وکی لیکس نے سعودی عرب کی طرف سے انڈونیشیا کے نام جماعت احمدیہ کے خلاف لکها گیا خط شائع کردیا

 

11

ویسے تو پوری دنیا، عالمی طور پر تکفیری سلفی اور دیوبندی دہشت گردی میں سعودی عرب کے کردار سے واقف ہے ، القاعدہ، طالبان، داعش، النصرہ، سپاہ صحابہ، الشباب اور دیگر تکفیری سلفی و دیوبندی دہشت گروہوں نے دنیا بھر میں ہزاروں بے گناہ سنی صوفی، شیعہ، مسیحی اور دیگر برادریوں کا خون نا حق کیا ہے –

اسی طرح احمدی کمیونٹی کے خلاف پاکستان اور دنیا بھر میں سعودی عرب کا کردار ظالمانہ اور مکروہ ہے – انڈونیشیا میں احمدیوں، سنی صوفیوں اور شیعہ مسلمانوں کے خلاف سخت قوانین نافز ہیں جن میں سعودی حکومت کا کلیدی کردار ہے – وکی لیکس نے سعودی حکومت کی جانب سے انڈونیشیا میں احمدیوں کی پرسیکیوشن کے لئے لکھے جانے خطوط کو شائع کر دیا ہے – پاکستان میں سعودی حکومت کے ایجنڈے کو حافظ طاہر اشرفی دیوبندی چلا رہا ہے جس کو شیری رحمان اور بینا سرور کی امن کی آشا اور جناح انسٹیٹیوٹ لوبی کی حمایت حاصل ہے

12 13

Comments

comments