امام حسین رضی الله تعالی عنہ کے غم میں ماتم اور دیوبندیوں کی منافقت
نواسہ رسول صلی الله علیہ وآله وسلم حضرت امام حسین رضی الله تعالی عنہ کا غم تمام مسلمان سنی اور شیعہ نہایت عقیدت اور احترام سے اپنے اپنے رنگ میں مناتے ہیں لیکن دیوبندی تکفیری اور وہابی خارجی حضرات کو میلاد کی مقدس محفل کی طرح عاشورہ میں غم اور سوگ کی مقدس محفلوں پر بھی اعتراض ہے – غم حسین رضی الله تعالی پر گریہ و زاری اور ماتم کی ممانعت کرنے والے دیوبندی اور وہابی تکفیریوں کی منافقت ان تصویروں میں نمایاں ہے