طالبانی فاشزم نے پاکستان کو کئی مذاہب اور قوموں کی شکار گاہ بنا ڈالا ہے

روشنی کے نام سے فیس بک پر بنے پیج پر یہ فوٹو پاکستان میں طالبانی فاشزم کی ہلاکت خیزی کو ظاہر کرتا ہے ،پاکستان میں طالبانی فاشزم جس کی بنیادیں خارجی آئیڈیالوجی پر استوار ہیں اوپر زکر کردہ مذھبی اور قومی گروہوں کی نسل کشی اور ٹارگٹ کلنگ کا زمہ دار ہے

Comments

comments