Air Blue plane crashes in Islamabad – 152 were on board
An Air Blue plane flying from Karachi to Islamabad has crashed just outside Islamabad. Till now only a few bodies have been recovered and thick smoke is rising out of the Margalla Hills.
Let’s pray that casualties are as minimal as possible. The crash took place after the plane lost contact with the Islamabad Airport control tower at 8.53 am.
Civil aviation officials told local media it was unlikely that there would be any survivors.
The cause of the crash was not immediately clear, said Pervez George, a civil aviation official.
He said the Airblue plane (Airbus 320) was flying from Karachi to Islamabad and described the weather conditions as difficult.
“The plane was about to land at the Islamabad airport when it lost contact with the control tower, and later we learned that the plane had crashed,” George said.
A reporter for Pakistani TV channel Geo TV said that the pilot was trying to land at Islamabad on schedule at 9:30 a.m. local time, but was told to wait because the airport was busy.
Guards with the forestry service said they had found some wreckage and seen some bodies, police official Mohammad Saeed said.
The army said it was sending troops to the area to help out along with helicopters. (Source)
ISLAMABAD: At least 10 people were killed when a passenger plane, carrying 152 passengers was destroyed having collided with Margalla hills near Pir Sohawa, a mountainous range behind Shah Faisal Mosque, said sources Wednesday.
At least 10 bodies have been shifted to PIMS hospital, said rescue sources.
Airport sources said the Air Blue flight ED-202 took off at 7:50am from Karachi to Islamabad but crashed due to uneven weather a few minutes before landing after loosing connection with control tower.
Eyewitnesses said people noticed airbus flying at very low altitude near Daman-e-Koh this morning and have crashed due to rough weather.
“There were 146 passengers and six crewmen on board, we are gathering investigation of the incident”, said Civil Aviation spokesman Pervez George.
Thick clouds of smoke were witnessed rising from the Margalla Hills.
The rescue teams have been dispatched to the site of the incident.
Three army aviation helicopters are engaged in rescue operation.
An emergency has been imposed in all hospitals of Islamabad and Rawalpindi.
A heavy fog envelops the heavily forested Margalla Hills this morning and it has been raining for several hours.
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Yousuf Raza Gilani ordered for rescue operation, expressing grief over this tragic incident.
AGENCIES ADD: A commercial passenger plane with 152 people on board crashed in bad weather in hills near the capital, Islamabad, on Wednesday, officials said.
Five bodies had been recovered from the crash site in the forested Margalla hills near the city, an official said.
The jet, belonging to private airliner Airblue, lost contact with the control room of the Islamabad International Airport at 0443 GMT while flying from the southern port city of Karachi.
“We have sent fire engines to the site, so far five dead bodies have been recovered,” Imtiaz Elahi, chairman of the Capital Development Authority, told reporters.
The plane was carrying 146 passengers and six crewmen.
“We are gathering information. We have no more details,” said Mubarik Shah, a spokesman for the state-run Civil Aviation Authority.
A thick blanket of cloud and smoke could be seen rising from the heavily wooded crash site. A helicopter hovered overhead and flames licked at trees and what appeared to be wreckage from the plane, television pictures showed.
“It was raining. I saw the plane flying very low from the window of my office,” witness Khadim Hussain said.
Columns of smoke billowing from the ground. Rescue workers were making their way on foot with some difficulty through the difficult terrain.
The military said it had sent three helicopters to the site and troops had also been moved there.
Prime Minister Yousuf Raza Gilani ordered authorities to control the fire immediately and rescue passengers.
Reports said there had been heavy monsoon rains in the area for at least a couple of days.
Airblue began operations in 2004 with a fleet of Airbus A320 and A321 aircraft.
Forty-five people were killed when a passenger plane belonging to Pakistan International Airlines crashed near the central city of Multan in 2006.SAMAA/AGENCIES
http://samaa.tv/News23475-10_killed_in_Islamabad_plane_crash.aspx
پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
اسلام آباد بولیس نے تصدیق کی ہے کہ کراچی سے اسلام آباد آنے والے یہ طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرایا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر جگہ جگہ آگ دیکھی جاسکتی ہے جہاں سے دھواں بھی اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔
علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں اور فوجی ہیلی کاپٹر بھی پہاڑوں کے اردگرد اڑتے نظر آ رہے ہیں۔
حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
پولیس نے ہمارے نامہ نگار شہزاد ملک کو بتایا کہ یہ جہاز نجی جہاز ایئر بلیو کمپنی کا تھا۔ اس میں ایک سو چھیالیس مسافروں کے علاوہ عملے کے چھ اہلکار سوار تھے۔
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس اور ایف سیون کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ صبح انہوں نے ایک مسافر طیارے کو انتہائی نیچی پرواز کرتے دیکھا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور صبح بھی شہر پر کافی نیچے بادل منڈلا رہے ہیں۔
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس اور ایف سیون کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ صبح انہوں نے ایک مسافر طیارے کو انتہائی نیچی پرواز کرتے دیکھا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور صبح بھی شہر پر کافی نیچے بادل منڈلا رہے ہیں۔
اسلام آباد کا بےنظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈہ شہر کے جنوب میں واقعے ہے۔ اور سیکٹر ایف سیون اور سیکس پر سے پروازیں نہیں گزرتیں ہیں۔ یہ علاقے اہم سرکاری عمارات کے قریب بھی واقعے ہے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ایک بیان کے مطابق امدادی کاموں میں حصہ لینے کے لیے تین ہیلی کاپٹر اور ایک انفینٹری بٹالین کو روانہ کردیا گیا ہے۔
مارگلہ پہاڑیوں پر موجود ہمارے نامہ نگار ذیشان ظفر نے بتایا کہ پہاڑی کے چوٹی سے تھوڑا نیچے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے اور سفید سفید ٹکڑے بھی نظر آ رہے ہیں۔
سول ڈیفنس، فوج، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ریسکیو 1122 کے اہلکار امدادی کاموں کے لیے روانہ ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ اور ایمبولینس مارگلہ پہاڑی کی سڑک پر موجود ہیں۔ امدادی کارکن کچے راستے سے جہاز تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہاں سڑک نہیں جاتی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100728_airline_margalla_collide.shtml
45 survivors have been rushed to hospital after a plane with 159 people on board crashed near Islambabad in the Margalla Hills. [Update: NO SURVIVORS IN THE CRASH) Civil aviation officials say at least eight bodies have been recovered so far from the wreckage – including, reportedly, the pilot’s.
The plane, a commercial Airbus belonging to Airblue, a private airline, was flying from Islamabad via Karachi. Thick white smoke and flames can be seen rising from the crash site. The wreckage of the plane is scatted over a huge area, reported journalists who are covering the tragedy for Pakistani channels. They also spoke of stumbling across dead bodies, unrecognizable and badly-mutilated.
It was raining heavily this morning in and around Islamabad; the weather is impeding rescue operations. Army helicopters are transporting the survivors to Islamabad, where an emergency has been declared at all hospitals.
A reporter for Pakistani TV channel Geo TV said that the pilot was trying to land at Islamabad on schedule at 9.30 am but was told to wait because the airport was busy.
Civil aviation officials said the aircraft had disappeared from radar screens shortly before the crash was reported.
An emergency has been declared at all hospitals in Islamabad.
The Pakistani Prime Minister has ordered the Defence Ministry to launch an inquiry into the crash.
Read more at: http://www.ndtv.com/article/world/plane-crash-near-islamabad-159-on-board-eight-bodies-found-40324?cp
members of youth parliament were also going to Islamabad from same flight.
The 7 am flights of both Air Blue and PIA are very popular as a lot of people travel for business trips. It is always usual to find someone you know on the flight.
What was the plane doing in the zone it was not supposed to be in?
طیارے کی نچلی پرواز کو دیکھا
ہارون رشید
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
کراچی سے اسلام آباد آنے والا جہاز پہاڑی سے ٹکرا گیا
مون سون سے بھیگی صبح اپنے کمرے کی کھڑکی کے پاس اخبارات کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک طیارے کی آواز سن کر چونکا۔ کھڑکی سے باہر دیکھا تو سامنے سرکاری لڑکیوں کے سکول کے اوپر سے ایک مسافر طیارے کو کافی نیچی پرواز کرتے پایا۔
اس کے بعد گھر کے باہر سڑک پر ٹرک کے شور کو دوسرا طیارہ سمجھ کر میں اور میری بیوی بھاگ کر کمرے سے باہر آئے کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے۔
یہ تو فضائی روٹ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں تین برسوں کی رہائیش کے دوران اس سے قبل تو یہاں مسافر طیارہ پہلے نہیں دیکھا کبھی، یہ کیا ہے۔
طیارہ کافی نیچی پرواز کر رہا تھا لیکن آواز سے کسی خرابی یا مسئلہ کا اندازہ نہیں ہوا۔ کافی گہرے اور نیچے بادلوں میں سے بھی طیارہ چھن چھن کر نظر آ رہا تھا۔
طیارہ جس علاقے پر پرواز کر رہا تھا وہ ایف فائیو یا سیکس کا تھا۔ اس علاقے کے قریب ہی اہم ترین سرکاری عمارتیں جن میں ایوان صدر اور پارلیمان بھی شامل ہیں۔
طیارہ گزر گیا تو واپس کمرے میں آکر اخبار کا مطالعہ شروع کر دیا۔ کوئی دھماکہ نہ سنائی دیا۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ٹی وی بند تھا لہذا فوری کسی تباہی کی خبر بھی نہ ہوئی۔ دفتر پہنچا تو معلوم ہوا کہ وہ طیارہ تو حادثے کا شکار ہوگیا۔
ذہن میں مختلف سوالات اٹھنے لگے کہ آیا یہ تکنیکی حادثہ تھا یا نہیں۔ اگر تکنیکی تھا تو اسلام آباد کے انتہائی جنوب میں واقع ہوائی اڈے سے اس نے انتہائی شمال کی جانب انتہائی حساس علاقے کا رخ کیوں کیا؟ ہوائی اڈے کا رن وے جنوب سے شمال مغرب کی جانب ہے لیکن جو روٹ اس طیارہ نے اختیار کیا وہ انتہائی غیرمعمولی ہے۔
یہ کم و بیش وہی روٹ ہے جس پر فوجی ہیلی کاپٹر سوات یا ہزارہ کے علاقوں کو آیا جایا کرتے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100728_plain_crash_witness.shtml
پاکستان، کب اور کیسے طیارے تباہ ہوئے
ظہیرالدین بابر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
تمام طرح کی سکیورٹی کے باوجود مسافر طیارے حادثات کا شکار ہوتے رہے ہیں
بدھ کو پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آنے والا حادثہ پاکستان میں چار سال بعد کسی مسافر طیارے کا حادثہ تھا۔
اس حادثے میں پاکستانی سرزمین پر پہلی مرتبہ کسی نجی پاکستانی کمپنی کا مسافر طیارہ تباہ ہوا ہے۔
اس سے قبل ہونے والے تمام حادثوں میں سرکاری ہوائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے طیارے ہی تباہ ہوئے جن میں پاکستانی سرزمین پر محض فوکر طیارے ہی حادثوں کا شکار ہوئے۔
پاکستان میں مسافر طیاروں کی تاریخ میں دارالحکومت کی حدود میں پیش آنے والا یہ تیسرا حادثہ تھا۔
اس سے قبل دس جولائی سنہ دو ہزار چھ میں پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن کا فوکر طیارہ ملتان ائیر پورٹ سے اڑتے ہی حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں پینتالیس افراد ہلاک ہوئے۔
ملتان حادثے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے فوکر طیاروں کا استعمال ترک کر دیا تھا۔
فروری سنہ دو ہزار تین میں پاکستان ائیر فورس کے سربراہ مصحف علی میر فوکر طیارے کے حادثے میں سترہ افسران سمیت ہلاک ہوگئے تھے۔
انیس سو نواسی میں گلگت میں بھی ایک فوکر طیارہ چّون مسافروں سمیت لاپتہ ہوگیا تھا جس کا آج تک کوئی نام و نشان نہیں ملا۔
انیس سو چھیاسی میں پشاور میں ایک فوکر طیارہ گرا تھا جس میں تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستان میں پی آئی اے کے زیرِاستعمال فوکر طیارے کا پہلا حادثہ انیس سو ستر میں پیش آیا جس میں تیس مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔
دوسرا حادثہ انیس سو بہتر میں پیش آیا اور اس میں چھبیس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ دونوں حادثے راولپنڈی / اسلام آباد میں پیش آئے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100728_plian_crash_hills_pak.shtml
Fatal and Significant Airbus A320 Events
Credits: Ghost of TK
http://www.airsafe.com/events/models/a320.htm
What a great day to have died! all sins erased, the passengers were new as a baby. Allah sab ko Jannat ka tuhfa ata farmaye Ameen.
بے سرو سامانی کی کہانی
ذیشان ظفر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
آخر وہ جگہ آ گئی جہاں سے فضا میں تیل، دھویں اور انسانی اعضا کے جلنے کے ملی جلی بو محسوس ہونے لگی۔
مسافر بردار طیارے کا حادثہ اسلام آباد میں واقع مارگلہ پہاڑی کی ایک ایسی چوٹی پر پیش آیا جس تک پہنچنے کے لیے نہ تو کوئی سڑک تھی اور نہ ہی کوئی ٹریک۔ حادثے کے مقام تک ناہموار اور اونچی نیچی ڈھلانوں اور پگڈنڈیوں کے ذریعے ہی جایا جا سکتا ہے۔
بعض مقامات پر یہ پگڈنڈیاں بھی نہیں ہیں اور صرف جھاڑیاں پکڑ کی مزید اوپر جانا ممکن ہو سکتا ہے۔
اس پر مسلسل بارش سے ہونے والی پھسلن صورتحال کو اور مشکل کر رہی تھی۔ اس صورتحال میں پولیس کے ارکان، امدادی کارکن، عام شہری اور صحافی خاموشی سے جائے حادثہ کی جانب بڑھ رہے تھے۔
کلِک طیارے کے حادثے کی ویڈیو کوّریج
کلِک اسلام آباد میں طیارے کے حادثے کا خصوصی ضمیمہ
کلِک طیارے کے حادثے کی تصاویر
ان کی تعداد کافی کم تھی اور وہ ایک دوسرے سے کافی فاصلہ پر چل رہے تھے۔ راستے میں پیچھے سے کسی امدادی کارکن کی آواز آتی: ’بھائی صاحب! رکیں، ہمیں بھی آگے جانا ہے‘۔ تھوڑے تھوڑے فاصلے کے بعد مشکل ڈھلان یا چڑھائی آ جاتی اور امدادی کارکن کھڑے ہو کر آگے جانے کا مناسب راستہ تلاش کرتے ہوئے نظر آتے۔
لیکن ان امدادی کارکنوں میں سے صرف چند ایک کے پاس ایسے ضروری آلات تھے جو ایسی صورتِ حال میں ضروری ہوتے ہیں باقی لوگ اپنے حوصلے کی بنا پر ہی بڑھ رہے تھے۔
جیسے جیسے حادثے کا مقام کے قریب آ رہا تھا راستہ اور بھی کٹھن ہوتا جا رہا تھا۔ کچھ جگہ تو امدادی کارکنوں کی مدد کے بغیر چڑھائی سر کرنا ممکن ہی نہیں تھا۔
آخر وہ جگہ آ گئی جہاں سے فضا میں تیل، دھویں اور انسانی اعضا کے جلنے کے ملی جلی بو محسوس ہونے لگی۔
خیال تھا کہ جائے حادثہ پر بھرپور امدادی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہوں گی لیکن ایسا نہیں تھا۔ بہت کم تھے جو امدادی کام کر رہے تھے زیادہ تر صرف جہاز کے ملبے کی طرف دیکھ رہے تھے جس کا زیادہ تر حصہ آگ کی لپیٹ میں تھا لیکن کچھ بڑے بڑے ٹکڑوں کی آگ بجھ چکی تھی۔
چند ہی منٹ بعد آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر آیا اور دو چکر لگانے کے بعد واپس چلا گیا۔
میں حادثے کےمقام تک تقریباً ڈیڑھ دو گھنٹے کے بعد پہچنا تھا لیکن وہاں امدادی کارکنوں سے زیادہ اسلام آباد پولیس اور انسداد دہشت گردی کے اہلکار نظر آئے۔
چند لحموں کے بعد اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی بنیامین نے بلند آواز میں کہا کہ امدادی کارروائیاں شروع کی جانی چاہیں۔ اتنا کہہ کر وہ ملبے کی جانب چلے گئے لیکن ان کے ساتھ نہ تو امدادی کارکن گئے اور نہ ہی اسلام آباد پولیس کا کوئی اہلکار۔ ڈی آئی جی نے ملبے کے ڈھیر کے اوپر سے، جس کے نیچے نہ جانے کتنے لوگوں کے پیارے دبے ہوئے تھے، غصے میں کہا کہ لگتا ہے کہ سب کو بلانے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑے گا۔
اس کے بعد آوازیں بلند ہونا شروع ہوئیں کہ چلیں جی امدادی کارروائیاں شروع کریں۔
اس کے بعد فوراًً بعد ہی سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک اہلکار نے بلند آواز میں کہا کہ ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے لیے پانی لے کر آ رہا ہے سب ایک طرف ہو جائیں۔ امدادی کام رک گیا۔ چند ہی منٹ بعد آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر آیا اور دو چکر لگانے کے بعد واپس چلا گیا۔
اس دوران ایک بات واضح طور پر محسوس کی جا سکتی تھی کہ مختلف سرکاری اداروں کے امدادی کارکنوں میں کسی قسم کا رابط نہیں تھا اور نہ ہی اس جگہ امدادی کارروائیوں کی کوئی نگران اتھارٹی نظر آئی۔
ڈی آئی جی سے جب پوچھا کہ کتنے افراد کی لاشوں یا زخمیوں کو باہر نکلا جا چکا ہے تو انھوں نے کہا کہ بتایا جا رہا کہ پانچ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ان کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ زندہ تھے کہ نہیں۔
ان سے جب پوچھا کہ کیا جہاز کا سارا ملبہ اسی جگہ پر ہے؟ تو انھوں نے کہا کہ کچھ چوٹی اور چوٹی کی دوسری جانب بھی ہے۔ تو کیا وہاں بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اس پر انھوں نے کہا کہ ہاں وہاں بھی امدادی کارکن کام کر رہے ہیں۔
کارکنوں کی تعداد اور نگرانی کرنے والے کے بار ے میں اس وقت جائے حادثہ پر موجود سب سے سینیئر افسر کو بھی نہیں معلوم تھا۔
کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر دوبارہ آیا اور اوپر ایک عدد رسی اور تھیلا پھینکا جس میں کفن تھے۔
ہیلی کاپٹر سے پانی گرانے کا اعلان دو بار کیا گیا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اس کے بعد کچھ امدادی کارکنوں نے دوبارہ کام شروع کیا۔ اور جہاز کا وہ ملبہ جو آگ کی زد میں نہیں آیا تھا ہٹا کر مسافروں کی تلاش شروع کر دی۔
اسی دوران چند امدادی کارکنوں نے جائے حادثے کے سامنے والے حصوں کو کلہاڑی کے ذریعے کاٹنا شروع کیا۔ یہ عمل جاری تھا کہ نیچے سے ایک الیکڑک کٹر پہنچ گیا جس کی مدد سے دو تین درختوں کو کاٹنے میں آسانی ہوئی۔
اس کے کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر دوبارہ آیا اور اوپر ایک عدد رسی اور تھیلا پھینکا جس میں کفن تھے۔
وہاں گزرنے والے تقریباً دو گھنٹوں میں انسانی لوتھڑوں کی تین عدد گٹھڑیاں بن چکی تھیں جن میں نجانے کتنے مسافروں کے اعضا تھے۔ ان اعضا کی حالت ناقابلِ بیان ہے۔ جاں بحق پونے والوں کی شناخت کسی کے لیے بھی ممکن نہیں تھی۔
پھر ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے کفن جنھیں بیگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا ختم ہو گئے اور لوگوں سے کہا گیا کہ ان کے پاس چادر یا اس طرح کی کوئی بھی چیز ہو تو اسے دے دیں۔
اسی دوران ایک امدادی کارکن کی آواز آئی ’یہ دیکھیں جلے ہوئے ہاتھ میں انگوٹھی، معلوم ہوتا ہے کہ کسی خاتون مسافر کی لاش ہے‘۔
لیکن اس لاش کے اوپر جہاز کا ایک بھاری ٹکڑا پڑا ہوا تھا جسے ہٹانا امدادی کارکنوں کے لیے آسان نہیں تھا۔
ایک جھلسی ہوئی لاش اسی دوران پہاڑ کے بالائی حصے پر سے نیچے لائی گئی۔ یہ پہلی لاش تھی جس کے لیے وہاں موجود گنتی کے چند سٹیچرز میں سے ایک کا استعمال ہوا۔
گنتی کے سٹریچر تھے جن کے استعمال کی نوبت کم ہی آئی۔
شاید وہاں موجود امدادی کارکنوں کو اندازہ ہو گیا تھا کہ ملبہ ہٹانے کے لیے ضروری آلات اور مشنری کی عدم موجودگی اور جہاز کے بڑے ٹکڑوں میں لگی آگ کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں اندازے سے زیادہ وقت درکار تھا اس لیے وائرلیس پر پیغام نشر کیے جا رہے تھے کہ ایمرجنسی لائٹیں چاہیں۔
سست روی اور بے ترتیب امدادی کارروائیوں کو دیکھتے ہوئے جب واپسی کا سفر شروع کیا تو عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد جائے حادثے کی جانب جانے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دی۔ کوئی پھسل رہا تھا تو کوئی اوپر سے نیچے آنے والوں سے پوچھ رہا تھا کہ کیا ہوا ہے؟
کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد ایک جگہ چند سرکاری امدادی کارکن نظر آئے۔ انھوں نے ایک گندے سے کپڑے میں لاش لپیٹ رکھی تھی۔ انھوں نے بتایا کہ اب تک ملنے والی یہ پہلی لاش ہے جس کا چہرہ قابل شناخت ہے۔ اور یہ لاش جائے حادثہ سے کافی نیچے ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔
ان سے پوچھا کہ وہ لاش کو کاندھے پر رکھ کر کیوں لے کر جا رہے ہیں تو انھوں نے کہا کہ اوپر جائے حادثہ پر ہی امدادی سامان پورا نہیں ہے تو نیچے ہمارے پاس کیا ہو گا۔
خیر وہاں سے جب اوپر سڑک پر پہنچا تو ہر طرف فوجی اہلکار نظر آئے۔ میں چڑھائی کی وجہ سے مسلسل ہانپ رہا تھا۔ ان سے پہلا سوال کیا کہ پانی ملے گا؟
جواب ملا: ’ کہاں گئے تھے؟
جواب دیا: کیوں، اپنی شناخت دکھاؤں؟
سوال: کچھ ملا؟
اس کے بعد ایک دو سوال، جس کے جواب کے بعد ہی ایمبولنس میں بٹنے والے پانی سے پیاس بجھانے کا موقع مل سکا۔
پانی پیتے پیتے خیال آیا کہ اتنی پھُرتیاں اگر امدادی کاموں میں دکھائی جاتیں تو یہ پوچھنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی کہ وہاں سے کچھ ملا کہ نہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100728_zeeshan_impressions.shtml
فضائی حادثے کے بعد ايک ٹی وی اينکر انجينئر بننے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ موصوف کا کہنا تھا کہ طيارے کو اترنے کيوں نہيں ديا گيا۔ ميں يقين سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر طيارے کو لينڈنگ کے دوران حادثہ پيش آتا تو يہ حضرت بولتے کہ طيارے کو بارش ميں اترنے کيوں ديا گيا۔ ان جيسے پيسے کے پجاريوں کا کام محض سنسنی پھیلا کر اپنے ريٹ زيادہ کرنا ہے۔
HUM SUB DUA KAREN K ALLAH PAK PLAN CRASH MEN SHAHEED HONY WALOON KO JANATUL FIRDOS MEN ALLA SE ALLA MUQAM AATA KARY.AAMIN