Chaudhry Sahab, let’s have local bodies elections first – by Ahmed Iqbalabadi
It is interesting to see whenever the Prime Minister speaks his heart out. He usually keeps his best for the floor of the National Assembly. Yesterday, was no exception. The PM strongly rebuffed calls for political change in the country, ruling out the possibility of snap elections or a military takeover. He said that there are two possible ways: dissolve the assembly which he will not do or there is a martial law. The recent surge in demand in unusual mumblings comes for a “mid-term elections”. Nawaz Sharif said it, hence his party members have to repeat the demand. Chaudhry Nisar said it is possible while Jamaat-e-Islami’s former MNA and now a turncoat, Hanif Abbasi in his loud speech in which he said mid-term elections were the need of the hour to “kick out an administration whose inaction is making the lives of people miserable and deteriorating the law and order situation.” It was the Jamaati’s speech that provoked the usually calm and composed Prime Minister to jump into the debate immediately.
There are plausible reasons for this demand:
- The media, tonga politicians and pseudo-liberals in drawing rooms of the country couldn’t get the Bangladesh Model replicated in Pakistan. The Supreme Court which was being deemed as a savior, turned out to be a weak and instable lot, preferring to get excited on rumors on 14th October. The 18th Amendment verdict also nipped the matter in the bud for at least a few months.
- There are mid-term elections taking place in US. Probably Nawaz Sharif and his party men do not know that they take place after every two years. This time it is all the more important as President Obama’s popularity is at test.
After the Prime Minister had spoken, our very favorite, highly esteemed and adorable, Chaudhry Nisar Ali Khan (the transcribers at the NA shudder when he rises to speak as he usually speaks for hours and unfortunately there is no substance in his loose talk) spoke of the third possible way of bringing a change. “The prime minister in his speech has talked about two (possible) ways of the government’s ouster and did not mention the third option of an in-house change that is available in the Constitution,” he said while talking to reporters.
Chaudhry Nisar said the prime minister had deliberately avoided mentioning the third option. Later at a talk show on a news channel, Chaudhry Nisar said that Mr Gilani “cannot remain prime minister even if one ally quits (the coalition government)”.
Dawn in its editorial of today has reminded Chaudhry Sahab of a pertinent matter that he and his party choose to remain quiet about: Local Bodies Elections. Now that the President has asked his party to prepare of Local Bodies Elections in Sindh within the next six months, the pressure is on PML-N to contest and show that it is a power to reckon with. The Dawn editorial says
Ostensibly because of ‘law and order’ and ‘security’ reasons the Punjab government, led by Mr Nisar’s party, the PML-N, is delaying the next local government elections in the province. In reality, there appears to be little appetite within the PML-N for local government elections in Punjab because control of the district administrations through the provincial government apparatus has already been achieved. So there is this peculiar contradiction wherein PML-N leaders such as Chaudhry Nisar appear fixated on the need for a ‘representative’ government at the centre, but the party itself is standing in the way of giving the people a representative government at a lower tier.
In fact, holding local government elections in the province would also demonstrate if Mr Nisar’s hypothesis is true: do the people really want a change in government? A convincing showing by the PML-N in local government elections would strengthen its hand and make a better case for changing the government in Islamabad. The selective focus on the need for elections at one tier of government but not another cannot be reconciled with democratic principles, small or big. Let Punjab vote, and then talk of Pakistan voting may become more pertinent.
So Chaudhry Sahab, we know that the PPP government is not good. It is “kruppt”. It is not “goverrrrning” the country properly. Transparency International claims that Punjab is the least “kruppt” province. Shahbaz Sharif and PML-N’s governance of the province is the best in the country. There is no better leader in the country than Nawaz and Shahbaz. Shahbaz himself throws food bags from helicopters to provide relief. He surprises everyone by riding motorcycles to provide relief to common man. The “Do rupay kee roti” is a roaring success. Please hold the LB polls. That will be the mid-term elections that you so desire and will tell the world that Pakistan needs change and PML-N will give that change.
@Iqbal: PML N is not the only party being afraid of local bodies elections, PPP is also afraid of this.The quote of Dawn also or rather more apply to PPP. Both the so-called democratic (in reality both the parties are “damn-u-cratic” parties)has delayed the LB polls as long as possible. Since both the parties are non democratic, autocratic parties/family corporations, how can they accept other parties mandate. They know very well that the would not be able to win many seats in LB polls. It was obviously convenient for them to rule through nominated administrators,DMG officers etc. PMl N and PPP Z, both are a bunch of crooks who want make money to cover their losses/exoenses of past 10-15 years. They dont give a damn about the hardship/sufferings of the real PPP i.e Poor People of Pakistan even at the times of natural disasters. Had the Local Bodies structure intact, the poor masses would not have suffered this much, and the damns would not have been breached towards poors.
@Shahabuddin Khilji
you make some good points – we would appreciate it if you were to expand that into a blog post and send to editor@criticalppp.com ?
”پاڑھ“ پہ کھڑی جمہوریت
سویرے سویرے…نذیر ناجی
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آخر کار وہ زبان بولنے پر مجبور ہو گئے‘ جو ان کے خاندان کا شیوہ نہیں۔ مجھے نہیں یاد کہ شہد کی طرح میٹھے اور چونسے کی طرح خوشبودار‘ سید حامد رضا گیلانی اور ان کے بھائیوں نے‘ سیاست میں کبھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے چھوڑا ہو۔
دوسری طرف میاں نوازشریف بھی اس طرح کی خاندانی روایت رکھتے ہیں۔ ان کے بزرگ ہرچند سیاست میں نہیں تھے لیکن خوش کلامی انہیں بھی مرغوب تھی۔ نوازشریف اسی روایت کے پاسبان ہیں۔ خیال تھا کہ ایک طرف وزیراعظم کی روایتی شخصیت اور دوسری طرف نوازشریف کا مہذب لہجہ دونوں بڑی جماعتوں میں ایک نئے سیاسی کلچر کی بنیاد ڈالے گا اور ایک دوسرے کے خلاف نامناسب الزام تراشی اور تلخ کلامی سے کام نہیں لیا جائے گا۔ نوازشریف اور بے نظیر دونوں کی طرف سے اے-آر-ڈی کے مشترکہ اعلامیے میں اس طرز کلام پر شرمندگی کا اظہار کیا گیا تھا‘ جو 90ء کے عشرے کے دوران دیکھنے میں آیا۔
مگر گزشتہ روز وزیراعظم کے ہاتھ سے صبر کا دامن چھوٹ گیا اور انہوں نے قومی اسمبلی کے ایوان میں کھڑے ہو کر ایسے لہجے اور الفاظ میں اظہار خیال کیا‘ جس کا اس ایوان میں کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا تھا۔ میں صرف یوسف رضا گیلانی کی بات کر رہا ہوں کہ وہ بطور رکن اسمبلی‘ بطور وزیر‘ بطور سپیکر اور اب بطور وزیراعظم‘ اس ایوان میں کافی سینئر ہیں۔ انہوں نے ہر حیثیت میں قومی اسمبلی کے اندر مہذب الفاظ اور طریقے سے بات کی۔کبھی ان کے لہجے میں تلخی نظر نہیں آئی۔
کل منگل 2 نومبر کو ان کی تقریر میں‘ سب کچھ تھا۔ غصہ بھی۔ جھلاہٹ بھی۔ ترش الفاظ بھی اور دھمکی بھی۔ انہوں نے صاف بتا دیا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔ میں اسمبلی نہیں توڑوں گا۔ مارشل لا نہیں لگے گا۔ مڈٹرم الیکشن کی باتیں کرنے والے پہلے بلدیاتی انتخابات کروا کر دیکھ لیں‘ انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا اور یہ کہ مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ‘ ملک توڑنے کی سازش ہے۔ میری یادداشت کے مطابق وزیراعظم بننے کے بعد‘ یوسف رضا گیلانی نے کبھی ایسے الفاظ اور لہجے سے کام نہیں لیا۔ یوں لگتا ہے کہ وہ غالب کے اس شعر کی تمثیل بنے ہوئے تھے۔
پاتے نہیں ہیں راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے
رکتی ہے میری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
کل رکی ہوئی طبع رواں نظر آئی اور کئی مہینوں سے جو نالے چڑھ کر جمع ہوتے رہے تھے‘ انہیں راہ مل گئی اور وہ سب کچھ ایوان کے اندر کہہ گئے‘ جس سے گریز کرتے رہے۔ وزیراعظم نے جو بات واضح کرنے کی کوشش کی ہے‘ اسے رموز سیاست کو سمجھنے والے سب لوگ جانتے ہیں۔
موجودہ جمہوریت کسی باقاعدہ سیاسی عمل‘ تحریک یا جدوجہد کے نتیجے میں بحال نہیں ہوئی۔ اسے نئے سرے سے‘ نئی بنیادوں پر کھڑا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ابھی اس کی عمارت نے بنیادوں کو مضبوطی سے نہیں پکڑا۔اس کے نیچے اور چوطرفہ ”گو“ (Scaffolding)لگی ہوئی ہے۔ یہ کسی دھچکے‘ دھکے یا لرزش کو نہیں سہہ سکتی۔ لیکن ہمارے سیاستدانوں کو اس کی پروا نہیں۔ وہ اپنی مقابلہ بازی میں سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ موجودہ جمہوریت کی زیرتعمیر عمارت‘ ہمیں وہ جگہ بھی مہیا نہیں کرتی‘ جس میں سیاسی رسہ کشی کا شوق پورا کیا جا سکے۔ کسی کی بدمستی ‘ بے احتیاطی‘ یا لغزش سے Scaffolding کے سہارے کا‘ کوئی بھی حصہ اپنی جگہ سے ہل گیا‘ تو یہ عمارت دھڑام سے نیچے گر سکتی ہے۔ جمہوریت کی تعمیر کا ذمہ کسی کا بھی ہو‘ مگر سب کا مفاد اسی سے وابستہ ہے۔ اگر اس کا ڈھانچہ گرا‘ تو حفاظت پر مامور سیاستدان یعنی معماری کے ذمہ دار ہی متاثر نہیں ہوں گے‘ سب کا کچومر نکلے گا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ چار مرتبہ ہم نے جمہوریت سے کھلواڑ کر کے ‘ تعمیر کے آخری مرحلوں پر پہنچی ہوئی عمارت کو‘ باہمی خرمستیوں اور بدمستیوں سے گرایا ہے اور پھر کم و بیش ایک ایک عشرہ اس کے ملبے تلے دبے رہ کر گزارا ہے۔ صرف یحییٰ خان کا عشرہ پورا نہیں ہوا کیونکہ اس بدبخت نے دو ڈھائی سال کے اندر ہی ملک دو لخت کر دیا تھا۔ ایک بار پھر زیرتعمیرعمارت Scaffolding کے سہارے کھڑی ہے۔ اس کے اینٹ‘ روڑے‘ گارا‘ سریا‘ ریت اور سیمنٹ باہمی گرفت کو ناقابل شکست بنانے کے لئے‘ بہت وقت لیں گے۔
ہوس اقتدار کے بعض بھوکے سیاستدان اور ان سے فوائد حاصل کرنے کے امیدوار(یعنی آکاس یا امر بیلیں)‘ صبر اور انتظار کی اہلیت کو سمجھنے سے انکاری ہیں۔ انہیں اندازہ ہی نہیں کہ صدر زرداری اور وفاق کی مخلوط حکومت کے تمام حصے دار اور پارلیمانی ٹیم کے قائد یوسف رضا گیلانی‘ روز گرنے کے خطرے سے دوچار ہوتی ہوئی حکومت کو سنبھال کر‘ سب کی خدمت کر رہے ہیں۔ جمہوریت کی عمارت Scaffolding کے سہارے کھڑی رہ کر جو مضبوطی حاصل کرے گی‘ وہ سب کے مفاد میں ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب کوئی اس عمارت کو ہلانے یا گرانے کی کوشش کرتا ہے‘ تو سمجھدار سٹیک ہولڈرز پریشان ہو جاتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کل جس اضطراب کا اظہار کیا‘ اس میں فوج کے جذبات کی بھی آئینہ دار ی تھی۔
بدلے ہوئے حالات میں‘فوجی قیادت بھی اس حقیقت کو جان چکی ہے کہ اگر Scaffoldingپر کھڑی جمہوریت کی عمارت کو نقصان پہنچایا گیا‘ تو یہ خود فوج کے لئے بھی اچھا نہیں ہو گا۔ وزیراعظم اپنے منصب کی نسبت سے جن معلومات اور سوچوں تک رسائی رکھتے ہیں‘ وہ ہر کسی کو حاصل نہیں۔ وہ ایک ذہین آدمی ہیں اور یقینی طور پر سمجھ چکے ہوں گے کہ اس وقت فوج کے ذہن میں کیا ہے؟
اگر فوج ابھی تک ”ایمبولینس گروپ“ کی دہائیوں پر کان نہیں دھر رہی اور اپوزیشن کی طرف سے ”تبدیلی“ کے لگاتار اشاروں کو خاطر میں نہیں لا رہی‘ تو اس کی یقینا کوئی وجہ ہے۔ ورنہ اقتدار کس کو برا لگتا ہے؟ خدا کا شکر کرنا چاہیے کہ موجودہ فوجی قیادت میں کوئی یحییٰ خان‘ ضیاالحق یا پرویزمشرف موجود نہیں‘ جو اقتدار کی بھوک میں اندھا دھند جمہوری نظام کو ٹینکوں تلے روند کر ایوان اقتدار پر قبضہ کر بیٹھے۔ ایک نے ملک توڑا۔ دوسرے نے معاشرے کو تباہ و برباد کر کے‘ اس کی بنیادیں ہلا دیں اور تیسرے نے غیروں کی جنگ کو اپنے ملک میں داخل کر کے نئے نئے محاذ کھول دیئے۔ ماضی کے سارے آمر اتنا کچھ بگاڑ کر چلے گئے ہیں کہ اب بگاڑنے کیلئے کچھ باقی ہی نہیں۔ اب یا ہم سابقہ آمروں کے چھوڑے ہوئے کھنڈرات پر نئی تعمیرات کر سکتے ہیں یا ملیامیٹ ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ فوج اس ملک کی سب سے بڑی سٹیک ہولڈر ہے۔ وہ اپنا سب کچھ قربان کر دے گی‘ مگر ایسا کوئی اقدام نہیں کرے گی‘ جس کے نتیجے میں ملک مزید تباہی کے راستے پر چل نکلے۔
اس لئے وزیراعظم کی باتوں کو محض سیاسی بیان نہیں سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے مذکورہ تقریر اپنے مزاج کے خلاف کی ہے۔ جو کچھ انہوں نے کہا ہے‘ اس کا مطلب بالکل وہی ہے‘ جو ان کے الفاظ اور لہجے میں دکھائی دیا۔ اس تقریر کے بعد چوہدری نثار کا یہ کہناباعث حیرت ہے کہ”اسمبلی توڑنے کے علاوہ بھی تبدیلی کا آئینی طریقہ ہے۔“ ان کے رتبے کے سیاستدان کو یہ زیب نہیں دیتا۔ وہ انتہائی باخبر سیاستدان ہیں۔ انہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ آئینی طریقے صرف دو ہیں۔ یا وزیراعظم اسمبلیاں برخواست کر کے وسط مدتی انتخابات کا اعلان کر دیں یا اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کر کے‘ اپنے وزیراعظم سے یہ کام کرا دے۔ آئینی تبدیلی کا ہر راستہ ایوان کے اندر سے نکلتا ہے۔ ان سے یہ پوچھنا چاہیے کہ مزید آئینی راستے کیا ہیں؟ مناسب یہ ہے کہ وہ ان راستوں کی فہرست جاری کر دیں۔ ورنہ جو کچھ وزیراعظم نے کہا ہے اسے سچائی سمجھ کر مان لیں۔ مان لینے میں بہتری ہے۔ انکار میں نہیں۔
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=480866
PML-N has changed its[unconstitutional]position on the issue of Mid term poll, now ,Ch Nisar says PML(N) fully supports democratic system
Islamabad , Leader of the Opposition in the National Assembly Chaudhry Nisar Ali Khan has said that PML-N fully supports the democratic system and will never indulge in any activity to destabilize the system and the government.
Speaking in the National Assembly he said his party has never demanded mid-term election or de-stability of the system but it has always talked about the bad governance of the government which needs special attention. He said the government should complete its tenure as mandated by the people but it should focus its attention on the public problems including price hike and law and order. He said it is the obligation of the government to improve governance and protect national sovereignty at all costs. Chaudhry Nisar Ali Khan emphasized the government to take notice of the continuous price hike especially high rise in sugar prices. He demanded the government to withdraw increase in oil prices saying that oil prices are on decline in the international market from one year but in Pakistan these are continuously being increased which are resulting in price hike of all commodities.
’آپ کو اللہ اور عوام نے حکمرانی کا حق دیا ہے‘
ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں
قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پیپلز پارٹی کی حکومت کو غیر مستحکم کرے گی نہ مارشل لا کی حمایت کرے گی اور نہ ہی کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ بنے گی۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کی اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کو اللہ اور عوام نے حکمرانی کا حق دیا ہے اور جب تک آپ کو اکثریت حاصل ہے آپ حکومت کریں‘۔
چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ جب کسی نے وسطی مدت کے انتخاب، مارشل لا یا غیر جمہوری عمل کی بات ہی نہیں کی تو وزیراعظم نے دو روز قبل قومی اسمبلی میں یہ بیان کیوں دیا کہ جو اسمبلی توڑنے کے خواہاں ہیں وہ ملک، قوم، جمہوریت اور پارلیمان کے دشمن ہیں۔
جیسے مسلم لیگ اختلافات کی وجہ سے مرکزی کابینہ سے علیحدہ ہوگئی اس طرح پیپلز پارٹی کو بھی اگر پنجاب حکومت سے گلہ ہے تو وہ علیحدہ ہوکر اپوزیشن میں بیٹھے: چودہری نثار
اسلام آباد میں بی بی سی کے نامہ نگار اعجاز مہر کہا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان کے اس بیان پر سیاسی اور صحافتی حلقوں میں حیرانی ظاہر کی جا رہی ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ انہیں اپنے چند روز پہلے کے بیان سے پسپائی اختیار کرنی پڑی۔ کیونکہ انہوں نے خود ہی پیر کو پارلیمان کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وسطی مدت کے انتخابات کی بات کی تھی جو بیشتر ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کی گئی تھی۔
چوہدری نثار علی خان کے اس بیان کے بعد منگل کو ان کی جماعت کے حنیف عباسی نے وزیراعظم کی موجودگی میں کہا تھا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اور وہ انہیں پانچ برس تک ملک کو لُوٹنے نہیں دے گی۔ انہوں نے اپنی جماعت کی قیادت پر زور دیا تھا کہ وہ اس بارے میں نظر ثانی کریں اور یہ کہ وسطی مدت کے انتخابات ضروری ہوگئے ہیں۔
اس پر وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے تیز و تند لہجے میں کہا تھا کہ وسطی مدت کے انتخابات بھول جائیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وسطی مدت کے انتخابات دو صورتوں میں ہو سکتے ہیں یعنی یا تو وہ خود اسمبلی توڑ دیں یا پھر مارشل لا لگے۔ وزیراعظم نے واضح کیا تھا کہ وہ اسمبلی توڑیں گے اور نہ فوج مارشل لا لگائے گی۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ لیں اور پہلے بلدیاتی انتخابات کروا لیں تاکہ سب کو پتہ چل جائے کہ کون کتنا مقبول ہے۔
جمعرات کو چوہدری نثار علی خان نے وسطی مدت کے انتخابات کے اپنے بیان سے لا تعلقی ظاہر کی اور کہا کہ وہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں اور اب بھی کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) غیر جمہوری طریقے سے حکومت کو ہٹانے کی راستے میں دیوار بنے گی۔
چوہدری نثار علی خان کے اس بیان پر سیاسی اور صحافتی حلقوں میں حیرانی ظاہر کی جا رہی ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ انہیں اپنے چند روز پہلے کے بیان سے پسپائی اختیار کرنی پڑی
تاہم انہوں نے اپنے روایتی انداز میں حسب معمول صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور ان کی حکومت پر اپنی دھواں دار تقریر میں تنقید کے خوب تیر برسائے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن پر وہ خاموش نہیں رہیں گے اور حکومت اس بارے میں ان کی تنقید کو جمہوریت کے خلاف تصور نہ کرے اور اپنا طرز حکمرانی بدلے اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہ ڈالے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کی رکن شیری رحمٰن کے کراچی کے گھر کے باہر مظاہرہ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کا معاملہ اٹھایا اور سپیکر سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں۔
ان کی تقریر سننے کے لیے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ایوان میں آئے اور چوہدری نثار علی خان کے ساتھ گرمجوشی سے بغل گیر بھی ہوئے۔ جس کے بعد امکان تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی شدید تنقید کا حکومتی بینچوں سے بھرپور جواب آئے گا لیکن پیپلز پارٹی نے اپنے ‘فاختاؤں کے گروپ’‘ کے سربراہ سید خورشید شاہ کو آگے کیا۔
خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمان بینظیر بھٹو کی دانشمندی اور مصالحت کی پالیسی کی وجہ سے موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ حکومت اس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح مرکز میں میثاق جمہوریت پر عمل ہوا اگر اتنا عمل پنجاب میں بھی ہو تو بہت اچھا ہوگا۔
جس پر چوہدری نثار علی خان نے انہیں کہا کہ جیسے مسلم لیگ اختلافات کی وجہ سے مرکزی کابینہ سے علیحدہ ہوگئی اس طرح پیپلز پارٹی کو بھی اگر پنجاب حکومت سے گلہ ہے تو وہ علیحدہ ہوکر اپوزیشن میں بیٹھے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/11/101104_pml_retreats_rza.shtml
PML-N steps back, MQM sticks to guns in NA
ISLAMABAD: The opposition PML-N seemed stepping back in the National Assembly on Thursday from suggestions for mid-term elections that had angered Prime Minister Yousuf Raza Gilani but his ally MQM stuck to a boycott of the house for the second day running, leaving a gaping hole in the government’s southern flank.
Opposition leader Chaudhry Nisar Ali Khan denied that his party wanted mid-term elections or to destabilise the PPP-led coalition government, which he, however, severely criticised for its alleged failure to tackle corruption and price hike and for what he called its “anti-people policies”.
The prime minister, in a speech to the assembly on Tuesday, had dismissed what he called a talk of mid-term elections or any possibility of martial law that could force such a course after Chaudhry Nisar told reporters a day before that he was hearing “voices coming from streets” to get rid of the present government and that mid-term elections could be an option, and a call inside the house by a lower-ranking PML member before Mr Gilani spoke that “mid-term elections must be held next year”.
“We are not talking of mid-term elections, we are not talking of any martial law,” the opposition leader said while speaking on a point of order on Thursday.
Though he vowed his party would block every government move to “marginalise the parliamentary mode of governance”, he said: “We don’t want to destabilise you. People have given you the right to govern.”
While Chaudhry Nisar’s assertions seemed aimed at dispelling some latest tension between the government and the largest opposition party due to remarks about mid-term elections, the government suffered an embarrassment as the 25-member MQM — one of its key allies — did not return to the house after its Wednesday’s announcement of a boycott that it said would continue until the latest increases in petroleum prices were withdrawn.
There seemed little chances of this demand being met immediately, although the house has admitted four opposition adjournment motions for a debate on oil prices and the general price hike.
The day saw another walkout on Thursday by the opposition PML-Q to protest against the higher oil prices, which the party’s parliamentary leader Faisal Saleh Hayat said should have been approved by the house.
Chaudhry Nisar, in his speech, disputed the prime minister’s assertion in some of his recent statements that his government had implemented 80 per cent of the landmark Charter of Democracy (CoD) signed by assassinated PPP leader Benazir Bhutto and PML-N leader Nawaz Sharif in 2006 and said the implementation was “not even 70 per cent” and could be as low as “20 to 25 per cent”.
PPP chief whip Khurshid Ahmed Shah invited his anger when in a rejoinder to the opposition leader he said that “we will be thankful to them” if the PML-N could implement as much of the CoD in the Punjab province that it rules with PPP as a coalition partner as done by federal government.
Chaudhry Nisar challenged the PPP to withdraw from the Punjab government if it was dissatisfied in the same way as the PML-N had quit the PPP’s federal government after six months of association.
But despite such hot exchanges, the government did not seem displeased with the PML-N stance on the day, with Law and Parliamentary Affairs Minister Babar Awan saying that there was “difference in perception but not of thinking” as he assured the house of an early presentation of the stalled new accountability law.
Before adjourning until 10am on Friday, the house quickly passed three bills — seeking to further amend the State Bank of Pakistan Act of 1956 to facilitate the central bank’s working in conformity with the present-day international practices, reorganisation and conversion of the Industrial Development Bank of Pakistan into a public limited company, and constitution of a Pakistan Institute of Fashion and Design to be based in Lahore.
http://public.dawn.com/2010/11/05/pml-n-steps-back-mqm-sticks-to-guns-in-na-2.html
WOH APNI ZAAT MEIN HI KUL KAINAT THA
DUNIYA KE HAR FARIEB SE MILWA DIYA MUJHEYE
……………..
PML-N never talked about martial law, mid-term polls: Nisar
Leader of the Opposition in the National Assembly Chaudhry Nisar Ali Khan his party has never demanded mid-term election, martial law or de-stability of the system but it has always talked about the bad governance of the government which
needs special attention.
Chaudhry Nisar said that PML-N fully supports the democratic system and will never indulge in any activity to destabilize the system and the government.
Replying to the address of Prime Minister Syed Yousuf Raza Gilani, which he delivered on Wednesday, in National Assembly, he said the government should complete its constitutional term of five years as mandated by the people but it should focus its attention on the public problems including price hike and law and order.