نامور اہلسنت بلاگر رائف بداوی کے بعد سعودی حکومت نے ان کی بہن سمربداوی کو بھی گرفتار کر لیا
ہم تمام سنی، شیعہ، مسیحی بلاگرز سے اپیل کرتے ہیں کہ بلا تفریق مذھب، رنگ و نسل، ہماری سنی بہن سمر بداوی اور ان کے بھائی رائف کے حق میں آواز اٹھائیں
شیخ نمر کی شہادت اور اس سے قبل نامور سنی صوفی عالم محمد علوی المالکی کی طویل حراست کے بعد سعودی حکومت نے بربریت کا بازار گرم کر دیا ہے
یاد رکھیے کہ سعودی عرب میں سیاسی ناقدین اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی قید و بند اور سزاؤں پر آواز اٹھانا ہم سب کا انسانی، اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے