پاکستانی مدرسوں کی جہادی دیوبندی لڑکیاں –

johadi girls

مدارس ہمیشہ سے ہی پاکستان میں تعلیمی نظام کا اہم جز رہے ہیں۔ دو ہزار دو سے اب تک مدارس پر حکومت کی نگرانی بڑھانے کی کئی کوششیں کی جا چکی ہیں جو کہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکیں۔ اب ایک مرتبہ پھر اندرونی سلامتی پالیسی میں حکومت نے مدارس کے انتظامی، مالی اور نصابی معاملات پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن کیا یہ کوشش بھی کامیاب ہوسکے گی؟ شمائلہ جعفری کی رپورٹ

Source:

پاکستان کے دیوبندی مدارس کی طالبات جیسا کہ لال مسجد والے واقعہ میں دیکھا جا چکا ہے کہ جامعہ حفصہ کی طالبات نے بھی لال مسجد کے دہشت گرد تکفیری دیوبندیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوے ڈنڈا بردار جلوس نکال کر دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کر کے دکھایا اور اس کے علاوہ مدرسے کے گرد و نوا ع میں خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے اسلام آباد کے شہریوں کا جینا حرام کرنے میں کوئی کسر باقی نہ رکھی –

جب بھی دیوبندی مدرسوں کے نصاب اور ان کے مشکوک معاملات کو کو درستگی یا چیک اینڈ بیلنس کی جانب لے کے جانے کی کوشش ہوتی ہے تو دیوبندی مدرسہ مافیا ملکی سطح پر اس کے خلاف احتجاج کی دھمکیاں اور حالات کی خرابی کا عندیہ دے کے حکومت اور ریاست کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بد امنی اور مدرسہ مافیا کی حمایت سے دہشت گردی کرنے والے طالبان مکمل آزادی کے ساتھ پاکسان بھر میں بے گناہوں کا خون بہاتے پھر رہے ہیں –

Comments

comments