ان تصویروں میں وہ چند مکروہ چہرے یقینی طور پر شناخت کے جا سکتے ہیں…جو ان ہزاروں لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے ہمارے مسیح بھایئوں کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی املاک کو جلانے کے ساتھ ساتھ ثواب سمجھ کے لوٹ مار بھی کی….ہمارا مطالبہ ہے کے چرچ ،بائبل مقدس کی توہین کے جرم میں ان کو سزا موت دی جائے.
ان کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی جو ان سب کی نظریاتی سر پرستی کرتے ہیں..مثال کے طور پر سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ کے کرتا دھرتا بھی سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں…
یہ چہرے غور سے دیکھں ، سانحہ بادامی باغ کے اصلی مجرم ، اپنے منہ سے بغیر کسی دباؤ کے گواھی دیتے ھوۓ اور اپنے اس انسانیت سوز اقدام کے بعد بھی شرمندہ ھونے کی بجاۓ حکومت سے مطالبہ کر رھے ہیں کہ محرم کو سزاۓ موت دی جاۓ ۔ اب حکومت پنجاب کی ذمہ داری ھے، کہ ان جیسے انسانیت کے دشمنوں کے ساتھ ؤہ کیا سلوک کرتے ہیں ۔ حکومت اور چیف جسٹس صاجب اب مجرموں کو تلاش کرنا اور انھیں کیفر کردار تک پنچانا آپ کی ذمہ داری ھے ۔۔
Comments
comments