پاکستان کے مظلوم شیعہ مسلمانوں کا پشاورمیں دیوبندی دہشت گردوں کے ظلم کا شکارمسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی

shia

مسیحی برادری پر ظلم کی انتہا

آج پشاور میں دیوبندی طالبان کی طرف سے مسیحی برادری پر اس وقت دھماکہ کیا گیا جب وہ اپنی عبادت گاہ میں حضرت عیسیٰ کو یاد کررہے تھے. دھماکے سے متعدد گھروں کے چراغ بوجھ گئے جب کے کئی معصوم بچے بھی زخمی ہوے. تین دن میں دشتگردوں نے شیعہ، سنی اور آج مسیحی برادری پر دھماکہ کردیا. اور ہم دشتگردوں سے جنگ کے بجاۓ ان کے پیر پکڑ کر مذاکرات کی بات کررہے ہیں

ہم نواز شریف، عمران خان، منور حسن، فضل الرحمان سمیت ہر اس یزیدی کی مذمت کرتے ہیں جو طالبان اور لشکر جھنگوی کے وحشی درندوں سے مذاکرات کی آڑ میں سنی بریلویوں، شیعوں، احمدیوں اور مسیحیوں کے قتل عام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے – آج غمزدہ مسیحی نو جوانوں نے عمران خان کی ہسپتال آمد پر عمران کتا کہ کر اس طالبان پرست سیاستدان کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا

https://audioboo.fm/boos/1615109-angry-reception-for-imran-khan-after-church-bombing

ایسے ہی جذبات پاکستان کے تمام مظلوم عوام میں نواز شریف، حمید گل، نجم سیٹھی، انصار عباسی، حامد میر اور آستین کے دیگر سانپوں کے خلاف پاے جاتے ہیں آج پورا پاکستان دیوبندی دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے

ہم شیعان علی اس دکھ کی گھڑی میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ ہیں

امام حسین کا فرمان ہے کہ ظالم کے خلاف جدوجہد میں ہمیشہ مظلوم کے مددگار رہنا

ہم طالبان اور سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے تما م سنی بریلوی بھائیوں، اعتدال پسند دیوبندیوں، احمدیوں، مسیحیوں، ہندوؤں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور پاکستانی فوج اور پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ دیوبندی دہشت گردوں اور ان کے سرپرست مولویوں اور سیاستدانوں کو چن چن کر جہنم واصل کرے

s3

81 82 83 84 85 86

Source: Adaped from Shia Killing facebook

Comments

comments