سلفی اور دیوبندی دہشت گردی کے خلاف مسلمان مسیحی اتحاد کی عظیم مثال
اس مسیحی شہید کا نام ہے “دانی جورج جحا”
ان کو جیسے خبر ہوئی کے سلفی وہابی سیدہ سکینہ بنت امام علی (ع) کے حرم کو خراب کرنے کا خام خیال رکہتے ہیں، لباسِ رزم پہن کر حریمِ اھلبیت (ع) کے دفاع کے لیے نکلے۔ پھر ویسا ہی ہوا جیسے کے وھب بن وھب نصرانی کے ساتھ کربلا میں ہوا تھا،اور اھلبیتِ رسول کی راہ میں شھید ہوگیا۔
(وھب بن وھب نصرانی وہ ہیں جو امام حسین (ع) کے ۷۲ اصحاب میں سے تھے،امام حسین (ع) کے ہاتھوں مسلمان ہوگئے تھے جب اس کے مولا نے “ھل من” کی صدا بلند کی تو لبیک کہہ کر حاضر ہوا،اگرچہ تب اس کی شادی کے سترہ دن ہوئے تھے)۔خدا “دانی جورج جحا” کو “وھب بن وھب” کے ساتھ محشور کرے۔
کربلا میں بھی شہادت امام حسین (ع) کے بعد بنی اسد کے مسیحوں نے امام حسین (ع) و اصحاب و آل ا امام حسین (ع) کی تحجیز و تدفین کی تھی اور مسیحی برادری نے ہر موقعہ پر آل نبی (ص) سے محبت و عقیدت کا جو ثبوت تاریخ میں دیا ہے وہ یقیناً روز قیامت ان کو سرخرو و کامیاب کرے گا
اسی قربانی اور مسلمان مسیحی اتحاد کی عظیم مثال کو سامنے رکھتے ہوے مسیحی اور مسلمانوں کو بلا تفریق مذہب و فرقہ وہابی ، دبندی دہشت گردوں کے خلاف یکجا ہو کر اپنی جد و جہاد جاری رکھنی چاہے اور دنیا کو اس مصیبت سے چھٹکارا دلانے میں مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے –
Comments
Tags: Christians, Hazrat Zainab, Imam Hussain, Karbala