امام حسین ع کے مسیحی عزاداروں کی یوم عاشور کربلا میں شرکت

2014-11-06-06-47-4812037_L

شیعہ نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) کربلا میں یوم عاشور پر امام حسین علیہ سلام کی میدان نیوا میں باطل کے خلاف قیام اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے صرف مسلمان ہی نہیں آتے بلکہ ہر وہ شخص یوم عاشور کو عزادار ہوتا ہے جسکا ضمیر زندہ ہو۔ ہر نسل رنگ و مذہب کے لوگ امام حسین کے عزادار ہوتے ہیں سوائے یزید کے بچوں کے جو آج بھی عزادار اور عزادری امام حسین علیہ سلام کے مخالف ہیں۔ یہ تصویر ایک جیتی جاگتی مثال ہے جس میں ایک عیسائی راہب کربلا میں امام یوم عاشور کے روز امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کرنے اپنے مقدس لباس میں حآضر ہے، دوسری طرف یہ تصویر اس بات کو بھی واضع کرتی ہے کہ شیعہ قوم، یا پیروان امام حسین شدت پسند اور سخت گیر مزاج رکھنے والے نہیں ہے بلکہ اس کے مقابلے میں نرم مزاج اور مہمان نواز ہیں۔

انسان کو بیدار تو ہولینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

Comments

comments