ویڈیو: تکفیری دیوبندی دہشتگرد معصوم بچوں کو خود کش حملوں کی ٹریننگ دے رہے ہیں – از خرم زکی
ملاحظہ فرمائیں، کس طرح تکفیری دیوبندی دہشتگرد معصوم بچوں کو خود کش حملوں کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ امریکہ کے ڈرون اٹیک میں بچوں کے قتل پر احتجاج تو ہوتا ہے اور صحیح ہوتا ہے لیکن کوئی ان کالعدم دہشتگرد گروہوں طالبان اور اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کی مذمت کیوں نہیں کرتا جو ہمارے بچوں کو دہشتگرد بنا رہے ہیں ؟
Takfiri Deobandi Terrorist Training Kids for Suicide Bombingملاحظہ فرمائیں، کس طرح تکفیری دیوبندی دہشتگرد معصوم بچوں کو خود کش حملوں کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ امریکہ کے ڈرون اٹیک میں بچوں کے قتل پر احتجاج تو ہوتا ہے اور صحیح ہوتا ہے لیکن کوئی ان کالعدم دہشتگرد گروہوں طالبان اور اہل سنت والجماعت (سابقہ کالعدم انجمن سپاہ صحابہ) کی مذمت کیوں نہیں کرتا جو ہمارے بچوں کو دہشتگرد بنا رہے ہیں ؟
Posted by Khurram Zaki on Wednesday, July 1, 2015