سائٹ کا لنک کمنٹ میں درج ہے)

http://www.ahnafexpose.com/index.php/en/deobandiat/miscellaneous/334-deobandion-ki-munafqat-aur-saudi-ulma-se-ikhtilaf

Comments

comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


*