سانحہ مستونگ میں شہید پشتونوں کی یاد میں شمعیں جلا نے والے اور دیوبندی مولویوں کا فتویٰ
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پشین سے کراچی بس پر بی ایل اے و سپاہ صحابہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے 21 مسافروں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں – شمعیں روشن کرنے کی تقریب کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کی سبزہ زار پر منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کے علاوہ صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ بی بی سی اردو، یکم جون ٢٠١٥
دیوبندی مولویوں کے خیالات
سانحہ کے شہیدوں کی یاد میں شمیعں جلانا یہودو نصارئ کا فعل ہے – مفتی نعیم دیوبندی
موم بتی مافیا پاکستان کے دشمنوں کی ایجنٹ ہے – احمد لدھیانوی دیوبندی
***
کوئٹہ میں جنرل ناصر جنجوعہ سانحہ مستونگ میں بی ایل اے اور سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔ ڈر ہے مفتی نعیم دیوبندی ان پر بھی یہود و نصاریٰ اور موم بتی مافیا کی پیروی کا فتویٰ نہ لگا دے