Jamaat-e-Islami delegation meets Holbrooke; An interview with Qazi Hussain Ahmed

By Muhammad Anis

ISLAMABAD: A Jamaat-e-Islami (JI) delegation in a meeting with US Special Envoy for Pakistan and Afghanistan Richard Holbrooke on Tuesday conveyed the party’s concerns over the expansion in the US embassy in Islamabad and the drone attacks, besides raising the issue of Dr Aafia Siddiqui’s detention. The delegation comprising JI Secretary General Liaquat Baloch and Naib Ameer Dr Muhammad Kamal met the US special envoy at the US Embassy. The JI delegation was invited by the US Embassy for the meeting, which continued for over 90 minutes. The US envoy and over a dozen other officials were also present on the occasion. The JI team also handed over a document to the US official containing their stance on US policies in Afghanistan and Pakistan. (The News)

A fictitious interview with Qazi Hussain Ahmed (Leader of Jamaat-e-Islami Pakistan):

By: netengr

Source


قاضی حسین سے ایک فرضی انٹرویو

س :قاضی صاحب آپ سوات کی صورتحال پر کیا کہیں گے

قاضی : یہ سب حکومت اور امریکہ کا پروپگنڈہ ہے

س: قاضی صاحب یہ جو لوگ لوگوں کی گردانیں کاٹ رہے ہیں ،اغوا کر رہے ہیں ،لاشیں لٹکا رہے ہیں اور اپنے اپ کو طالبان کہتے رہے ہیں کون ہیں ؟

قاضی :یہ سب امریکا اور انڈیا کر وہ رہا ہے

س: اگر یہ امریکہ اور انڈیا کر وہ رہے ہیں تو پھر آپ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں ؟

قاضی :ہم نظام-ے-عادل کی حمایت کرتے ہیں اور یہ سوات کے لوگوں کا مطالبہ ہے اسس لِیےہ ان لوگوں سے مزاکرات کیہ جائیں اور آپریشن ختم کیا جا ےَ.

س: تو قاضی صاحب ابھی تو اپ کہ رہے تھے یہ امریکہ اور انڈیا کر وہ رہا ہے اور پھر یہ کہ رہے ہیں ہیں مزاکرات کیہ جائیں یہ عجیب سی بات نہیں ؟

س: اچھا یہ بتائیں کے آپ طالبان کے ساتھ ہیں یا نہیں ؟

قاضی : جب تک امریکا افغان استان میں ہے ایسا ہوتا رہے گا

س: آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا

قاضی :یہ طالبان اجنسیوں کی بنا ے ہوئے ہیں

س: ہیں ! قاضی صاحب اپ کو یاد کو منور حسن صاحب نے تو خود کہا تھے کے ہم اور طالبان ایک ہیں اور اپپ کہ رہے ہیں کے یہ اجنٹ ہیں ؟

قاضی :یہ سب امریکہ کر وہ رہا ہے

س: جب یہ اجنٹ ہیں اور یہ امریکہ کر وا رہا ہے تو آپ پھر یہ کیوں کہتے ہیں کے ان سے مزاکرات کریں یا یہ امریکہ کے افغانستان میں ہونے کا ردعمل ہے ؟ عجیب باتیں ہیں آپ کی بھی

س: اچھا قاضی صاحب سب چھوڑیں یہ باتیں کے آپ کی جماعت سوات سے ووٹ لیتی رہی ہے پر جب تین سال وہاں طالبان کا ہولڈ تھا تو آپ وہاں کیوں نہیں گایے اور جماعت اسلامی نے اپنا کوئی ایک جلسہ بھی نہیں کیا ،اگر یہ سب پروپگنڈہ تھا تو آپ وہاں جاتے اور وہاں کے لوگوں سے ملتے اور ساری دنیا کو بتاتے کے یہ سب جھوٹ ہے ؟

قاضی :یہ سب یہودیوں کی سازش ہے

س: سازش کو چھوڑیں آپ میرے سوال کا جواب دیں

قاضی: کون سا سوال

س:آپ اور آپ کی جماعت کہاں تھی جب طالبان سوات میں تھے ؟

س : اپپ اور جماعت اسلامی پورے ملک میں جلسے کرتے تھے پر سوات میں کیوں نہیں کئیے ؟

س: آپ مینار-ے-پاکستان پر تو جلسہ کرتے ہیں پر طالبان کے خونی چوک پر جلسہ کر کے دکھایا ہوتا .جیسے کے آپ پوری قوم کو کہتے رہے کے یہ پروپگنڈہ ہے آپ کی جماعت امریکہ اور برطانیہ میں تو کام کرتی ہے اور وہاں پروگرام بھی کرتی ہے پر جہاں طالبان ہوتے ہیں آپ وہاں سے دم دبا کر بھاگ کیوں جاتے ہیں ؟یا تو اپپ کھل کر کہیں کے آپ طالبان کے ساتھ ہیں یا یہ بھی کھل کر کہیں کے طالبان کا خوف اپ کو بھی ہے .اگر اپپ جاتے تو اپپ کی بھی سر کٹی لاش سوات کے گرین چوک پر ملتی

قاضی : یہ جو بھی سوات میں ہیں وہ انڈیا اور امریکہ کے اجنٹ کر وہ رہے ہیں

س: اور یہ اجنٹ ہیں تو پھر آپ یہ کیوں کہتے ہیں کے ان سے مزاکرات کریں اور ان کی شریعت نافذ کریں ؟

قاضی : یہ سب یہودیوں اور امریکہ کی سازش ہے

س: پھر اپپ نے میرا سوال گول کر دیا …خیر

س: میں پھر یہی کہوں گا کے افغانستان ہو یا پاکستان جہاں جہاں طالبان کا قبضہ ہوا وہاں وہاں جماعت اسلامی غایب رہی .

س: قاضی صاحب یہ بتائیں کے یہ جو اتنے خود کش دھماکے ہوئے ہیں اور اتنا لوگوں کو مرا گیا کہ لوگ کون ہیں ؟

قاضی : یہ سب امریکہ کر وہ رہا ہے اور یہ اسی کے اجنٹ ہیں

س: ماں لیا کے یہ امریکا کر وہ رہا ہے ،پر جب بھی کو دھمماکا ہوتا ہے یا لوگوں کو مرا جاتا ہے تو آپ یہ کیوں کہتے ہیں کے یہ ایک ردعمل ہے ؟یہ کچھ منافقت نہیں ؟ ردعمل کس کی طرف سے ؟ امریکہ کی طرف سے امریکہ کا ردعمل ؟ اف اپپ عجیب ہی بات کرتے ہیں ،چیت بھی آپ کی اور پٹ بھی آپ کا ؟

س: اچھا یہ بتائیں کے یہ مسلم خان ،مولوی عمر ،فضلاللہ ،بیت اللّہ محسود جو ٹی وی پر آکر سارے قتل اور دھماکے قبول کرتے ہیں اس پر اپ اپنا ردعمل کیوں ظاہر نہیں کرتے اور ان کی مذمّت کیوں نہیں کرتے ؟

قاضی : یہ سب امریکہ کا ڈرامہ ہے اور یہ سب اجنٹ ہیں

س : اگر یہ اجنٹ ہیں تو پھر اپپ ان کو برا کیوں نہیں کہتے ہیں ؟

قاضی : یہ ساری فلمیں ا مریکا میں تیار کی جاتی ہیں

س: آپ کو کیسے پتا ؟

س: اگر یہ سب جھوٹ ہیں تو پھر اپپ طالبان کے خلاف آپریشن کے خلاف کیوں ہیں جو ہمارے فوج اور لوگوں کو مار رہے ہیں ؟

قاضی : ہمارے فوج امریکہ کے ہاتھو بک چکی ہے

س: تو اس مطلب ہے کے اپ طالبان کے ساتھ ہیں ،اور اگر ہیں بھی تو کھل کر کیوں نہیں کہتے ؟ اور طالبان کے علاقوں میں جانے سے ڈرتے کیوں ہیں ؟

س: اچھا سب چھوڑیں یہ بتائیں کے جماعت اسلامی امریکہ کی سب سے بری مخالف ہے اور پچھلے ١٥ سالوں سے اپ امریکہ کے خلاف جہد کے نرے لگا رہے ہیں پر اپ کی جماعت اب کیوں نہیں جاتی ہے ان سے لڑنے ؟

قاضی : امریکہ نے نا جائز افغانستان پر قبضہ کیا ہوا ہے

س: جب افغانستان میں طالبان کیوں حکومت تھی تو وہاں پر القاعدہ نے اپنے کمپس بناے ہوئے تھے اور اسامہ بن لادن نے امریکہ سے جہاد کا اعلان کیا تھا اور تنزانیہ اور نیروبی میں ٩/١١ سے پہلے بھی دھماکے کیہ اور ان کی ذمے داری لی اور یہ کہا کے ابّ امریکہ کے اندر بھی حملے ہونگے ،کیا یہ بلا وجہ امریکہ سے لڑنا نہیں تھا ؟

قاضی : ٩/١١ یاہو دیوں کی ایک سازش تھی

س: اپپ کو کیسے پتا ؟ اسامہ بن لادن یہ قبول کر چکا ہے ،ایمان زواہری بھی قبول کر چکا ہے اور یہ بھی کہ چکا ہے کے جو یہ سمجھتا ہے کے یہ یہودی سازش تھی اور دشمن کا اجنٹ ہے ،اس کے علاوہ جو ١٩ ہائی جیکرز تھے ان کے خاندان والوں نہیں بھی قبول کیا ہے جو سعودی عرب میں رہتے ہیں ،اس کے لِیےہ کوئی خاص ٹیکنولوجی کی ضرورت نہیں تھی وہ لوگ چا

ہئے تھے جو جہاز بھی اڑا سکتے ہوں اور اپنی جان بھی دے سکتے ہیں اور ان ہی جیکرز کے انٹرویز بھی ہیں جو انہوں نے پہلے ریکورڈ کروا ے تھے ،اور یہ سب ثبوت الجزیرہ اور سعودی عرب نے دیه ہیں .

قاضی : ہم ان سب کو نہیں مانتے سب ہولیووڈ میں بنی ہوئے ہیں

س: کہیں آپ بھی تو کوئی حالی وڈ کی فلم تو نہیں ؟ کہیں جماعت اسلامی بھی تو یہودیوں کی کوئی تنظیم تو نہیں ؟

قاضی صاحب منافقت چھوڑو اور الله کے دین کو اپنی سیاست چمکانے میں نا لا گاؤ بات حق بولو صرف امریکہ کی مخالفت ہی اسلام نہیں ہے .اگر سب ڈرامہ ہو رہا ہے تو جہاد کو ن اور کیسے کر رہا ہے ؟ اگر جماعت اسلامی کر رہی ہے تو کہاں اور کسے کر رہی ہے ؟

قاضی : یہ سب امّت-ے-مسلمہ کے خلاف یہودی سازش ہے

س: اف

آپ لوگوں کو خود اپنا پتا نہیں کے کہاں جا رہے ہیں آپ قوم کو کیا دینگے

Beenai:
because JI has always a double role to play.
on one hand its getting public support by chanting anti US slogans on the other hand its a darling of US for quite a long period ,which had started in Zia era .

JI has nothing to do but to call for strikes and sit ins.
and go to meet US officials

and

time to time give a Kandha to the military coup.

Asif K:

Beenai

JI affair didn’t start during zia. JI is /has been the political wing of ARMY and AMERICA since late 60’s.

Don’t forget its role with yahya khan and in Bangladesh’s freedom fight when in the name of AL BADAR and AL SHAMS they did the ethnic cleansing of poor Bengalis and in return got seats from ARMY (Seats vacated by disqualification of Awami League).

And also don’t forget the Military Mulla Ittehad, its support and love for musharaf and the military operation in Balochistan with MMA’s provincial government support.

dara said:

The wast celeberations on 14 August in Sawat was heart warming and welcoming and more was the facts children ( Girls also) start going to schools. Now compare that with situation when Pakistani flag was thrown to ground in times of Talibans.
Jamat i Islami along with others don’t care about Pakistan or Muslims but they care about money and some how impose their own islam. I give 100 % to so called Ghadars ( ANP) to stand up and fight against Talibans along with PPP and other secular forces.
Imran Khan has never had any solution to Talibinization, infact he thinks that might give him a chance to come in power? . He always says it is US and they have to leave, well trye but is it in your control? crunch time was then when Musharaf made decision with the help of his commanders, ironically Imran Khan was supporter of Mush in those days.

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.