Mullah’s campaign against Aasia bibi is a blasphemy to Islam – by Rauf Klasra
جو مولوی صاحبان تحفظ ناموس رسالت کے علمبردار بنے ھوے ہیں در اصل یہی لوگ سب سے زیادہ توہین رسالت کے مرتکب ہیں – چودہ سو سالوں میں پوری امت کو فرقوں میں تقسیم کیا قران اور حدیث کی ایسی تعبیر اور تشریح کی کہ مسلمان بھی اسلام سے دور ہوتے گیے – تحفظ ناموس رسالت کا شور مچانے والے، انسانیّت کے لیے کوئی قابل ذکر خدمت بھی سرانجام نہ دے سکے – انسانی زندگی کو دشوار بنانے کے لیے فتووں کے ڈھیر لگاتے رھے – جس معاشرے میں مولوی صاحبان پوہنچے، اس معاشرے میں زندگی دشوار اور موت رقص کرنے لگی
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا
Comments
Latest Comments
wow, hats off to Rauf Klasra for writing this column…
I will be extremely happy if all mullahs, Sunni, Shia, Deobandi, Barelvi, Salafi, are awarded the Quranic punishment for creating mischief on earth (fasaad fil arz).
If some of mullahs’ do some very very bad thing, then does that make all mullahs’ bad? We know there are millions of muslim people in pakistan who don’t like to follow islam’s teaching, we should admit, there are millions of muslims who are not happy to be muslims. you can see their lifestyle and their family behaviours to decide if they want to follow islam. Now you will always hear from such people about mullahs’. You will hear “these mullahs are bad they do this and that…” Are there any good mullahs’, Is there shortage of good mullahs, do we need good mullahs, who is going to create good mullahs’. if there is a need for mullahs’ then that need will be filled by whoever wants. who should be mullahs then. Islamic soceity will always need Mullahs’? What is Pakistan doing to create Good Mullahs? But they shouldn’t be the ones who will declare Interest Legal, Everything in the name culture legal… You just can’t be happy if you want to be a muslim but you have love for those “attractions”.
Raoouf Kalasara also highlight PPP corruption, Why LUBP dont show that.
فتوے بازوں کا جمعہ بازار
http://www.bbc.co.uk/urdu/columns/2010/11/101126_fatwabazaar_javed_si.shtml
فتوے بازوں کا جمعہ بازار
جاوید سومرو
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن
’آسیہ بی بی کو ابھی صدارتی معافی ملی بھی نہیں کہ مذہبی منافرت کے دلدادا افراد نے ملک میں دھمکیوں کا بازار گرم کردیا ہے‘
کافی برس پہلے کی بات ہے میں نے جنرل ضیاءالحق کے حمایتی ایک مولوی سے پوچھا کہ آپ حضرات ذوالفقار علی بھٹو کی جان کے دشمن کیوں بنے ہوئے ہیں؟ کیوں ایک کمزور مقدمے کی بنیاد پر ان کو پھانسی چڑھانے کے لیے اچھل کود کررہے ہیں؟ تو ان کا جواب بڑاہی سادہ تھا۔ موصوف نے فرمایہ وہ معاشرے میں فحاشی، عریانیت اور بے راہ روی کو فروغ دے رہے ہیں اور اسلامی مملکت میں غیر اسلامی رجحانات پیدا کر رہے ہیں۔
مجھے جواب پر بڑی حیرت ہوئی۔ پھر سوال کیا، ‘لیکن انہوں نے شراب پر پابندی لگائی، احمدیوں کو دائرہ اسلام سے خارج کرایا اور ہندوستان سے ایک ہزار برس تک لڑنے کا نعرہ لگایا تب بھی آپ کو لگتا ہے وہ غیر اسلامی رجحانات پیدہ کر رہے ہیں؟‘
مولوی کو بڑا تاؤ آیا فورا فرمایا، ‘میاں اللہ اور ان کے رسول نے جو احکامات دیئے ہیں ان سے انحراف کی سزا موت ہے۔‘
میں ڈر گیا اور چپ سادھ لی۔
جنرل ضیاء کے زمانے سے پہلے دلیل اور بحث میں اللہ اور ان کے رسول کے احکامات کو ڈھال بنا کر عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا تھا۔ لیکن جنرل صاحب کے بل بوتے پر، عقل اور علم کا خون پی کر پروان چڑھنے والے نیم حکیموں کی گُڈی ایسی چڑھی ہے کہ اب آپ نے دلیل، منطق، فلسفے اور سائنس کی بات زبان پر لائی نہیں کہ فتوابازوں کے تن بدن میں کھلبلی مچ جاتی ہے اور وہ اسلام دشمنی اور رسول دشمنی کے نعرے لگاتے آپ پیچھے پڑجاتے ہیں۔
جنرل ضیاء کے زمانے سے پہلے دلیل اور بحث میں اللہ اور ان کے رسول کے احکامات کو ڈھال بنا کر عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا تھا
آپ نے کہا کہ بھائی پاکستان میں لگ بھگ تمام توہین رسالت کے مقدموں کا پیغمبرِ اسلام کی توہین سے دور دور کا تعلق نہیں ہوتا بلکہ لوگ ذاتی دشمنیوں کی بنیاد پر اس قانون کا استعمال کرتے ہیں اس لیے قانون کو تبدیل کیا جانا چاہیے، تو ایک دم سے جذباتیوں کا جمعہ بازار لگ جاتا ہے اور دین دشمنی کے فتوے جاری ہوجاتے ہیں۔
پاکستان میں آج تک کسی بھی شخص کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں موت کی سزا پر علمدرآمد نہیں ہوا اور تقریباً تمام ملزمان مقامی عدالتوں میں سزا پانے کے بعد، اعلیٰ عدالتوں سے بری ہوجاتے ہیں (یہ اور بات ہے کہ ان میں سے کئی کو زیادہ عرصہ جینے نہیں دیا جاتا)۔ ان حالات میں کیا یہ تجویز غلط ہے کہ یا تو اس قانون کو ختم کیا جائے یا تبدیل کیا جائے۔
چار بچوں کی ماں آسیہ بی بی کو ابھی صدارتی معافی ملی بھی نہیں کہ مذہبی منافرت کے دلدادہ افراد نے ملک میں دھمکیوں کا بازار گرم کردیا ہے۔ کوئی بولے تو ٹھک سے اسلام اور دین دشمن قرار۔
پاکستان میں جو لوگ مسیحیوں یا دوسری اقلیتوں کے افراد کو جانتے ہیں ان کو اندازہ ہوگا کہ وہ بے چارے کس قدر سہمے ہوئے ہوتے ہیں، کیا ان کو اپنی جان گنوانی ہوگی کہ وہ مسلمانوں کے پیغمبر کے خلاف زبان درازی کریں؟
آپ کہیں کہ ملک میں شدت پسندی، قتل و غارت گری، مذہبی اور لسانی فسادات نے معاشرے کو انتہائی پژمردہ کردیا ہے ایسے میں کچھ نہ کچھ ثقافتی اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں جاری رہنی چاہئیں تو سڑکوں پر اور میڈیا میں مصروف ‘جہادی بریگیڈ‘ اللہ اور رسول کے احکامات سے انحراف کی تلوار لیکر میدان میں کود پڑتی ہے۔ کہتے ہیں آپ بے حیائی اور عریانیت پھیلا رہے ہیں اور یہ مملکت خداداد میں ہونے نہیں دیا جائے گا۔
حال میں ایک بڑے اخبار کے ’توپ صحافی‘ کا ‘عریانیت اور فحاشی‘ کے خلاف کالم پڑھا جو پڑھ کر کچھ ایسے ہی خیالات اور جذبات ابھرے جیسے پاکستان کے اخبارات میں آئے دن پاکستانی فلموں میں عریانیت کے موضوع پر چھپنے والے ان لاتعداد مضامین سے ابھرتے ہیں جن میں پاکستانی ہیروئنوں کی بڑی بڑی تصاویر چھاپی جاتی ہیں اور ان تصاویر میں ہیروئنیں کے جسم کے متعدد حصوں کو سیاہ دھاریاں لگا دی جاتی ہیں۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں اسلام اور دین کے احکامات کے خودساختہ ٹھیکیدار، لوگوں کے ذہنوں میں ابھرنے والے تمام خیالات کو بھی اسی طرح سیاہ دھاریاں لگا دینا چاہتے ہیں۔
What Humanity
Supporters of PPP government
The most corrupted government in the history of mankind talked about humanity. what a rubbish!
Khisyani Billi Khamba nochay
Most of our intellectuals, religious scholars and popular opinion makers have failed to understand Situation of minorities in Pakistan, misuse of blasphemy laws-and it’s impact on our society-this law hurts Pakistani society very badly, it creates and develops unjust, intolerant and too some extent fanatic society.
You will see four guests in this talk show discussing Blasphemy Laws in
Pakistan. One of the participant is a
representative of the religious section of society. Great Ansar Abbasi blamed the West & Western NGOs for all the miseries of minorities in Pakistan. And J[Jahil] Salik is also woefully inadequate in eloquently presenting the
minorities case.
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11778
Pakistan extremists warn of anarchy if Christian pardoned
Lahore: Pakistani Extremists threatened protests and anarchy if the government pardons a Christian mother sentenced to death for blasphemy, calling hundreds of demonstrators onto the streets on Friday.
Demonstrators marched in the eastern city of Lahore after the most influential Sunni Muslim alliance in Pakistan urged the government not to grant mother-of-five Asia Bibi clemency.
A crowd of several hundred called for “Jihad” and pledged to sacrifice their lives to protect the honour of the Prophet Mohammad, a report said.
The rally was organised by a subsidiary of banned charity Jamaat-ud-Dawa (JuD), which the United Nations has blacklisted as a terrorist organisation.
“We will hold nationwide protests if the government pardons the Christian woman,” the subsidiary’s chief coordinator, Qari Yaqub, told participants.
Politicians and conservative clerics have been at loggerheads over whether President Asif Ali Zardari should pardon Bibi, who was sentenced on November 08 to hang under controversial blasphemy laws for defaming the Prophet Mohammed.
“The pardon would lead to anarchy in the country,” the head of the Sunni Ittehad Council, Sahibzada Fazal Kareem, said.
“Our stand is very clear that this punishment cannot be waived.”
The council opposes Taliban militants, which are fighting government troops in parts of northwest Pakistan, and has also organised a protest march against deadly attacks on Sufi shrines blamed on Islamist hardliners.
Pakistan has yet to execute anyone for blasphemy, but the case exposes the deep faultlines in the conservative country on a law that rights activists say encourages Islamist extremism in a nation wracked by Taliban attacks.
Minority Affairs Minister Shahbaz Bhatti presented a clemency plea to the government late Thursday on the grounds that the case against Bibi was based only on personal enmity.
Pope Benedict XVI has also called for Bibi’s release and said Christians in Pakistan were “often victims of violence and discrimination”.
But Farhatullah Babar, spokesman for Zardari, hinted on Friday that the presidency would instead wait for Bibi’s appeal in the Lahore high court.
PTI
ملک میں عدم برداشت اور فتویٰ بازی کا ایسا کلچر فروغ پاگیا کہ اب دینی تو کیا سیاسی اور سماجی موضوعات پر بھی دلیل کی بنیاد پر بات کرنا محال ہوگیا ۔ علم پر پہرے لگ گئے ہیں ، بندوق کی نالی قلم کی جگہ لینے لگی ہے جبکہ بیدار مغز اہل فن و اہل علم ملک چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔
ایک طرف لبرل ازم کی انتہا اور دوسری طرف دقیانوسیت کا عروج۔ ایک طرف سلمان تاثیر جیسے اور دوسری طرف کفر کے فتوے بانٹنے والے ۔ قوم ہے جو دو انتہاؤں کے مابین پھنس رہی ہے
اس معاملے کا ایک اور پہلو یہ ہے کہ اس وقت توہین رسالت کا قانون ایک قانون کی صورت میں موجود ہے جس کی منظوری پاکستان کی پارلیمنٹ نے دی ہے ۔ یوں جب تک یہ قانون موجود ہے کسی کو اس سے اتفاق ہو یا نہ ہو، اس پر عملدرآمدکو یقینی بنانا ہم سب کا فرض ہے۔ کسی کے نزدیک اس قانون میں اگر کوئی سقم ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ ملکی سطح پر تمام مکاتب فکرکے مستند علمائے کرام کا ایک بورڈ تشکیل دے یا پھر پہلے سے موجود اسلامی نظریاتی کونسل کو حقیقی معنوں میں اسلامی نظریاتی کونسل بنادیا جائے اور وہ اسی طرح کے قوانین کا جائزہ لے کر ، پارلیمنٹ کے لئے سفارشات مرتب کرے۔ جب تک یہ نہیں ہوتا ،تب تک توہین رسالت اور اسی نوع کے دیگر قوانین سے متعلق میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث سے گریز کیا جائے۔
یوں بھی حقیقت یہ ہے کہ توہین رسالت کے قانون کے متن نے نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال نے اسے متنازع بنا دیا ہے ۔یوں بے وقت بحث و مباحثہ کی بجائے اس قانون کے غلط استعمال کوروکنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ یہ قانون بنا دیا جائے کہ جو کوئی کسی انسان کے خلاف توہین رسالت کا الزام لگائے گا ، وہ اس کو عدالت میں ثابت کرنے کا بھی ذمہ دار ہوگا اور اگر ثابت نہ کرسکا تو پھر خود الزم لگانے والوں کو سزا ملے گی ۔
صرف یہی نہیں بلکہ یہاں قذف کے قانون کے تحت ہر ایشو کے لئے یہ قانون بننا چاہئے کہ جو کسی کے خلاف قتل، زنا، منکر حدیث ہونے یا امریکہ و ہندوستان کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگائے گا، وہ اپنے الزام کو عدالت میں ثابت کرنے کا ذمہ دار ہوگا اور اگر ثابت نہ کرسکا تو پھر الزام لگانے والے کو خود اس جرم کی سزا ملے گی ۔
چند غلط الزام لگانے والوں کو سزا ملی تو نہ صرف توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال بند ہوجائے گا بلکہ فتویٰ بازی کا سلسلہ بھی رک جائے گا ۔ صرف توہین رسالت کا نہیں بلکہ قتل سمیت ہر جرم کی سزا کے قانون کو غلط استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یوں کیا ہم ان قوانین کو ختم کریں گے یا کہ ان کے غلط استعمال کو روکنے کی کوشش کریں گے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ قذف کے قانون کو متحرک کرکے ہر فتوے اور ہر الزام کے ساتھ یہ شرط لگائی جائے کہ اگر لگانے والا ثابت نہ کرسکا تو پھر اس کو اس جرم کی سزا ملے گی ۔سلمان تاثیر یا کوئی اور اگر یہ سمجھتا ہے کہ آسیہ بے گناہ ہے تو بیان بازی اور سزا کی معافی کی کوشش کی بجائے ان کو چاہئے کہ وہ عدالت میں آسیہ کی بے گناہی ثابت کرے اور اگر واقعی وہ بے گناہ ثابت ہوئی تو پھر عدالت سے الزام لگانے والوں کو سزا دینے کی استدعا کرے
علمی اور فقہی موضوعات پر بحث ومباحثے کا معاملہ…جرگہ…سلیم صافی
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=486196
We will not allow repeal of blasphemy laws: SIC
ISLAMABAD: Chief of the Sunni Ittehad Council (SIC) Sahibzada Fazal Karim on Saturday said the SIC will not allow the repeal of the blasphemy laws. He said terrorism had distorted Pakistan’s image across the globe, adding that those persuading people for suicide bombings were not loyal to Pakistan.
Hundreds of SIC activists started a nearly 200-mile long march on Saturday in a protest against Taliban attacks on the country’s religious sites.
Authorities warned that militants could attack the procession which was being led by Sahibzada Fazal Karim.
Police escorted the convoy out of Islamabad, where the journey had started.
The participants, travelling on foot and in cars, plan to rally in Lahore, where 47 people died in a suicide bombing at a Sufi shrine in July.
While addressing the participants of the long march at Islamabad’s Bari Imam shrine, Karim said the government had not accepted the SIC’s demand for legislation to curb terrorism and called for an All Parties Conference on the issue.
He further demanded the release of the arrested SIC activists.
The local administration had imposed Section 144 in Rawalpindi and several activists from various religious seminaries had been arrested.
Following intelligence reports of possible terror attacks, the Punjab government had banned the long march to avert any untoward incident.
http://www.dawn.com/2010/11/27/we-will-not-allow-repeal-of-blasphemy-laws-sic.html
Chief of the Sunni Ittehad Council (SIC)Sahibzada Haji Muhammad Fazal Karim, born on October 24, 1954, in Faisalabad, was elected MNA for his first term as a PML(N) candidate and was previously politically affiliated with JUP. A businessman by profession, he has completed an M.A degree in Islamic Studies from Jamia Rizvia, Faisalabad, in 1987 and has served as Member of Provincial Assembly Punjab from 1993-1997 and Minister of Punjab Province from 1997-1999.
@Kashif Naseer
Don’t portray yourself as a member of the internet wing of Sipah-e-Sahaba and Taliban.
Bear in mind that the majority of Deobandis in Pakistan are moderate, peace loving Muslims not a bigoted extremist Deobandi such as yourself!
Hats off for writer. There’s no value of human life in an eye of extremist but question is, will Aasia be saved?
Pakistani-Americans, HR groups seek blasphemy laws review
WASHINGTON, Nov 26: Pakistanis living in the United States have joined human rights groups in urging the government to release Aasia Bibi and reconsider the laws that discriminate against minorities.
“We condemn the abuse of the blasphemy law and request President Asif Ali Zardari not to accede to the threats made by certain religious groups and award imminent clemency to Aasia Bibi,” said the Pakistani-American Public Affairs Committee, an umbrella organisation representing a dozen groups. In a recent meeting of its executive board, the Christian League of Pakistan in America also “strongly condemned the victimisation of innocent people under the blasphemy law”, reminding the government that “the entire world is awaiting a sane decision in the Aasia Bibi case”.
The organisation noted that President Zardari, Prime Minister Yousuf Raza Gilani, Human rights activist Asma Jehanghir and Punjab Governor Salman Taseer have all concluded that Aasia Bibi is innocent.
These and other Pakistani leaders also have realised that the blasphemy law discriminates against religious minorities, said a statement issued by the Christian League in Philadelphia.
“This law encourages certain elements which institutionalise intolerance in the name of religion and spread social persecution and legal discrimination,” observed the Pakistani American Public Affairs Committee. “As it stands, this law with its ambiguity
harms Pakistan and its’ citizens.”
The group warned that such news emanating from Pakistan “hinders its stature in rest of the world, which in turn negatively impacts its economic stability and trade practices”. The committee referred to a study by the National Commission for Justice and Peace, which reported that a total of 964 people had been charged under these laws from 1986 to 2009. Out of them, 479 were Muslims, 340 Qadianis, 119 Christians, 14 Hindus, and 10 of other religions.
The report also noted that although none of those charged under the laws has been executed; 32 people charged with blasphemy have been extra-judicially killed.
PAPAC noted that last July, Lahore High Court Chief Justice Khawaja Sharif while overturning a blasphemy case, said that “the treatment meted out to the woman was an insult to humanity and the government; and that civil organisations should be vigilant enough to help such people”.
The group urged the larger society in Pakistan to educate the masses of the virtue of tolerance.
“Pakistanis must start a meaningful and focused dialogue to look at how the blasphemy laws are being abused and thus violating the basic premise of their creation – to protect minorities.”
PAPAC also asked Pakistan’s legislators to amend and remove ambiguity and legal discrimination from Section 295 and 298 of the Pakistan Penal Code which covers the blasphemy provisions.
Meanwhile, a leading US human rights group called on Pakistan’s government to abolish the blasphemy law and other discriminatory legislation.
The government should also take legal action against militant groups responsible for threats and violence against minorities and other vulnerable groups, the New York-based Human Rights Watch said.
Referring to Aasia Bibi’s conviction, the group noted that she had already “suffered greatly and should never have been put behind bars”.
Amnesty International, USA, also issued a statement on Friday, seeking Aasia Bibi’s release and revision of the law under which this mother of five was convicted this month.
“Critics say that Pakistan’s blasphemy laws are used to persecute Christian and other minorities,” the group observed.
http://www.dawn.com/2010/11/27/pakistani-americans-hr-groups-seek-blasphemy-laws-review.html
Pakistan Penal Code (PPC) of 1860 dates from the British colonial period (British Raj : Sections 295 to 298 of the PPC) dealing with religious offences dates back to that period and were intended to prevent and curb religious violence.
The offences were introduced to curb religious hatred amending then s.153 of British India Act which did not include Islam and Raj Pal in 1929 could not be prosecuted for writing ‘A colourful Prophet’ which hurt scores of Muslims and the High Court was not able to provide relief and riots erupted post the writer’s murder in United India. However UK laws were never amended to grant protection to Muslims. In particular S. 295-C of the Pakistan Penal Code says, “whoever by words either spoken or written or by visible representations or in any manner whatsoever, or by any imputation, innuendo or institution, directly or indirectly defiles the sacred name of the holy Prophet Muhammad (PBUH) shall be punished with death or imprisonment for life and shall also be liable to fine.”
However these offences have little value to the West who take freedom of expression as a superior force to all other political and religious compulsions. Their Blasphemy law though covers Christianity but does not cover Islam. Article 10 of European Convention of Human Rights 1950 which is similar to Article 19 of the Constitution of Pakistan 1973 says as follows: “1. Everyone has the right to freedom of expression. This right shall include freedom to hold opinion and to receive and impart information and ideas without interference by public authority and regardless of frontiers. This article shall not prevent States from requiring the Licensing of broadcasting, television or cinema enterprises.”
During the Salman Rushdie affair in the 1980’s after writing a book ‘Satanic Verses’ Britain never prosecuted Salman Rushdie under the Blasphemy Laws of Britain for defiling the Prophet of Islam as British laws only covers Christianity. Under Ex Parte Choudhary [1991] 1 All ER 306, private prosecution was not allowed either by British Courts due to lack of legal provisions. Britain since has introduced the Racial and Religious Hatred Act 2006 which intends to curb preaching religious violence, however it still does not address the core and causes of igniting religious hatred albeit blasphemy.
However in the west denial of holocaust as to whether or not Jews were oppressed by Hitler’s Nazi regime is a criminal offence in most parts of Europe. Holocaust denial is illegal in a number of European countries: In Austria (article 3h Verbotsgesetz 1947) punishable from 6 months to 20 years, Belgium (Belgian Holocaust denial law) punishable from Fine to 1 year imprisonment, the Czech Republic under section 261 punishable from 6 months to 3 years, France (Loi Gayssot) punishable from Fine or 1 month to 2 years, Germany (§ 130 (3) of the penal code) also the Auschwitzlüge law section 185 punishable from Fine or 1 month to 5 years, Lithuania, The Netherlands under articles 137c and 137e punishable from Fine or 2 years to 10 years, Poland, Romania, Slovakia,and Switzerland (article 261bis of the Penal Code) punishable from 6 months to 3-5 years. In addition, under Law 5710-1950 it is also illegal in Israel and punishable from 1 year to 5 years. Italy enacted a law against racial and sexual discrimination on January 25, 2007 punishable from 3 years to 4 years.
Now looking at this tendency the way the West is displaying insensitivity to the Muslim World’s feelings, It will be quite illogical for Islamic countries angry with the behavior of the west to start awarding notorious leaders the highest awards of bravery or who accommodate and promote writers that challenge the myth of the ‘holocaust’. These sentiments though exist which call for serious consideration by OIC and the West to sit together and find a solution to this hugely charged issue as the common man of each society calls for peace and harmony between ancient civilizations. The irony is that East and West are grappling with the situation where each other’s criminals are seeking refugee. Salman Rushdie’s gets a knighthood for Satanic Verses and Tasleema Nasreen protection but there is no law at all to protect the long and strongly held belief of Muslims in the West.
@Kashif
Are your remarks quoted from here?
http://makepakistanbetter.com/why_how_what_forum_full.asp?ArticleID=12082&GroupID=5&Group_title=Pakistan
Make Pakistan Better is the blog where notorious International Professor Earthman (an extremist Deobandi terrorist) usually operates. That explains Kashif’s connection.
In support of Aasia bibi – by Tahir Sarwar Mir
http://criticalppp.com/archives/30986
EDITORIAL: Intolerance is blasphemy
Aasia Masih’s blasphemy case is not just gaining momentum, it is leaving a torrent of controversy in its wake, where extremism and draconian views are being upheld instead of endorsing basic human rights and tolerance. After being sentenced to death by a district sessions court in Nankana Sahib, Aasia’s case has become the poster-child issue for civil society, private NGOs and the international community, all of whom are appalled by this medieval and harsh punishment because of a controversial law. However, it is saddening to see that some of our politicians are coddling the mullahs who have found in Aasia’s case a reason to once again froth at the mouth.
Babar Awan has said that the blasphemy law can only be altered or repealed “over his dead body”. It sounds as though the federal law minister is taking some direct lessons from the extreme right and intolerant hate mongers who have been directing our society towards the brink of anarchy due to their regressive ideas about religion. In the same vein, activists of different religious parties including the Jamaat-e-Islami, unleashed their anger at the accused and even Governor Salmaan Taseer who is campaigning for the president to pardon the poor Christian woman. They protested against any possible pardon and swore that if such a compromise took place, there would be a countrywide backlash. For the law minister to voice the same message puts him in the same league as these venomous mullahs, many of whom are responsible for riling up angry mobs and murderous vendettas against the minorities. It is unfathomable that a man of Mr Awan’s standing in the government should come off as no better than a hate spewing cleric himself.
The last thing Pakistan needs right now is any vindication granted to the clerics. It is these people who have condoned the extra-judicial murder of anyone accused — many falsely — of blasphemy. It is these clerics who support Taliban-like causes and even outrightly provide ideological and, at times, strategic support to the militants who are ravaging our nation. If members of the ruling party side with their inhumane verdicts on religious matters, little hope is left for our minorities and the cultivation of a society that protects the rights of its citizens. Someone needs to knock some sense into those who mollycoddle the intolerant. They have done enough harm to Pakistan already.
Daily Times, 29 Nov 2010
Hatts off Kalssra Sahib…. Brother all Mullahs in photo are not representator of their Sect. Let’s start from Sajid Naqvi…..Above 98% Shia’s hate to Naqvi. You can clarify from Shia’s.
Fazlu Diesel ………..More than 99% Deobandi hates to Diesel.
Same issue is with Qazi & party.
Klasra sahib you are dying in the grief of Aasia but you donot remember Dr. Aafia Siddique. You should write a column to support justice in case of Aafia. In case of Aafia no justice has been provided. If you are supporting Aasia on humanitarian basis then what about Aafia Siddique? You are a so-called writer,cloumist,scholar and a foreign agent. May ALLAH protect Pakistan from such persons. LUBP Forum should rise its voice for providing justice to Dr Aafia. Why it does not rise voice for providing justice to Aafia if it does not even support? LUBP Forum should support justice even if it does not support Dr Aafia.
Abdul Nishapuri tujhay to ALLAH tujhay kuttay ki mot maray. tujhay Dr Aafia siddiquee ki prison nhe nazar nhe aati. Khuda tujhay barbad kray Aameen.
Kash koe Doctor Aafia Siddiquee k sath honay wali nainsaafi ki baat kerta. Kash koe us k sath honay walay zulm k khilaaf awaz uthata. Kaash rauf Klasra main itni himmat hoti k woh DR. Aafia ko insaaf insaaf dilwanay ki baat kertay.Unhain Aasia to yaad a gae magar Aafia k sath honay wala zulm yad na raha. Ulama ko monkey aur pig kahnay walo ulama ko mullah aur unhain society ka nasoor kahnay walo Aafia to Aalma nhe he us k zulm k khilaaf tum awaz kuon nhe uthatay? Kahan hain Abdulnishapuri, Sara Khan, Ahmad Baloch aur Amir Mughal? LUBP forum walo kia Dr Aafia ko bhool gae ho? Aafia ka qassor ye he k wo Musilman he? Klasra sahib, Ather Abbas Shah Sahib Aafia k sath honay walay zulm k khilaf ap k column k mujhay baychainy se intazar he.
Islam Mohd+Hashim+Rehmat,
This thread is about Aasia, who’s a poor Pakistani woman !
BTW could you please tell me why Aafia was living in US if she was patriotic she should have returned to Pakistan and served here instead of serving a Kafir country ! Moreover Aafia had connections with terrorists and she was rightly put in trial in US as she was an american citizen !
Very noteworthy information. I am fortunate that I actually found out about this web site by chance. I just bookmarked it XD
@truth-seeker
why Aafia was living in US if she was patriotic she should have returned to Pakistan and served here instead of serving a Kafir country !
Very good question. Address this question to the owners of this blog, the editorial board like pejamistri, javed sheikh, sarah khan, ahmed Iqbalabdi etc. Why are they living in a kafir country and not in Pakistan?
Dear you are absolutely right.
Tumhain pta he ko usay karachi se arrest kia gia tha? Truthseeker too to mujhay musalman hi nhe lagta. Jub tumhari maan behan k sath is tarah ka zulm aur bilawaja zulm ho ga to US DIN TUJHAY ISLAM YAAD AEE GA. TUM LOG BARBAD HO GAY INSHA ALLAH POORI PAKISTANI QOUM AAFIA K SATH HE AAFIA HAQ PE HE AUR TUM JAISAY LOG AMERICA K AGENT HAIN.
BHUTTO AUR BHUTTO KHANDAN PE LAANAAT BAYSHUMAARRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRRR
Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant Bhutto pe lanat BB pe laant
truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.truth seeker ki gand main hathi jitna lamba lun sala kahe ka.
Hello There I found your blog using msn This is an extremely well written article Ill be sure to bookmark it and return to read more of your useful info Thanks for the post I will certainly return
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
LUBP forum pe laanat bayshumar
I discovered your blog internet internet site on bing and appearance several of your early posts. Preserve up the extremely very good operate. I just now additional the RSS feed to my MSN News Reader. Seeking toward reading far much more on your part down the road!…
nike store running club http://www.wrrc.org/iw/index.php?pid=10471
Disponible Xiu Xiu ah c’est nos membres de l’équipe à accepter l’intimidation est aussi un sincère aimer . Mètres royale spectacle a été très populaire, mais dans l’ancien temps, le riz était inconnu à aliéner le spectacle, la hausse rapide des 2UCP.