سنی بریلوی، شیعہ اور دیوبندی: ان میں سے کون غلط کہ رہا ہے

poster



سنی بریلوی، شیعہ اور دیوبندی: ان میں سے کون غلط کہ رہا ہے

دیوبندی حضرات جن میں تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی، سپاہ صحابہ اور طالبان کے ہمدرد شامل ہیں کی جانب سے پھیلایا جانے والا یہ پوسٹر فرقہ وارانہ نفرت اوربد دیانتی کی واضح مثال ہے

دیوبندی، سلفی، وہابی اور تکفیری خیالات رکھنے والے ان افراد کے نزدیک سنی بریلوی جو کہ پاکستان کی مسلمان آبادی کی اکثریت پچھتر فیصد ہیں، وہ فقط بریلوی ہیں جبکہ دیوبندی اصلی سنی ہیں – یہ لوگ رسول الله، اہلبیت اور اولیا کرام کے وسیلے اور رسول اکرم کی شفاعت کے منکر ہیں – دیوبندی حضرات اس حقیقت کو چھپاتے ہیں کہ سنی صوفی، بریلوی اور شیعہ انبیا، اہلبیت اور اولیا کو وسیلہ سمجھتے ہیں لیکن تمام معاملات پر قادر اور کارساز فقط الله کی ذات کو قرار دیتے ہیں

دیوبندیوں اور سلفیوں کے چیلے بتائیں کہ اگر ہم بھی اس طرح کے سوال پیش کریں تو ان کو کیسا لگےگا؟ اگر ہم یہ سوال پوچھیں گے تو سب چیخیں گے کہ سنی بریلوی اور شیعہ فرقہ پرستی پھیلا رہے ہیں۔

١. مولانا طارق جمیل دیوبندی کہتے ہیں کہ ظالم یا دہشت گرد اگر اپنا ہو تو اس کے خلاف جہاد فرض نہیں ہوتا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ طالبان، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کی تمام تر درندگی کے باوجود موصوف نے آج تک کبھی اپنے مداحوں کو ان کے خلاف جہاد کرنے کو نہیں کہا۔ بلکہ ان کی تو تصاویر کالعدم دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی ساتھ موجود ہیں

٢. سنی صوفی بریلوی عالم مولانا الیاس قادری کہتے ہیں اولیا اللہ اور اہلبیت نے ہمیں امن اور محبت کا پیغام دیا۔ کہتے ہیں کہ ظالم اگر اپنا ہو تو بھی اس کے خلاف لڑنا چاہیے۔

٣. شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری کہتے ہیں کہ حسین کی طرح اللہ کی راہ میں سر کٹوا لو مگر کسی ظالم یا دہشت گرد کے سامنے اپنا سر مت جھکاو۔

———————————————–

آپ بتائیں ان میں سے کون غلط کہہ رہا ہے؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. عبدالرزاق قادری
    -