ملا عبدالقادر سے ملا شفیق مینگل اور ملا رمضان مینگل تک
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ملا عبدالقادر سے لے کر بلوچستان میں سپاہ صحابہ کے ملا شفیق مینگل اور ملا رمضان مینگل تک
کیا پاکستانی فوج نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟
کب تک خفیہ اداروں کے ڈینجرس ڈفرز (خطرناک احمق) اپنے ہی ہموطنوں بنگالیوں، بلوچوں، پشتونوں، شیعوں کے خون سے ہولی کھیل کر اپنی دانست میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے؟
کونسا اسلام آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ اپنے ہی ہموطنوں کے بنیادی سیاسی اور انسانی حقوق کو پامال کریں؟ کونسا اسلام اجازت دیتا ہے کہ
اگر ایک علاقے کے مسلمان آپ کی بدمعاشی سے تنگ آ کر علیحدہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو آپ انکی نسل کشی کریں؟
کب تک ایجنسی کے پالتو دیوبندی اور وہابی سلفی دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام ہوتا رہے گا؟
شرم تم کو مگر نہیں آتی
Source: adapted from Muslim Unity