Sahibzada Fazal Karim of Sunni Itehad Council attacked by Takfiri Deobandis of Sipah Sahaba
posted by Abdul Nishapuri | December 27, 2012 | In Original ArticlesOn the same day when Mullah Aurangzeb Farooqi Deobandi (of Ludhianvi group) of Sipah Sahaba was attacked by Malik Ishaq Deobandi group in Karachi, Takfiri Deobandi terrorists of Sipah Sahaba Taliban tried to kill a leading Sunni Barelvi cleric, Sahibzada Fazal Karim, chief of Sunni Itehad Council near Moti Mehal area of Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
While the news of attack on Orangzeb Farooqi Deobandi was given coverage on all media channels, the attack on peaceful Sunni Barelvi cleric was widely ignored in the ISI-Deobandi dominated media.
Sahibzada Fazal Karim, talking to private TV channel, said that the (Takfiri Deobandi) gunmen riding over two bikes opened fire on his vehicle in Moti Mehal area. Karim said that he was continuously receiving threats after giving fatwa against suicide attacks by Taliban and Sipah Sahaba militants. He was also threatened by Deobandi militants after he issued a fatwa in support of Polio-vaccination and condemned attacks on anti-polio workers by Sipah Sahaba Taliban terrorists. (Source)
کراچی: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین مرکزی جے یوپی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فضل کریم کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سپاہ صحابہ کے تکفیری دیوبندیوں کی فائرنگ کے واقعے میں بال بال بچ گئے۔
پولیس انتظامیہ کی ناقص سیکیورٹی کے باعث واقعہ رونما ہوا۔ واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل حاجی حنیف طیب اور سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما طارق محبوب نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم یوم قائد اعظم کے موقع پر جامعہ صدیقیہ نیو کراچی میں منعقد ہ فکر رضا کانفرنس میں شرکت کے لیے جب گلشن اقبال موتی محل کے قریب پہنچے تو سپاہ صحابہ طالبان سے تعلق رکھنے والے تکفیری خارجی دیوبندی دہشت گردوں نے ان پر اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ شروع کردی جس سے صاحبزادہ فضل کریم بال بال بچ گئے۔
رہنمائوں نے کہا کہ پولیس انتظامیہ کو پروگرام کے پیش نظر سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کہا گیا تھا لیکن اس کے باوجود پولیس انتظامیہ نے سیکیورٹی فراہم نہیں کی۔ یوم قائداعظم کے موقع پر شہر قائد کو خون میں نہلادینا ایک خطرناک سازش ہے جس میں غیر ملکی ایجنٹ سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گرد اپنا کردار ادا کررہے ہیں، شہر کراچی کا امن پورے ملک میں امن وامان اور معیشت کی بحالی کا ضامن ہے۔
انھوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل ملک میں قرآن و سنت کے انقلابی نظام کے نفاذ اور دہشت گردی اورکرپشن کے خلاف چار سال سے میدان عمل میں جدوجہد کررہی ہے، ہم تکفیری دیوبندی دہشت گردوں اور ملک دشمنوں سپاہ صحابہ و طالبان کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔انھوں نے کہا کہ کوئی ایک جماعت یا کوئی فرد ملک کو موجودہ بحرانوں سے نہیں نکال سکتا، پوری قومی قیادت کو سر جوڑنا ہوگا۔ اسلام وملک دشمن عناصر اپنے ایجنٹوں کے ذریعے سنی شیعہ فرقہ واریت، مزاردوں درباروں پر حملوں، افراتفری ، بے چینی، سیاسی عدم استحکام اور بدامنی پھیلاکر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں
——-
سنی اتحاد کونسل نے انسداد پولیو مہم کے شرعی ہونے کا فتٰوی جاری کردیا ہے ۔
فتوے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مرض کا علاج سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اس طرح ملک میں ہونے والی انسداد پولیو مہم کسی بھی طرح شریعت سے متصادم نہیں کیونکہ اس کا مقصد ملک کی نئی نسل کو پولیو کے مرض سے بچانا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جاری کئے جانے والے فتوے میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 30 مفتیان کرام کے دستخط ہیں۔
Source:
http://www.facebook.com/SunniYouthWing
http://www.facebook.com/pages/Muslim-Unity/200356516669133
http://www.facebook.com/samfaroqi
http://www.facebook.com/SunniIttehadCouncilPakistan