Where are you Mr President? People of Hunza need your help
Hunza lake update 15 May 2010
Compiled by: Abdul Nishapuri
Three more towns were inundated Friday due to rising water level in Ataabad lake.
Traffic remains suspended on Karakoram Highway since two days. Hunza Deputy Commissioner Nagar Waqar Taj said rescue operation has been stepped up to reopen the road and it will be opened for traffic till 3:00 pm Saturday if no fresh landsliding occurs. He said operation is underway to remove wooden hanging bridges at four different places in Hunza Nagar to avoid damage in case of expected flooding due to water discharge from Ataabad lake.
The artificial lake formed by a landslide threatens to inundate scores of villages in northern areas and wash away portions of the strategic Karakoram highway connecting the country with China.
Official said thousands of people have been displaced and several thousand face the risk of losing their homes if the lake, formed at Attabad in Gilgit-Baltistan, breaches.
The lake, 25km long and 320 feet deep, on River Hunza was formed on January 4 and the flooding has so far left 25 dead. The lake has submerged a big chunk of the Karakoram Highway and threatens to wash away a number of bridges on the highway. “The trapped water in the lake has touched dangerously high levels. Everyday the water level increases by three feet,” said a top Pakistani army engineer. “More parts of the highway could be washed away if the Lake’s banks burst”.
Around 1,700 people have been forced to leave their homes in the last few days after floods swept through Ayeenabad and Shishkat villages in Hunza district, about 750-km north of Islamabad. So far, more than 3,000 people have been displaced by the rising water levels upstream of Attabad. Another 1,500 locals are expected to leave their homes in a week or so when water will submerge the low-lying areas of the Gulmeet town, located on the northernmost limits of the scenic Hunza valley. (Source)
Fear of breach in artificial Hunza Lake
People start fleeing villages near River Indus
BISHAM/MANSEHRA: On the directives of authorities in the downstream Shangla, Kohistan and Battagram districts, people residing on the banks of River Indus Friday started moving to safer places due to an imminent breach in the lake formed by a landslide in Attaabad area in Hunza valley.
Also, the district administrations have started registration of the affected families being displaced due to the fear of flood.Official sources said they were anticipating bursting of the lake during the period May 20 to June 4. They said the government would be assisting the displaced families.
Thousands of people were residing on the banks of Indus in the densely populated Bisham town and its surrounding areas, the residents said.They added that people living in Sindh Colony, Bisham Bazaar, Shang, Mera, Dandai, and Thakot, besides those in Pattan, Dubair and Jemal areas in Kohistan district were migrating to safer places.
Sources said that because of rise in temperature, the flow of water in Indus had increased manifold.Due to a heavy landslide in the mountainous village of Attaabad in Hunza Valley, the course of the river was blocked during winter and a large lake was formed.
The authorities were working to make spillways for the passage of water to avoid floods that could submerge the low-lying areas not only in Shangla and Kohistan districts but also in areas located on the banks of Indus in the down country. (Source)
Villagers shifting to safe places
HUNZA, May 14: Inmates of about 38 houses of lower Gulmit have started shifting to upper parts of the village to avoid hardships by the flood advancing from Hunza lake.
Hundreds of volunteers from far-flung areas of the tehsil are helping the people in shifting in the absence of any government support.
Meanwhile, the lake’s water has also submerged the Karakoram Highway at three points in lower Ghulkin and Hussain and three small bridges.
After Ayeenabad, Shishkat and Gulmit villages, Ghulkin village has also been submerged. About five houses in Shishkat also came under water increasing the number to 90.
The water inflow in the lake on Friday remained at 70.75 cubic meters per second, while seepage was recorded at 2.53 cubic meters per second.
Meanwhile, the authorities concerned failed to open the Karakoram Highway near Murtazabad Hunza for traffic even after 48 hours of the blockade of the road. Hundreds of trucks and other vehicles are stuck on both sides of the road.
Local people have blamed the authorities for inaction at time when the whole Hunza-Nagar district is facing threat of flood from the lake’s water. (Source)
Too little too late
THE situation in Hunza is dire to say the least. Indeed, the lake, which has already taken a heavy toll on life and infrastructure of the region, even inundating a large chunk of the Karakorum Highway, now threatens to devour thousands of lives and hundreds of villages down the valley. But we are being told by Army engineers and the National Disaster Management Authority that the rock debris that is acting as a natural embankment would not break and water would just overflow it and go down through the spillway that is currently under construction. Only a breach may occur, they have warned nonetheless, which is a tacit acceptance of the possibility of the barrier’s breakdown.
Their claim that the dam would not break is absurd because the debris that now constitutes this barrier largely consists of shale rocks and pebbles. Shale rocks are weak rocks and a water flow easily carries them away. The sheer pressure of water gushing from the glaciers in a downhill direction is like that of a bulldozer and it is only nonsensical to assume that this embankment would be strong enough to bear that.
The engineers are also saying that the only option available is to rely on the spillway, which would slowly transport the water downstream without causing a major catastrophe. Unfortunately, this is too little too late. Given the huge size of the reservoir, which continues to rise about 2 feet per day owing to melting glaciers and rainwater, the water would be a little too much for the spillway to take. Experts have warned that the wave resulting from breakdown of the bank could be as high as 200 feet. If life and property is to be saved, human settlements and areas coming in the way of the stream should be evacuated. Secondly, in order to limit the damage, it should be ensured that Tarbela Dam is able to absorb the floodwater.
Again this Hunza lake fiasco shows the laidback attitude of our rulers. Much before January, when the landslide occurred, Geographical Survey of Pakistan had warned the government to blow up the rocks through dynamite so as to prevent the formation of the lake. But nobody paid heed because no one seems to care. (Source)
آخر کار ہنزہ جھیل سے کتنا خطرہ ہوگا؟
رضا ہمدانی
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ہنزہ
اسلام آباد سے ہنزہ کا سفر چھبیس گھنٹوں میں مکمل ہوا اور اس دوران ایک ہی بات میرے ذہن میں تھی کہ آخر کار اس جھیل سے کتنا خطرہ ہو گا؟ذہن میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں زلزلے کے بعد بننے والی وہ جھیل آئی جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اگر اس جھیل کا قدرتی بند ٹوٹا تو بہت تباہی پھیلے گی۔ لیکن وہ جھیل اب سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے ایک پرکشش مقام ہے۔
ہنزہ پہنچنے پر سیدھا عطا آباد کا رخ کیا جہاں چار جنوری کو تودا گرنے سے دریائے ہنزہ کا بہاؤ رک گیا اور ایک جھیل قیام میں آئی جو کہ آج کل میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے۔
جھیل کی لمبائی تقریباً تیس کلومیٹر طویل ہو چکی ہے
اس سے قبل ہنزہ پہنچنے سے پہلے کھانے کے لیے رکے تو نجی ٹی وی چینلز پر خبریں آ رہی تھیں کہ قدرتی بند میں شگاف پڑ گیا ہے اور بند کسی وقت بھی ٹوٹ سکتا ہے۔ لیکن جھیل پر پہنچنے پر ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی۔
تاہم جھیل کی قد و قامت دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ جھیل کشمیر کی جھیل سے بہت مختلف ہے۔
یہ جھیل جس علاقے میں بنی ہے وہ تحصیل گوجال ہے۔ عطا آباد میں تودہ گرنے سے انیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ گاؤں مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور اس کا نام و نشان محض یہ رہ گیا ہے کہ جس جگہ تودہ گرا اور وہاں آج کل فوج کا ادارہ ایف ڈبلیو او بند میں پانی کے اخراج کے لیے سپل وے بنا رہا ہے اسی مقام پر یہ گاؤں ہوتا تھا۔
اس تحصیل کے مزید دو گاؤں آئینہ آباد اور ششکٹ مکمل طور پر زیرِ آب آ گئے ہیں۔ تیشے گاؤں گلمٹ جو گوجال تحصیل کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے اب اس قدرتی جھیل کا نشانہ ہے۔ اس گاؤں کے چند گھر زیر آب آ چکے ہیں جب کہ باقی افراد نقل مکانی کر رہے ہیں۔
سفر شروع کرنے سے قبل پانی کی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوا جب میرے سامنے ہی ایک کنارے پر ایک گڑھا پڑا اور اس میں پانی جانے لگا۔ اس کے ساتھ ہی دیکھتے ہی دیکھتے تین سے چار فٹ کے حصے میں دراڑیں پڑنی شروع ہو گئیں اور چند منٹوں ہی میں کنارے کا یہ حصہ پانی میں ڈوب گیا۔
اس عمل کے بعد لوگوں میں اور خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کہنے لگ گئے کہ انقریب اسی طرح اس قدرتی بند کو بھی پانی اسی طرح ’کھا‘ جائے گا۔
گلمت کی رہائشی نسرین اپنے گھر کا سامان ٹریکٹر پر لاد رہی تھیں۔ ان سے جب پوچھ گیا تو ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے تو براہ راست گھر چھوڑنے کا نہیں کہا گیا لیکن ’جب رات کو جھیل کا پانی پہاڑوں کو کاٹتا ہے اور تودے گرتے ہیں تو خوف آتا ہے‘۔
حکومت کی طرف سے تو براہ راست گھر چھوڑنے کا نہیں کہا گیا لیکن جب رات کو جھیل کا پانی پہاڑوں کو کاٹتا ہے اور تودے گرتے ہیں تو خوف آتا ہے
نسرین
جہاں اس جھیل سے عام لوگ متاثر ہوئے ہیں وہیں پر میرے ساتھ کشتی میں ایک حاضر سروس کرنل بھی تھے۔ سفر کے دوران انہوں نے بتایا کہ یہ پہاڑ جو اس وقت اتنے بلند نہیں لگ رہے انہیں پہلے گردن اونچی کر کے دیکھنا پڑتا تھا۔
انہوں نے آئینہ آباد کے چند بچے کچھے گھروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان مکانوں کا شمار ان مکانوں میں ہوتا تھا جن کے بارے میں گزرنے والے لوگ سوچتے تھے کہ یہ لوگ اتنی بلندی پر گھر کیوں بناتے ہیں اور اپنے مکانوں تک رسد کیسے لے کر جاتے ہیں۔
کرنل ششکٹ کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے میری طرف دیکھتے ہوئے کہا ’میرے مکان کا شمار بھی اسی قسم کے مکانوں میں ہوتا تھا اور اب ان آئینہ آباد کے مکانوں کی طرح میرا گھر بھی ہماری آئی لیول پر ہے۔‘
اس سے قبل دسمبر سنہ اٹھارہ سو اٹھاون میں بھی تودہ گرنے سے جھیل بن گئی تھی۔ یہ جھیل آٹھ ماہ تک بنی رہی اور اس میں پانی جمع ہوتا رہا اور جولائی سنہ 1859 میں قدرتی بند ٹوٹا۔ ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ اس جھیل کے پانی کا اتنا زور تھا کہ اس نے دریائے کابل کے پانی کو پانچ کلومیٹر واپس دھکیل دیا
مطابیئت شاہ
ہمارے کشتی تیزی سے ششکٹ گاؤں کی جانب بڑھ رہی تھی اور جھیل میں کئی جگہ کچھ پودے نظر آئے۔ ہمارے ساتھ اس جھیل کے ایک اور متاثر ڈاکٹر عامر احمد نے بتایا کہ یہ پودے نہیں بلکہ سفیدے کے درخت کا اوپر کا حصہ ہیں۔ سفیدے کے درخت کی اونچائی لگ بھگ ڈیڑھ سے دو سو فٹ ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عامر نے کہا ’آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس جھیل کی گہرائی کتنی ہو گی۔ یہ گہرائی اس جگہ اور زیادہ ہو جاتی ہے جہاں سے دریا گزرتا تھا۔‘
کشتی کے ملاح نے بتایا کہ ان کو نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ حکومت ان کو ڈیزل فراہم نہیں کر رہی۔ ’ہم تو زیادہ چکر لگانے کے لیے تیار ہیں تاکہ لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد ہو سکے لیکن جب ڈیزل ہی ایک محدود مقدار میں ملے گا تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔‘
اس جھیل سے متاثر ہونے والوں میں گلگت بلتستان کے ایم ایل اے مطابیئت شاہ بھی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل دسمبر سنہ اٹھارہ سو اٹھاون میں بھی تودہ گرنے سے جھیل بن گئی تھی۔ ’یہ جھیل آٹھ ماہ تک بنی رہی اور اس میں پانی جمع ہوتا رہا اور جولائی 1859 میں قدرتی بند ٹوٹا۔ ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ اس جھیل کے پانی کا اتنا زور تھا کہ اس نے دریائے کابل کے پانی کو پانچ کلومیٹر واپس دھکیل دیا۔‘
جیھل کے بند پر سپل وے یا پانی کے گزرنے کا راستہ بنایا جا رہا ہے
گلمٹ سے چند کلومیٹر دور ایک اور گاؤں حسینی میں بھی پانی داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ اور مقامی انتظامیہ اور لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ جھیل گلمٹ اور حسینی کے بعد پسوں کو بھی نقصان پہنچائے گی۔ اور اس جھیل کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی لمبائی تیس کلومیٹر ہو گئی ہے۔
شام کو عطا آباد کی پہاڑیوں پر دور سے روشنی نظر آئی جو کہ اس کیمروں اور لائٹوں کی تھی جو کہ حکمت گلگت بلتستان نے لگائی ہیں تاکہ قدرتی بند پر نظر رکھی جا سکے اور ممکنہ خطرے کے مدِ نظر سائرن بجا کر جھیل کے نچلے حصے یعنی ڈاؤن سٹریم پر واقع علاقوں کو خطرے سے بر وقت آگاہ کیا جا سکے۔
لیکن ان لائٹوں کو دیکھ کر کرنل صاحب کی بات یاد آئی: ’بی بی سی صاحب یہ جھیل دیکہ کر مجھے نیشنل جیوگرافک کی ایک دستاویزی فلم یاد آ گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ ایک ڈیم کی مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی لیکن جب بند ٹوٹا تو ساری نگرانی دھری کی دھری رہ گئی۔‘
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/05/100514_hunza_lake_view.shtml
قراقرم ہائی وے کا بیس کلو میٹر حصہ متاثر
رضا ہمدانی
بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، ہنزہ
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/05/100515_karakurum_route.shtml
دریائے ہنزہ میں بنننے والی جھیل سے بہت سے دیہات متاثر ہوئے ہیں
پاکستان کے شمالی علاقے ہنزہ میں چار ماہ پہلے مٹی کا تودہ گرنے سے ہنزہ دریا میں بننے والی جھیل کی وجہ سے چین اور پاکستان کے ساتھ زمینی راستہ گزشتہ چار ماہ سے منقطع ہے اور اب اس راستے کو بحال کرنے کے لیے قراقرم ہائی وے کے لیے کوئی دوسرا روٹ تلاش کرنا ہوگا۔
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر خان نے بتایا کہ قراقرم ہائی وے کا کم از کم بیس کلو میٹر حصہ اس جھیل سے متاثر ہوا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہنزہ جھیل کی وجہ سے قراقرم ہائی وے کا رخ موڑنا پڑے گا اوراس سڑک کے ذریعے پاکستان سے چین کا زمینی راستہ بحال کرنے کے لیے کوئی دوسرا راستہ تلاش کرنا پڑے گا۔
انھوں نے کہا کہ متاثرہ قراہ قرم ہائی وے کا راستہ قابلِ استعمال نہیں رہا اس لیے یہاں ہائی وے دوبارہ تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین، نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے اہلکاروں کے ساتھ ایک اجلاس میں اس صورتحال پر غور ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک نئی جگہ کے لیے سروے کیا جائے گا۔
دریں اثناء ہنزہ تحصیل کی انتظامیہ نے عطاء آباد جھیل سے ایک کلو میڑ کے فاصلے پر دو گاؤں سلمان آباد اور سلمان آباد سرت کے رہائشیوں کو محفوظ جگہ ہر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ سلمان آباد میں پینتیس گھرانے جبکہ سلمان آباد سرت میں اکیس گھرانے ہیں۔ان گھرانوں کو ایک ہفتہ پہلے گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا۔
ان رہائشیوں کو ہنزہ کے علاقے کریم آبادگرلز کالج میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
سلمان آباد سرت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سیلاب کے ممکنہ خطرے میں سرت کے رہائشیوں کو خطرہ ہے اس لیے انہیں منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ سلمان آباد کے رہائشیوں کو اس لیے منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ رابطہ پل کو گرایا جا سکے۔ اس پل کو گرانے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ سیلاب کے ممکنہ خطرے سے اس پل کے گرنے کا خطرہ ہے۔
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے انچارج میجر ارشدنے بتایا کہ پانی کی نکاسی کا کام جاری ہے اور اس سلسلے میں پچانوے فی صد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی کا کام ایک دو روز میں مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کریم آباد میں واقعہ گنیش پل کو ممکنہ سیلاب سے خطرہ ہے اور اس سلسلے میں پاک فوج نے گنیش پل سے کچھ فاصلے پر رسی کا پل بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
Dear friends, brothers and sisters, I am deeply shocked to hear the lost of many lives because of the landsliding and the sitauation till now day by day becoming dangerous, I am personally appealing my friends in Hunza, Attabad, Shishkat, Gulmit and srounding areas to have a heart please don,t lost heart .The Jamat of Ghizer are deeply shares in this difficult time with our Hunza Jamat, I am appealing the jamat of Ishkoman, Punial, Yasin and Gupis to come forward and go to help the desasters areas immediatly. Amir Hamza Mozambique