ملک ممتاز اور ملی یکجہتی کونسل – نادر بلوچ

news1174

منصورہ میں ملی یکجتہی کونسل کے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی سلمان تاثیر شہید کے قاتل ملک ممتاز حسین دیوبندی المعروف قادری کو سزائے موت کا فیصلہ قرآن و سنت اور شریعت سے انحراف اور ملک کے مروجہ قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ کیا علما بتائیں گے کہ یہ فیصلہ کیسے قرآن و سنت اور شریف سے انحراف ہے؟۔

کیا علما بتائیں گے کہ ریاست کے قوانین پر عمل دارآمد ہونا کیسے شریعت کے منافی ہے؟۔۔ آخر ہم کیوں قانون عام آدم کے ہاتھ میں دینا چاہتے ہیں کہ وہ جسے چاہے جب چاہے الزام لگا کر اس کی زندگی کا فیصلہ کردے۔۔ مجھے ذاتی طور پر ملی یکجہتی کونسل کے اس فیصلے پر بیحد افسوس ہوا ہے۔۔ ملک ممتاز نے مسلم لیگ نواز کے عباد ڈوگر دیوبندی کے انعام کے لالچ میں نہ صرف قتل کیا بلکہ اپنے حلف نامے اور پولیس کے فرائض کی بھی خلاف ورزی کی – اس کو پھانسی قرآن اور سنت کے مطابق ہے

Comments

comments