What Maulana Fazlur Rehman has on the cards – by Ali Arqam
In a dramatic set of events on the very fateful day of 14th December, Jamiat-e-Ulema-e-Islam Fazl (JUI-F) broke away from the federal coalition over the government’s decision to sack the Federal Science and Technology Minister Azam Swati without taking the JUI-F into confidence.
Maulana Fazlur Rehman had some more charges against the federal government. But all the charges before the recent one did not make him part ways with the government.(source)
The Maulana has in the past opposed the PPP government’s decision of military operations against the militant outfits as they have considerably strong influence in various militant outfits of the Deobandi sect. Maulana Fazlur Rehman also offered mediation between the Government and the Taliban, although it seems far-fetched as both parties, Taliban in particular, are skeptical of Maulana Fazlur Rehman.
The Pakistani Taliban (TTP) is a loosely bonded group of various splinter cells of militants. They pose as united for their fierce image, impact and also to attract new recruits. Maulana is not popular among all of them, as leaders of the TTP Swat chapter, Fazlullah and Shah Doran, had shown their disgust for him in their propaganda speeches on the infamous FM radio.
In early 2008, a rocket was fired on Maulana’s residence in DI Khan, and intelligence agencies have reported threats to his life.
Another leader of the JUI, Maulana Muhammad Khan Sherani (recently appointed chairman CII), has narrowly escaped at least two attacks by the Taliban.
JUI knows it better. Therefore while they always issued statements against the military operations to appease the conservative voters they never put significant steps in opposing the military operations.
Maulana on various occasions has expressed his displeasure over the government’s ‘evading tactics’ on Islamic laws. It seems strange that an anti-secular party is expecting PPP to make Islamic laws. However, everything is fair in the game of political alliances or smart politics.
JUI strongly protested on the death of Maulana Ameen in an Air Strike by Pakistan armed forces on a Madrassah at Orakzai while they have targeted militant hideouts in the agency. Though it was not an enough reason to break up with the Government to record protest.
Maulana Fazlur Rehman had strong reservations on the recent debate over blasphemy laws by various sections of society, PPP representatives, Governor Punjab and social activists. But he was waiting for the issue to be unfolded, and refrained from overstepping the issue.
Here comes the Hajj Scam (as media has given it the title), the unpleasant exchange of public remarks between two member of the federal cabinet, Azam Swati of JUI(F) and Hamid Saeed Kazmi of PPP, resulting in sacking of both by the Prime Minister.
And Maulana came with a harsh reaction to say good bye to the coalition. The decision is surprising for all, from politicians to media TV anchors. It has fuelled the rumour mills and boosted the morale of the analysts who were tired of issuing forecasts for the fall of the government and renewing the deadlines every time.
Maulana got a relatively sizeable chunk of attractive posts and ministries in the Government compared to his strength in the Parliament; recently the long awaited CII chairmanship demand has been fulfilled.
Then what does the Maulana want?
-Image building exercise after the WikiLeaks
– Evading support of the RGST in the parliament, though it does not seem a big deal
– Getting some more undisclosed demands to be fulfilled as the previous record shows
– Winds of change from the holy land, Tehrik Nizam-e-Mustafa 3.0
– Revival of MMA 2.0
Let us wait and see, or you are free to draw conclusions of your own…
A little bit of Monica in my life
A little bit of Erica by my side
A little bit of Rita all I need
A little bit of Tina what I see
A little bit of Sandra in the sun
A little bit of Mary all night long
A little bit of Jessica here I am
A little bit of you (r money, land, ministry and diesel) makes me your man!
The Religious Affairs ministry
I wish once again, there emerges a coalition like 9 Stars and all the dirty eggs get positioned in a basket.
It will be much easier for the electoral college to make decision ti keep Pakistan as a Democratic, Liberal and Secular or hand over to the Tyranny of Theocracy?.
People of Pakistan would never accept the Rule of Taliban and religious Fanatics.
That could be fatal for Pakistan.
Maybe he will use Jamat Isalami street power in Khi, Lhr and Pindi to pressurize govt to get some more favours ?
قاضی حسین کافضل الرحمان کوفون ، حکومت سے علیحدگی کے اقدام کو سراہا
اسلام آباد…قاضی حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلے فون کیا اور حکومت سے جے یو آئی(ف)کی علیحدگی کے اقدام کو سراہا۔جمعیت علمائے اسلام ف کے ذرائع کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے رات گئے ۔ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلے فون کیا اور جمعیت علمائے اسلام ف کی حکومت سے علیحدگی کوسراہا ۔قاضی حسین احمد نے بات چیت چیت کے دوران متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے بارے میں بھی بات کی ۔
http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=105825
مولانا فضل الرحمن امریکی استعمار کے مخالف ہیں مگر عملاً نہیں، وہ اس کی کارندہ حکومت کا حصہ ہیں۔ فوجی زمینیں، ڈیزل کا پرمٹ، رسیلی وزارتیں اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سربراہی۔ اقبال نے کہا تھا
میں جانتا ہوں انجام اس کا
جس معرکے میں ملا ہوں غازی
سلسلہ ٴ روز و شب..ناتمام…ہارون الرشید
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=490965
Abbas Ather’s op-ed on this topic
http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101121432&Issue=NP_LHE&Date=20101215
One hopes the Maulana would stick to his decision and MQM will follow the suit. That will help PPP to come out of the ‘hostage’ situation which it is facing now at the hands of two black-mailer parties and find a more reliable partner.
Awasome !!
maulana’s departure has nothing to do with ppp government. it is all about internal rift amongst bravlis, wahabbis and deobandis to avial maximum financial opportunities for whatever their agendas are … dont we all know?
As wikileaks have provided an opportunity for us to expose the Saudi influence, which is legitimized with the title of our stake holders, used frequently by the Govt. The Hajj issue is another opportunity of the same kind to show the ugly face of Saudis, Many people were uncomfortable with the criticism of Saudi Govt, though Saudis have admitted their fault by refunding to the pilgrims.
The Tv channels have very shamelessly highlighted the news of Kazmi’s arrest in 2008, by the Saudi police on a complaint by the Imam of Masjide Nabawi. The way the news was broken showed as it is an embarrasement for Kazmi, though everyone (who has a little knowledge of Saudis hatred for Hanafis major sect Barelvis) can guess the background of the arrest.
Ansar Abbasi is Jewish Agent:
Ansar Abbasi [JANG GROUP] Exposes MMA & Maulana Fazlur Rehman (JUI-F ) Part 1
http://www.youtube.com/watch?v=fY_bzRnLWwk
Ansar Abbasi [JANG GROUP] Exposes MMA & Maulana Fazlur Rehman (JUI-F ) Part 2
http://www.youtube.com/watch?v=sKDkfGhkfRo
Ansar Abbasi [JANG GROUP] Exposes MMA & Maulana Fazlur Rehman (JUI-F ) Part 3
http://www.youtube.com/watch?v=XGoR-yZJUFg
Ansar Abbasi [JANG GROUP] Exposes MMA & Maulana Fazlur Rehman (JUI-F ) Part 4
http://www.youtube.com/watch?v=X67iYGVCKpg
Ansar Abbasi [JANG GROUP] Exposes MMA & Maulana Fazlur Rehman (JUI-F ) Part 5
http://www.youtube.com/watch?v=nmiuS6xRUGQ
@Sheen Alif
Thanks for pointing to the incident of Kazmi’s arrest. Will you please let us know the background of this and the Hanafis or Barelvi/Saudis feud.
Irfan Siddiqi is almost dying in Maulana’s sympathy:
مولانا کا والہانہ تعاون بھی کئی گنا بھاری تھا۔ وہ ایک بڑی دینی جماعت کے سربراہ بھی ہیں اور معاملہ فہم سیاستدان کے طور پر صدر زرداری کا قیمتی اثاثہ بھی۔ میں جانتا ہوں ڈاکٹر قیوم سومرو ایک عرصہ سے مولانا کے حلقہ ارادت میں ہیں اور باہمی رابطے کا کام بھی کرتے ہیں۔ آزمائش کی ہر گھڑی میں مولاناجاہ و جلال کیساتھ صدر زرداری کے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے رہے۔ ججوں کی بحالی کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی میں کشمکش بڑھی تو مولانا ثالث قرار پائے۔ لیکن ثالثی کا منصب عدل سنبھالنے کے باوجود انہوں نے اپنا پورا وزن زرداری صاحب کے پلڑے میں رکھا۔ جب پورا پاکستان اس تاثر سے گونج رہا تھا کہ جناب زرداری ججوں کی بحالی کے تحریری معاہدے سے منحرف ہو گئے ہیں تو مولانا اپنی مخصوص دلیل آفرینی اور منطق آرائی کے زور پر ہر ملنے والے کو باور کرا رہے تھے کہ وعدہ خلافی زرداری نے نہیں، نواز شریف نے کی ہے۔
ایسے گرم جوش اور گراں قیمت اتحادی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہئے تھا۔ میرے علم میں ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب مولانا نے وزیر اعظم کو فون کیا اور ملاقات کے لئے وقت مانگا ۔ جواب ملا کہ وزیر اعظم ایک دو دن مصروف ہیں۔ اگلے دن کرپشن کے الزامات میں لت پت وزیر مذہبی امور کو برطرف کرتے ہوئے جمعیت کے وزیر اعظم سواتی پہ بھی تلوار چلا دی گئی ۔ امکان یہی ہے کہ گزشتہ شب یہ فیصلہ ہو چکا تھا اور وزیر اعظم نے جان بوجھ کر مولانا سے گریز کیا ۔مولانا اسلام آباد میں موجود تھے اور کسی نے انہیں اطلاع تک نہ دی کہ ان کا ایک وزیر برطرف کیا جا رہا ہے کیا حکومت ایم۔ کیو ۔ ایم کے کسی وزیر کے حوالے سے ایسی مہم جوئی کا تصور بھی کر سکتی ہے ؟
مولانا کا ردعمل جواز رکھتا ہے۔ کیا وہ اگلے انتخابات تک حکومت سے باہر رہیں گے ؟ کیا وہ بلوچستان حکومت بھی چھوڑ دیں گے ؟ کیا وہ حکومت سے علیحدگی کے باوجود سرکاری بنچوں پر بیٹھیں گے ؟کیا وہ اپوزیشن کا حصہ بن جائیں گے ؟ کیا وہ اپوزیشن کا حصہ رہتے ہوئے حکومت کو عددی تعاون فراہم کرتے رہیں گے ؟ یہ سارے پتے ابھی مولانا کے ہاتھ میں ہیں اور وہ غضبناکی کی انتہائی کیفیت میں دیوانگی کی اسی حد تک جاتے ہیں جسے فارسی والے ”دیوانہ بہ کار خویش ہشیار “ کہا کرتے ہیں یعنی دیوانہ بھی اپنے کام میں سیانا ہوتا ہے۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=491245
Hamid Mir is urging PM Yusuf Raza Gilani for mutiny against Asif Zardari:
Share
زوال کا آغاز؟….قلم کمان …حامد میر
بہت دیر ہو چکی ۔ حج اسکینڈل میں ملوث وزیر کو برطرف کرنا ایک درست فیصلہ تھا لیکن یہ فیصلہ درست وقت پر نہ کیاگیا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے وزیر مذہبی امور کو دو ہفتے پہلے برطرف کرتے تو ان کے لئے مشکلات پیدا نہ ہوتیں لیکن انہوں نے ایک درست فیصلہ غلط وقت پر کیا جب پانی سر سے اونچا ہو رہا ہے۔ وزیر مذہبی امور کے ساتھ ساتھ انہوں نے جے یو آئی (ف)سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو برطرف کر کے غلطی کی جس کے نتیجہ میں جے یو آئی(ف) کو حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا موقع مل گیا۔ جے یو آئی (ف) نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہو کر بہت سے سیاسی تجزیہ نگاروں کو حیران کر دیا ہے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست ان کے والد مولانا مفتی محمود کی سیاست سے بالکل مختلف ہے۔ مولانا مفتی محمود نے ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ اصولی اختلاف کی وجہ سے وزارت اعلیٰ چھوڑ دی تھی۔ کچھ عرصہ قبل اس خاکسار نے پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت کو خبردار کیا کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ معاملات کو ٹھیک کریں تو مذکورہ شخصیت نے بڑی شاہانہ تمکنت کے ساتھ کہا کہ الطاف حسین انکی دائیں جیب میں ہیں، اسفند یار ولی بائیں جیب میں اور مولانا فضل الرحمان اوپر والی جیب میں ہیں جو ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ یہ سن کر میں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنی خوشی سے نہیں بلکہ مجبوریوں کی وجہ سے آپ کے ساتھ ہیں آپ نے کہیں بھی کوئی بھی غلطی کی تو بھاگ جائیں گے۔
جواب ملا کہ…“ ہم نے مولوی کو تین وفاقی وزارتیں دے رکھی ہیں، کشمیر کمیٹی کی سربراہی دے رکھی ہے حالانکہ قومی اسمبلی میں اس کے پاس صرف سات نشستیں ہیں وہ کہیں نہ جائے گا کیا وہ نہیں جانتا کہ اے این پی کی قومی اسمبلی میں13نشستیں ہیں اور اس کے پاس صرف ایک وفاقی وزارت اور دو چھوٹی وزارتیں ہیں، ایم کیوایم کی25نشستیں اور صرف ڈیڑھ وزارت اس کے پاس ہے ۔“ یہ سن کر میں خاموش ہو گیا کیونکہ واقعی مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں صرف سات نشستوں کے ساتھ تین بڑی وزارتیں لیکر خود کو ایک گھاگ سیاستدان ثابت کیا تھا لیکن اب یہی مولانا صاحب حکومتی اتحاد کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔
ذرا یاد کیجئے کہ اس خاکسار نے15نومبر 2010کو اس کالم میں عرض کیا تھا کہ “ سانپ بھی مر جائے گا اور آئین بھی نہ ٹوٹے گا ۔ ‘ میں نے لکھا تھا کہ وزیر اعظم گیلانی سچی مچی کے وزیر اعظم بن جائیں ورنہ ان کے ناراض اتحادی اپوزیشن کے ساتھ ملکر انہیں ہٹانے کی کوشش کریں گے۔ میں نے بھی یہ لکھا تھا کہ ذرا انتظار کیجئے آپکو حیرت انگیز خبر سننے کو اور حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ کچھ بھی غیر آئینی نہیں ہو گا سب کچھ آئینی طریقے سے ہو گا۔15نومبر کو شائع ہونے والا یہ کالم کوئی تجزیہ نہیں تھا بلکہ اس کالم کی بنیاد کحھ ٹھوس اطلاعات تھیں اور ان میں سے اکثر اطلاعات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔ میرے لئے سب کچھ لکھنا مشکل ہے کیونکہ کچھ اطلاعات کو قبل از وقت طشت از بام کرنے کا نتیجہ بڑی بڑی تردیدوں کی صورت میں سامنے آتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ یہ اطلاعات وہی آپ تک پہنچائیں جو ان پر اپنا اصلی حق سمجھتے ہیں البتہ مجھ جیسے صحافی آپکو یہ بتا سکتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں مزید حیرت انگیز خبریں سامنے آنے والی ہیں۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ وزیر اعظم گیلانی نے حج اسکینڈل میں ملوث وزیر کو برطرف کر کے سانپوں کے بل میں ہاتھ ڈالا ہے۔اب ا نہیں اصل خطرہ آستین کے سانپوں سے ہے۔ یہ سانپ ان کے اپنے ہیں جو ان کے خاندان کے قریبی افراد کو بھی کرپشن میں ملوث کر رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ایک ایسی کہانی گردش میں ہے جو صرف وزیر اعظم گیلانی نہیں بلکہ صدر آصف زرداری کے انتہائی قریبی عزیزوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ میں اس کہانی کو بیان نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ کرپشن کے الزامات میں ملوث متنازعہ افراد کو اہم عہدوں پر فائز کرنے اور پھر انکی مدت ملازمت میں توسیع سے کبھی کوئی اچھی کہانی جنم نہیں لیتی ۔
جب یہ کہانیاں میڈیا میں آتی ہیں تو پھر میڈیا کو برا بھلا کہا جاتا ہے، پنجاب اسمبلی میں الزامات لگوائے جاتے ہیں کہ میڈیا بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ ہے لیکن اپنے گریبان میں نہیں جھانکا جاتا ۔ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی زحمت نہیں کی جاتی ۔ حال ہی میں وزیر اعظم سے ایک ”شاہی فرمائش“ میں کہا گیا ہے کہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کو تبدیل کر کے وہاں شاہی دربار کے ایک خاص صاحب کو تعینات کیا جائے جو سی ڈی اے کے ذریعہ اپنے مقدمہ کے سکندر بننا چاہتے ہیں۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے بھی پرویز مشرف کے ایک خاص الخاص پولیس نے ایک خاص الخاص پولیس افسر کو پمرا کا چیئرمین بنانے کی سفارش کر دی ہے تاکہ ایک ٹی وی چینل کو ”سبق“ سکھایا جا سکے۔موصوف بھول رہے ہیں کہ اس قسم کے متنازعہ افراد کی سفارشیں کر کے وہ ہمارا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے۔ جو بھی بگڑے گا ان کے اپنے وزیر اعظم کا بگڑے گا ۔ ایک طرف وزیر اعظم عدلیہ، میڈیا اور اپوزیشن کے ساتھ معاملات کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو دوسری طرف پیپلزپارٹی کا پرویز مشرف گروپ اپنی بے لگام خواہشوں کو فیصلے بنا کر وزیر اعظم پر مسلط کر دیتا ہے۔ وزیر اعظم کو اپنی حکومت پیپلز پارٹی کے پرویز مشرف گروپ کی مرضی سے نہیں بلکہ اپنی ترجیحات کے مطابق چلانی چاہئے۔ وہ ایک پارٹی کے اندر موجود ایک مخصوص گروپ کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں۔بہت اچھی بات ہے کہ وہ فاروق لغاری نہیں بننا چاہتے لیکن پیپلز پارٹی کا پرویز مشرف گروپ فاروق لغاری سے زیادہ خطرناک ہے۔ لغاری صاحب تو پارٹی چھوڑ گئے تھے لیکن پرویز مشرف گروپ پارٹی کے اندر رہ کر پارٹی کو تباہ کر رہا ہے۔ وزیر اعظم گیلانی کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو پرویز مشرف گروپ کے غلام بن کر رہیں یا ایک بااختیار وزیر اعظم بن کر سامنے آئیں ۔ بااختیار وزیر اعظم بن کر وہ اپنے سیاسی اتحادیوں، عدلیہ، میڈیا اور عوام کو ساتھ لیکر چل سکتے ہیں۔ میں یہ قطعاً نہیں کہہ رہا ہے کہ وہ صدر زرداری کے خلاف بغاوت کر دیں۔ بغاوت کئے بغیر وہ اپنے آئینی فرائض کو احسن طریقے سے انجام دینا شروع کر دیں تو جے یو آئی(ف) اور ایم کیو ایم کو راضی کیا جا سکتا ہے بصورت دیگر آر جی ایس ٹی کے نفاذ میں ناکامی انکی حکومت کے زوال کا نکتہ آغاز ہو گا اور اس زوال کی انتہا ان سمیت کئی شخصیات کی رخصتی ہو گی جو آئینی طریقے سے ہو گی۔ غیر آئینی طریقے سے نہیں۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=491248
PENSIEVE: Government’s post-JUI-F options —Farrukh Khan Pitafi
It is any government’s nightmare to find two of its cabinet ministers fighting on this scale. Hence the wisest course of action was to sack both persons. That was done and now there are complaints about the decision
So the government is in thick soup again. With so many detractors and so much dislike, how could it not be? And of course its own follies cannot be ignored either. But the saddest part is that its detractors always manage to divert our attention from the core issues of national interest. For instance, the sad, sad politics being played out on the issue of the Reformed General Sales Tax (RGST) overlooks, perhaps deliberately, the fragile state of the national economy. There, after all, has to be some limit to opportunism. But the maddening cynic’s lurgy that has afflicted the media of this country has indeed started affecting the judgement of the country’s major political parties too. Apart from this affliction there of course is the concern to claim the maximum spoils of war. The smaller parties, thus far part of the governing alliance, have started feeling that the government may fall any day and everyone opposing it will most certainly be rewarded in the next elections. We most certainly will examine the source of this feeling but first let me talk about the anatomy of the current crisis.
We all know it started with the talk of corruption in the Hajj operations. While it is sad that someone as polite and tolerant among the religious leaders as Hamid Saeed Kazmi has been implicated in the scam, it cannot be denied that the talk of shady activities in the matter had started reaching our ears much before the Hajj. That does not mean that the JUI-F did not have its own axe to grind here. The ministry of religious affairs is a highly lucrative business. And not only that. The present conflict between the two parties or ministers can also be interpreted in terms of sectarian strife in this country. We all know that the JUI-F is a proponent of the Deobandi school of thought in this country. And Kazmi sahib we know does not only belong to the Barelvi sect but also has even survived a deadly assault on his life by the terrorists. And yes, apart from the ministry’s financial clout it can play a very crucial role in the Talibanisation of the country. We do remember that during the last tenure of Benazir Bhutto, the JUI-F by virtue of its presence in the government had played a pivotal role in the genesis of the Taliban movement.
But it is not my intention to portray one party as a band of heroes and the other as the enemy of civilisation. Not at all. There is no doubt that government business is not run the way it is being handled these days. Of course there are reports of corruption too. But does this mean that cabinet ministers should start fighting among themselves and take the fight to the courts? I think that Azam Swati had every right to question the alleged malpractices, but he should either have done it in cabinet meetings or then used someone other than his own person to fight for his cause in the media and eventually in the courts. It is any government’s nightmare to find two of its cabinet ministers fighting on this scale. Hence the wisest course of action was to sack both persons. That was done and now there are complaints about the decision. Not only that. The day the JUI-F decided to part ways with the government (please note it has not given up the Council of Islamic Ideology position), you must have seen the orgasmic screams of delight from some of the media men. I mean just because you hate the PPP government folks, does not mean that it is about to lose power or that somehow Maulana Fazlur Rehman’s party has become a crusader for just causes. It is purely and simply called realpolitik.
Now a word on the origin of the coalition partner dissent. Have you noticed that the two dissenting coalition partners, i.e. the MQM and the JUI-F, have both been considered close allies of the Pakistani establishment? Indeed during Pervez Musharraf’s tenure they both supported his government through their own methods. And they are now the PPP government’s partners. So is this the establishment’s no-confidence against the current leadership and should we expect the democratic system once again to fall apart? To me, while the defence establishment might be getting weary of the government, it is clear that the PPP has an effective track record of escaping such bottlenecks. You can compare the current frenzy with the media’s euphoria at the prospects of the prime minister being indicted in the contempt of court case. It is clear that the MQM and the JUI-F have their sets of demands. In the end it is about seeking the maximum share in the pie. Now I am pretty sure that the PPP leadership today knows how to convince the establishment’s whisperers not to convey destabilising messages to these two parties. The government can also fulfil the demands of these parties and woo them. But the actual question is if it really is worth it. In my humble view it is not. Granted that on the issue of agricultural tax the MQM has a valid demand. But the real demands of the MQM and the JUI-F are highly myopic and self-centred. Plus, even if the demands are met, like just happened in Maulana Sherani’s appointment as the head of the Council of Islamic Ideology, there is no guarantee that these parties will vote for the RGST in parliament and not demand more perks.
And this is the heart of the problem. If the PPP wants to stay in power, it will have to seek alliance with the parties that have bigger stakes in the system and a relatively cosmopolitan outlook. Only two parties with a presence in parliament qualify for this. The first is of course the PML-N. I know that it has a huge baggage and things between the two parties are complicated. But the PML-N alone is in the best position to comprehend the gravity of the national situation. Plus such a solution will strengthen rather than weakening the position in Punjab. The PML-N too is in power and its capacity to deliver in Punjab will essentially affect its prospects in the next elections. The second party is the PML-Q. Somehow we manage to forget that it is the third largest party in parliament.
The writer is an independent columnist and a talk show host. He can be reached at [email protected]
Naji offers a reasonable analysis:
موجودہ سیاسی ہلچل کی وجوہ ٹھوس‘ گہری اور کثیرالجہتی بھی ہیں اور یہ ہنگامی بھی ہو سکتی ہیں۔ اس میں صرف ہنگامی وجوہ پر بات کروں گا۔ ٹھوس وجوہ کا جائزہ ایک علیحدہ کالم کا متقاضی ہے اور اس کالم کے لئے کئی مہینے تک بھی دیر نہیں ہو گی‘ ایک سال کے اندر اندر جب بھی لکھوں گا‘ بعدازوقت نہیں ہو گا۔
ہنگامی وجوہ میں نمایاں تو وہی تنازعہ ہے‘ جو اعظم سواتی اور مولانا حامد سعید کاظمی کے مابین ہے۔ ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میں سچا کون ہے؟ ایک بات طے ہے کہ زیادتی کا آغاز‘ اعظم سواتی صاحب کی طرف سے ہوا۔ ایک موقع پر خود مولانا فضل الرحمن نے بھی جماعت کو اس معاملے سے علیحدہ کرتے ہوئے کہہ دیا تھاکہ یہ دونوں کا باہمی معاملہ ہے۔ پھر کیا ہوا؟ پیر کی رات تک دونوں وزراء سرکاری ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے اور خبر یہ تھی کہ فی الحال حکومت انہیں علیحدہ نہیں کر رہی۔ ان کی برطرفی کی خبر اور شاید فیصلہ بھی‘ دن کے بارہ بجے کے بعد ہوا۔ مولانا کاظمی کے مطابق‘ انہیں دوران سفر اس فیصلے کی اطلاع ملی اور یہ سفر وہ نماز ظہر سے پہلے کر رہے تھے۔ وقت کا حساب اس لئے لگا رہا ہوں کہ سہ پہر تین اور چار کے درمیان مولانا کی طرف سے اتحاد کے خاتمے کا اعلان ہو گیا۔ گویا یہ اہم فیصلہ صرف دو گھنٹے کے اندر کر دیا گیا۔ مولانا بے شک اپنی جماعت میں ہمہ مقتدر ہیں۔ مگر اتنے بھی نہیں کہ ان کے وزراء کسی پیشگی صلاح مشورے کے بغیر اچانک حکم نامہ جاری کرنے پر استعفے دے دیں۔ مولانا شیرانی نے تو اپنے آپ کو اس فیصلے سے مستثنیٰ ہی کر لیا۔
حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ بھی جماعتی قیادت کو‘ اعتماد میں لئے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ مولانا کا طریقہ کار بھی ایسا نہیں۔ وہ بہت کھلی مشاورت کرتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد ہی اہم فیصلے سامنے لاتے ہیں۔ یہ سارا کچھ ان کے طریقہ کار کے خلاف ہوا ہے۔ اس کی وجوہ پر غور کرنا ہو گا۔ اول یہ کہ اعظم سواتی صاحب کی طرف سے‘ اپنی برطرفی کے بعد‘ مولانا کی لاتعلقی پر شدید احتجاج ہوا ہو اور اعظم سواتی کی جو ”سماجی حیثیت“ ہے‘ اس سے جے یو آئی کی قیادت بہت متاثر ہے اور ان کا دباؤ مسترد کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ہو سکتا ہے اعظم سواتی کی طرف سے فیصلہ کن دباؤ آیا ہو اور مولانا اور ان کے ساتھی بلاچوں و چرا ان کے مطالبے کے سامنے سرتسلیم خم کر گئے ہوں۔ سیاست میں کسی صاحب حیثیت شخصیت اور آزمودہ ساتھی اور اقتدار کے مواقع کے مابین‘ ایک کا انتخاب کرنا پڑے‘ تو سمجھدار لوگ ساتھی کا انتخاب ہی کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے مولانا نے یہی کیا ہو۔ سیاسی اتحادوں کے معاملے میں وہ جتنے لچک دار ہیں‘ دوستوں اور ساتھیوں کے معاملے میں اتنے ہی غیر لچکدار۔ اگر یہی بات ہے‘ تو اعظم سواتی کی کابینہ میں واپسی پرمسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ اس وقوعے پر ہلکا سا جھٹکا ہی کافی تھا۔ مولانا نے زور کچھ زیادہ لگا دیا۔خیر اگر اب بھی وزارت مذہبی امور حاصل ہو گئی‘ تو مولانا ہر گز اسے نہیں چھوڑیں گے۔ مولانا کی طرف سے علیحدگی کے اس اچانک فیصلے سے‘ صدر آصف زرداری اور مولانا کے مابین ذاتی نوعیت کا جو رشتہ مدتوں سے استوار ہے‘ اسے ٹھیس بہرحال پہنچے گی۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے‘ صدر زرداری‘ اسفند یار ولی اور مولانا کی دوستی پر بہت اعتماد رکھتے ہیں اور یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ کسی حد تک اپنے مفادات قربان کر کے بھی‘ باہمی تعلق نبھائیں گے۔ ڈاکٹر قیوم سومرو کے پراعتماد بیان کی یہی وجہ ہے۔ اب یہ بھروسہ یقینا متاثر ہو گا۔ سیاست میں یہ ہوتا رہتا ہے۔
ایک اور وجہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے مابین تعلقات میں نمودار ہوتی ہوئی کشیدگی بھی ہو سکتی ہے۔ مولانا یقینی طور پر جانتے ہیں کہ ان کے بغیر ایم کیو ایم‘ پیپلزپارٹی کی حکومت کو نہیں بچا سکتی۔ سارے اتحادیوں کی طاقت جمع کرنے کے بعد بھی مولانا کا وزن برقرار رہتا ہے۔ کیونکہ جیسے ہی ایم کیو ایم حکومت سے علیحدگی کا راستہ اختیار کرے گی‘ وہ اکثریت سے محروم ہو جائے گی اور اکثریت بنانے کے لئے مولانا کے 13ووٹ انتہائی قیمتی ہو جائیں گے۔ شاید انہوں نے اس امکانی علیحدگی کو سامنے رکھتے ہوئے‘ اپنا پتہ پہلے کھیل لیا ہو۔ اگر ایسا ہے‘ تو ایم کیو ایم کی سودے بازی کی طاقت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ایم کیو ایم کی طرف سے فیصلہ کن اعلان ہونے سے پہلے صدر زرداری‘ مولانا کو ہر قیمت پر منانے کی کوشش کریں گے۔
مصافحوں کی تعداد خواہ کتنی ہی بڑھ جائے‘ ان دونوں سیاسی ساتھیوں میں مصافحہ اظہار محبت کی تجدید ہوتا ہے۔ یہ جتنے زیادہ مصافحے کرتے ہیں‘ اتنی ہی زیادہ تجدید ہوتی ہے۔اگرمولانا کا معاملہ چار پانچ روز میں حل نہیں ہوتا اور اس کے بعد ایم کیو ایم بھی اپنا راستہ بدل لیتی ہے‘ تو پھر سمجھ لیں کسی بڑی تبدیلی کی تیاری ہو رہی ہے۔ فی الحال میں اس تبدیلی کی پیش گوئی نہیں کر سکتا۔ مگر کھیل دو مسلم لیگوں اور پیپلزپارٹی کے درمیان چلا جائے گا اور اگر ان تینوں میں سے دو کسی فیصلے پر پہنچ گئے‘ تو پھر ایم کیو ایم اور جے یو آئی کو سیاست کی نئی راہیں دیکھنا پڑیں گی۔
سیاسی حلقوں میں مولانا فضل الرحمٰن اور متحدہ قومی موومنٹ کے ماضی کی سیاسی قلابازیوں کے کردار کو مد نظر رکھتے ہوئے کئی تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ دونوں جماعتیں اقتدار کے ’سویمنگ پول‘ کو چھوڑنے والی نہیں ہیں۔ ہاں البتہ اگر انہیں یقین ہوگیا کہ کوئی تبدیلی ناگزیر ہے تو پھر وہ اقتداری کشتی سے بیچ سمندر میں چھلانگ لگانے کے بھی ماہر ہیں۔
کلِک قومی اسمبلی: پارٹی پوزیشن دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
فرض کریں کہ اگر جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی حکومت سے علحدہ ہوتی ہے تو پھر پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ (ق) کے ساتھ بات کرنی ہوگی۔ کیونکہ تین سو بیالیس اراکین کے ایوان میں سادہ اکثریت کے لیے کم از کم ایک سو بہتر اراکین کی حمایت درکار ہوگی۔ ایسے میں پیپلز پارٹی (ایک سو ستائیس ) عوامی نینشل پارٹی (تیرہ) اور فاٹا سمیت آزاد اراکین (پندرہ )، مسلم لیگ (ف) پانچ، نیشنل پیپیپلز پارٹی، پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن کی حمایت کے ساتھ حکومتی اتحاد کو ایک سو تریسٹھ اراکین کی حمایت حاصل ہوگی اور انہیں اپنی حکومت بچانے کے لیے نو اراکین کی مزید حمایت درکار ہوگی۔
فرض کریں کہ اگر جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی حکومت سے علحدہ ہوتی ہے تو پھر پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ (ق) کے ساتھ بات کرنی ہوگی۔ کیونکہ تین سو بیالیس اراکین کے ایوان میں سادہ اکثریت کے لیے کم از کم ایک سو بہتر اراکین کی حمایت درکار ہوگی۔ ایسے میں پیپلز پارٹی (ایک سو ستائیس ) عوامی نینشل پارٹی (تیرہ) اور فاٹا سمیت آزاد اراکین (پندرہ )، مسلم لیگ (ف) پانچ، نیشنل پیپیپلز پارٹی، پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن کی حمایت کے ساتھ حکومتی اتحاد کو ایک سو تریسٹھ اراکین کی حمایت حاصل ہوگی اور انہیں اپنی حکومت بچانے کے لیے نو اراکین کی مزید حمایت درکار ہوگی۔
اگر مسلم لیگ (ق) جس کے الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق تقریباً پچاس اراکین قومی اسمبلی ہیں وہ حکومت سے نہیں بھی ملتے تو تیسرا آپشن مسلم لیگ (ق) کے اندر فارورڈ بلاک قائم کرنے کا ہوگا۔ فیصل صالح حیات کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی پیٹریاٹ بنانے والے سردار بہادر خان سیہڑ اور دیگر کے علاوہ ریاض حسین پیرزادہ اور ریاض فتیانہ سمیت مسلم لیگ (ق) کے کم از کم بیس افراد کی حمایت حاصل کرنا پیپلز پارٹی کے لیے دشوار نہیں ہوگا۔
مسلم لیگ (ق) کے اندر فارورڈ بلاک بننے یا اس بارے میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے اندرون خانہ کیے گئے ’ہوم ورک‘ سے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ غافل نہیں ہیں۔ اس لیے ان کے لیے یہ بات زیادہ مناسب ہوگی کہ وہ پیپلز پارٹی کو اپنا کندھا پیش کریں، کیونکہ ان کے مستقبل کے سیاسی مفادات مسلم لیگ (ن) سے زیادہ پیپلز پارٹی سے ہی وابسطہ ہیں۔
اس سارے کھیل میں ایک اور نکتہ بھی سمجھنے کا ہے کہ مسلم لیگ (ن) موجودہ حالات میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرا کر ایوان کے اندر سے تبدیلی لا کر خود حکومت بنانا نہیں چاہتی۔ جس کی بڑی وجہ اندرونی ملکی حالات اور بیرونی صورتحال ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے افراتفری، بلوچستان میں بغاوت، بد ترین اقتصادی صورتحال اور مہنگائی کے علاوہ کمزور ترین اتحادی حکومت کا قیام اور امریکہ اور فوج کے ساتھ ورکنگ رلیشنشپ بھی شامل ہے۔
ایسے میں مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہوگی کہ دو ڈھائی برس کے دوران جو مشکل صورتحال ہے اس میں پیپلز پارٹی مزید خوار ہو اور وہ انہیں مدت مکمل کرانے کے کریڈٹ کے ساتھ نئے عام انتخابات میں اتریں تاکہ مسلم لیگ (ن) کو دیگر جماعتوں پر کم از کم انحصار کرنا پڑے۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جمیعت علماء اسلام یا متحدہ قومی موومنٹ بھلا کیوں حکومت سے علیحدہ ہوکر ’گناہ بے لذت‘ کریں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/12/101215_jui_ppp_govt_situation_aijaz_uk.shtml
The Barelvi-Deobandi feud and ‘becharay’ Pakistani
– by Tanvir Qaiser Shahid and Nazir Naji
http://criticalppp.com/archives/30782
Pakistan and Saudi Arabia agree to combat terrorism collectively
ISLAMABAD (March 20 2010): Pakistan and Saudi Arabia have agreed to fight war on terror with collective efforts in order to revive the true and soft image of Islam in the World. Both the countries have decided to launch a vigorous campaign to educate the masses about the real essence of Islam by adopting measures through joint working group of both Muslim countries, said a press release issued here on Friday.
Exchange of Ulema and religious scholars was decided between the two countries to promote the interaction of people of the both brotherly countries. This was decided in a meeting of 3-member delegation of kingdom of Saudi Arabia led by Dr Abdul Aziz Bin Abdullah Al. Ammar, Deputy Minister for Religious Affairs, Kingdom of Saudi Arabia with Minister of State for Religious Affairs, Shagufta Jumani here.
While welcoming the Saudi delegation, the Minister informed that Pakistani people have close attachments with the people of Saudi Arabia, adding that Pakistanis considered Saudi Arabia as their second home. She also lauded the role of Saudi government for providing special facilities to the Pakistani Hajj Pilgrims during the Hajj operation.
She also condemned the current wave of terrorism and informed the delegation that the government was fully determined to eliminate the terrorists and sought the Saudi support to fight collectively the war on terror.
She apprised the delegation that having multi-ethnic society, Pakistan was facing a great challenge and suggested for collective effort to take the prevailing extremism prudently and exchange of academics and other religious scholars between the two countries. The Saudi Arabia Dy. Minister thanked Pakistan for its hospitality and expressed his pleasure to visit Pakistan and conveyed a goodwill message of Harmain Sharifain for the people of Pakistan.
He agreed with suggestions of Pakistan for exchange of Ulema and Scholars and hoped that with joint collaboration and pragmatic approach the menace of extremism could be handled. He appreciated the role of Pakistan and stressed the need that the Muslim Ummah should come forward to get rid of extremism.
The under process Memorandum of Understanding (MoU) between the two countries was also came under discussion. The Saudi side proposed that a training programme for the religious scholars and preachers should be launched through joint venture in order to mould the public opinion.
He emphasised that the curriculum of the primary education particularly in Seminaries should be devised in line with the modern techniques. He suggested that open dialogue, seminars and workshop should be held between working groups to promote the interaction as well as maintain close liaison between the two countries.
http://www.brecorder.com/index3.php?id=1033741&currPageNo=1&query&search&term&supDate